Allma Iqbal open univirsty

Allma Iqbal open univirsty malomat

20/12/2024

Aoa

21/07/2023

*اہم اطلاع برائے امتحانات/ اسائنمنٹس*
بی ایڈ کے طلباء اپنی *اسائنمٹس English* میں لکھ کر *PDF* میں *Convert* کر کے اپنے *LMS پورٹل* پر *اپ لوڈ* کریں گے
جبکہ
طلباء بی ایڈ کے *امتحانات English or Urdu* جس زبان میں *طلباء کو آسانی* ہو یعنی اپنی مرضی سے پیپر حل کر سکتے ہیں۔
*نوٹ:*
*سارا پیپر صرف 1 زبان میں کرنا ہے۔ مکس نہیں کرنا۔*
شکریہ

نامنظور...... نامنظور....... نامنظور رزلٹ نامنظور کی کمپین شروع کریں سب۔۔۔اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكا...
12/02/2023

نامنظور...... نامنظور....... نامنظور
رزلٹ نامنظور کی کمپین شروع کریں سب۔۔۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اگر سب طالب علم مل کر کمپین شروع کریں تو بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے سب کو ایک آواز بننا ہوگا۔ یونیورسٹی کو40% والا رول پھر لانا ہوگا۔ اگر یونیورسٹی ایسا نہی کرتی تو تمام طالب علموں کو چاھہے کہ جہاں جہاں سے بھی ہے۔سب اپنے اپنے تحصیل یا ضلع کے طالب علموں کو لے کے rignl office کے باہر احتجاج کرے۔ اور تب تک نہ مانے جب تک یہ اپنا فیصلہ واپس نہ لے لیں۔ اگر سب طالب علم چاہتے ہیں کہ اس بدمعاشی کو روکا جاۓ تو یہ پوسٹ اتنی شیٸر کرو۔کہ تمام بچوں کی محنت ضاٸع نہ جاۓ

WhatsApp Group Invite

12/02/2023

سٹوڈنٹ پریشان اس مہنگائی کے دور میں بہت ظلم کیا جا رھاھے فیس کے چکر میں فیل کیا جارہا ھے

12/02/2023

اسلام و علیکم
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اس بار بی ایڈ والوں کے ساتھ بہت ذیادتی کی رزلٹ انتہائی خراب آیا ہم مطالبہ کرتے ھیں رزلٹ ٹھیک کیا جاے

Address

Abbaspur Ak
Rawalpindi
5434619

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allma Iqbal open univirsty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allma Iqbal open univirsty:

Share