04/06/2023
میٹرک کے امتحانات سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء و طالبات کے لئے انگلش سیکھنے کا شاندار موقع۔
اگر آپ کالج میں داخلہ لینا چاہتے ہیں یا کوئی بھی سکل سیکھ کر فری لانسنگ کرنا چاہتے ہیں۔
انگلش زبان پر عبور حاصل کرنا آپکی بنیادی ضرورت ھے
بغیر انگلش بولے اور سمجھے نہ آپ کلائنٹس کو اپنی بات سمجھا سکتے ہیں اور نہ ان کی بات سمجھ سکتے ہیں۔
لہذا آج ہی انسٹیٹیوٹ آف پرسنل اینڈ پروفیشنل سکلز کا حصہ بنیں اور انگلش پر مکمل عبور حاصل کریں۔
دورانیہ: 2 ماہ
فیس:3000
اوقات: 10am سے 4pm
مزید معلومات کے لئے
۔ 03329992854