Voice of Ghizer

Voice of Ghizer Tv channel and multimedia page voice of ghizer

15/08/2024

Khowar New songs 2024
LYRIC.SHAHBAN Shahi
Local=ALI MADAD SHADAYE
Music 🎵,ZEE STUDIES Ishkoman

Highlight
GB News
Shina and khowar songs.

Quote from Princess Zahra Aga KhanVery Beautifully written.Salt  vs  RiceIf you were to cook 3 cups of rice, would you a...
22/05/2024

Quote from Princess Zahra Aga Khan

Very Beautifully written.

Salt vs Rice

If you were to cook 3 cups of rice, would you add 3 cups of salt to it ?
Certainly not !

So, in every preparation of rice, the rice always outnumbers the salt, yet a little salt makes a huge difference /impact in the overall outcome.

In the room in which you currently are, look up at the ceiling...

What is the size of the bulb compared to the size of the room ? It is probably a ratio of 1:5000.

Yet, darkness flees the entire space once the small bulb is flipped on.

If I am the salt of the earth, and the light of the world, then "little me" has the ability to make big things happen.

Sometimes, because we feel outnumbered or overwhelmed at the sheer magnitude of evil or wrong-doers, we choose powerlessness and decide to go with the flow, not standing up for what we believe is right.

Little doesn't mean insignificant. You are significant. Your presence should make a BIG difference.

Stop waiting to be on the side of the majority.

They may be the majority, but they are the trivial majority, and you are the impactful minority.

They are the rice of the world, and you are the salt of the world.

They are the room and you are the light.

Make your influence felt!

Remember you are the world's seasoning, to make it beautiful.

So if we can just do the right seasoning to make even one life beautiful our life is worth living.

Have a blessed day

Onwards and Upwards!

Be the salt or the light in someone's life today

Princess Zahra in her speech to the youth

گلگت درکوت کالونی میں لڑ کی نے  خود کشی کرنے کی کوشش ،زخمی حالت میں شہید سیف الرحمن ہسپتال میں منتقل متاثرہ لڑکی کی شناخ...
20/05/2024

گلگت درکوت کالونی میں لڑ کی نے خود کشی کرنے کی کوشش ،
زخمی حالت میں شہید سیف الرحمن ہسپتال میں منتقل متاثرہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو پا رہی ہے-
پوسٹ کو آگے شئیر کرے تاکہ ان کے عزیز و اقارب جلد ہسپتال پہنچ سکے۔ شکریہ

17/05/2024

ایف آئی اے نے کم سن بچی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔

عدالت نے ایک ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ویڈیو وائرل کرنے میں شامل دونوں ملزمان حالیہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سائبر کرائم حکام نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

مزید سوشل میڈیا صارفین کی پروفائلنگ کی گئی ہے، جلد ہی ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

تمام سوشل میڈیا صارفین اور گروپ/پیج ایڈمنز کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے ناشائستہ مواد کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔ ایف آئی اے

04/03/2024

اسلام آباد تا گلگت روڈ بحال تمام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا.زرائع

10/02/2024

Khowar new songs 2024
Lyrics Shaban sahi
Vocal Amjad rana
Recording Mughal Studio

07/02/2024

سچ بتائیں ۔
آپ کے دلوں کا وزیراعظم کون ہے ؟
💞

02/02/2024

اتحاد چوک گلگت ، دھرنہ جاری!

30/01/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کئے جائیں اگر مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو پھر حالات خراب ہونگے نواز ناجی کا جلسے سے خطاب

11/01/2024

جلال آباد گلگت کے قریب کار حادثے کا شکار نیا دلہا جان بحق، دلہن زخمی،

11/01/2024

’اگلے 48 سے 72 گھنٹوں میں پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئیاں ہیں۔ برائے مہربانی اپنے تمام ملنے والوں کو یہ میسیج بھیجیں اور اللہ سے استغفار کرنے کی درخواست کریں‘۔

11/01/2024

زلزلے کے جھٹکے

25/12/2023

شیرقلعہ: پاؤر ڈپارٹمنٹ کا ملازم پیشہ ورانہ کام کے دوران کرنٹ لگنے سے زخمی، گلگت منتقل کر دیا گیا ۔

𝙌𝙐𝘼𝙄𝘿-𝙀-𝘼𝙕𝘼𝙈 𝘿𝘼𝙔25𝙏𝙃 𝘿𝙀𝘾𝙀𝙈𝘽𝙀𝙍 2023فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچیں، لیکن جب فیصلہ لیا جائے تو اس کے ساتھ ایک آدمی کی طرح ...
25/12/2023

𝙌𝙐𝘼𝙄𝘿-𝙀-𝘼𝙕𝘼𝙈 𝘿𝘼𝙔

25𝙏𝙃 𝘿𝙀𝘾𝙀𝙈𝘽𝙀𝙍 2023

فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچیں، لیکن جب فیصلہ لیا جائے تو اس کے ساتھ ایک آدمی کی طرح پھر کھڑے رہیں۔

23/12/2023

یاسین سے تعلق رکھنے والی ایک مریض جو کہ گلگت سٹی ہشپتال کشروٹ میں ذیر علاج ہے کو او نیگیٹو خون کی ضرورت ہے خون عطیہ کرنے والے اس نمبر پر رابطہ کریں
03554526488

07/12/2023

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر نے ہوڈر واقعہ میں زخمی ھونے والی خاتون روشن بی بی کو اسلام آباد سے بذریعہ ھوائی جہاز کراچی منتقل کرنے کے سفری اخراجات 6 لاکھ روپے ادا کردئیے ۔
زخمی خاتون کو کل پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں گلگت سے آسلام آباد منتقل کیا جائے گا

پراپر اشکومن کی گیارہ سوسالہ قدیم روایتی اور ثقافتی رسم نسالو(نوز)ہر سال کی طرح اس سال بھی شایان شان طریقے سے منایا گیا ...
25/11/2023

پراپر اشکومن کی گیارہ سوسالہ قدیم روایتی اور ثقافتی رسم نسالو(نوز)ہر سال کی طرح اس سال بھی شایان شان طریقے سے منایا گیا علاقے کے معروف شخصیت ونمبردار اعلیٰ مرزا محمد نے اس مہم کا آفتتاح کیاگلگت بلتستان کے دیگر حصوں کی نسبت یہاں ثقافت منفرد حیثیت کا حامل ہے۔رسم نسالو ایک قدیم روایتی اور ثقافتی رسم ہے علاقے میں اس رسم کو آجتماعی طورپر سر انجام دیا جاتا ہے ۔مقامی رسم رواج کے مطابق اس کا آغاذ ماہ نومبر کے تیسرے ہفتے کے دن ہوتاہے مقررہ تاریخ اور ہفتہ کے دن پراپر اشکومن ویلی کا ہر گھرانہ ایک مال ذبحہ کرتاہے جسے مقامی زبان میں نوز اور پونیال ،گلگت کے شینازبان میں نسالو کہا جاتا ہے 12سو گھرانوں پر مشتمل اس ویلی میں ایک ہی وقت بارہ سو سے ذیادہ مال ذبحہ کیے جاتے ہیں جن کی مجموعی لاگت ایک اندازے کے مطابق تین کروڑ سے ذیادہ ہوتی ہیں اس مہم کا اعلان سالانہ علاقے کے نمبردار اعلیٰ دن کا تعین کرکے کرتا ہے نسالو کا بنیادی مقصد موسم سرما کا کچھ وقت گوشت سےگزارنا ہے اس موقع پر مالدار لوگ خوش گاو ،بیل ،گائے یا دو بکرے نسالو کرتے ہیں کم آمدنی والے ایک بکرا بکری یا بھیڑو بھی ذبحہ کرتے ہیں اس میں خاص بات یہ ہے کہ اس ویلی کا کوئی گھرانہ بغیر نسالو کے نہیں رہتا ہے یہ رسم دو دن تک جاری رہتی ہے ہفتہ کے دن الصباح آٹھ دس گھرانوں پر مشتمل پڑوس کے افراد اپنے ہمساییگی میں جمع ہوکے گھر گھر نسالو کے لیے مختص مال کو ذبحہ کرنا شروع کرتے ہیں مال ذبحہ کرنے کے فوراً بعد گوشت کے حصے بخرے کرکے اسٹور میں لٹکاتے ہیں جب ذبحہ کا مرحلہ اپنے آختتام کو پنچتا ہے تو مرد افراد کسی عزت دار یا عمر رسیدہ شخص کے پاس دن کے بارہ بجے اکھٹے ہوتے ہیں ہر گھر سے سے کلیجے کا کباب آتا ہے اور مرد حضرات نوش کرتے ہیں بعد اذاں خواتین بھی ایک عمر رسیدہ خاتون کے پاس جمع ہوکے کباب تناول کرتیں ہیں اس کے بعد مرد حضرات علاقائی کھیلوں سے لطف اندوز ہوتے جب کی خواتین اپنے اپنے گھروں میں شام کے کھانے کےلیے صحیح اور آچھا گوشت چن کر ترکاری بنانے میں لگ جاتی ہیں شام نماذ کے بعد حسب معمول ہر فرد اپنے اپنے گھروں سے ترکاری لیکر واپس اس بزرگ کے گھر آتے ہیں اور تمام ہمسائے ملکر کھانا تناول کرتے ہیں کھانے کے بعد آجتماعی دعائیں مانگی جاتی ہیں کہ اللہ خیر اور ذندگی بحال رکھیں اور حسب معمول دوسرے سال بھی اس طرح مل جل کر کھانے اور خوشیاں نصیب ہو اس کے بعد چائے اور خشک فروٹ کا دور چلتا ہے اور خوش گپیاں کرتے ہیں جس میں ملکی ،سماجی،ثقافتی اور آجتماعی مفادات پر بحث ومباحثے ہوتی ہیں رات گیارہ بجے ہمسائے اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹتے ہیں گھر وارد ہوکے مرد اور کھر کی ملکہ صبح ناشتے کے لیے گوشت کا قیمہ بناتے ہیں رات بارہ بجے کے قریب قیمہ ایک دیگچے میں ڈال کرشوربہ تیار کرتے ہیں صبح اذان سے قبل ایک عورت ڈاوڈوبنانے لگ جاتی ہے ڈاوڈو کی تراشے جتنے لمبی ہواس خاتون کی تعریف کی جاتی ہےڈاوڈو میں سرکے کی جگہ دیسی قورت مکس کرکے قیمہ میں ملایا جاتا ہے جس سے لذیذ خوراک تیار ہوتاہے پھر چھ بجے کے قریب حسب روایت اپنے اپنے گھر سے اپنا اپنا ڈاوڈو لیکر آتے ہیں اور مشترکہ طور پر کھاتے ہیں یہ خوراک بہت پرلطف اور قابل ستائش ہوتاہے مردوں کے بعد خواتین بھی ڈاوڈو نوش کرتی ہیں نوذ نسالو کا گوشت آنے والا ماہ جولائی یاآگست تک رکھیں تو اس گھرانے کی بھی بہت تعریف ہوتی ہے جو زیادہ دیر تک گوشت رکھا جاتا اس کا ذایقہ اور خوشبو منفرد ہوتا ہے اس رسم سے منسلک نومبر کے آختتام اور دسمبر کےپہلے ہفتے میں ایک عجیب وغریب قسم کی دیوملائی مہم کی تیاری ہوتی ہے جو خالص تصوراتی خیالی اور آن دیکھی رسم کی ادائیگی ہوتی ہے اس کو شینا زبان میں (یچھی چھوٹوک )کہا جاتا ہے ان لوگوں کو یقین ہے کہ (یچھ)جوکہ ان دیکھی خدائی مخلوق ہے گھر کے ہر چھوٹے بڑے جوان بوڈھے کے ساتھکے ساتھ ایک یچھ یا یچھنی جوڈی ہوتا ہے ہر آدمی کےساتھ اس کا یچھ کھانے پینے سونے اٹھنے بیٹھنے میں اس کے ساتھ ہوتا ہے جس کی وجہ سے آخراجات بڑھ جاتی ہیں اس لیے لوگوں کے تصور کے مطابق دسمبر کے آغاذ سے ان کو شہروں کی طرف رخصت کرنا اور بھاگادینا ہوتا ہے اس کے لیے تیاری کچھ یوں ہوتا ہے کہ نسالوکے جانور کے سر پائے اور تھوڈا کچھ گوشت بڑے دیگچے میں پانی بھر کے اس میں بھگو دیتے ہیں اور آگ جلا کر دیگچہ آگ کے چولہے پر رکھ دیتے ہیں پھر چار سیر تک غلہ گندم مشین یا پھتر سے ریزے بناکر اس دیگچے میں ڈال دیتے ہیں جس سے نوذ نسالو. کے جانور کے سر اور پایے بھگوئے جاتے ہیں شام کو خوراک تیار ہوتاہے اس خوراک کو مقامی ذبان میں (بچ) کہا جاتا ہے شام کو متعلقہ ہمسایوں کے ساتھ نوش کی جاتی ہے پراپر اشکومن منفرد ثقافت اور قدیم روایات کو برقرار رکھنے کے باعث نہ صرف گلگت بلتستان میں بلکہ پورے ملک میں مشہور ہے....


PPP - People's Pioneer Party
Imran Khan
NiatQabool Shadumkhail official
ستمگار راج شادم خیل

آسٹریلیا چھٹی مرتبہ دنیا کرکٹ کا سلطان بن گیا !! ♥
19/11/2023

آسٹریلیا
چھٹی مرتبہ دنیا کرکٹ کا سلطان بن گیا !!



Address

Rawalpindi
2580369147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies