Digital Marketing

Digital Marketing We are a Digital Marketing Agency in Islamabad. I will provide Social Media Services to grow your bu
(1)

💣 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿 🔥👉 𝑮𝒆𝒕 𝑩𝒖𝒔𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 𝑾𝒆𝒃𝒔𝒊𝒕𝒆/𝑩𝒍𝒐𝒈 𝑾𝒆𝒃𝒔𝒊𝒕𝒆In Just: 𝟭𝟬,𝟬𝟬𝟬/- 𝗥𝘀.Offer Valid Till: 5 March 2023. 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 ...
03/03/2023

💣 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿 🔥
👉 𝑮𝒆𝒕 𝑩𝒖𝒔𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 𝑾𝒆𝒃𝒔𝒊𝒕𝒆/𝑩𝒍𝒐𝒈 𝑾𝒆𝒃𝒔𝒊𝒕𝒆
In Just: 𝟭𝟬,𝟬𝟬𝟬/- 𝗥𝘀.
Offer Valid Till: 5 March 2023.
𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝙉𝙪𝙢𝙗𝙚𝙧: 03335668128
🔗 Link: wa.me/923335668128

✅ Business Website
✅ Blog Website
✅ Fully Responsive
✅ Fully Customized
✅ Security Enabled
✅ Basic SEO



EID Ul Adha Mubarak to all.
10/07/2022

EID Ul Adha Mubarak to all.

19/06/2022
    https://youtu.be/DCTJW9nMso0
26/03/2022


https://youtu.be/DCTJW9nMso0

Hi dear, This is Kashif Awan and you are watching Youtube Channel. This is related to CapCutt Video Editor. Please Subscribe our ChannelFu...

29/01/2022

اگر آپ پَینسِل بَن کر کِسی کی خُوشیاں نہیں لِکھ سکتے تَو کوشِش کیجئے کہ رَبر بَن کے، کِسی کے غَم مِٹا دَیں

21/12/2021

ثواب کی نیت سے آپنے دوستوں سے شیئر کریں اور ہمارا پیج لائک کریں

07/09/2021

Amazing marketing Strategy

26/07/2021

شوہر نے پوسٹ لگائی "میری بیوی بیمار ھے دعا کریں"
پچاس کے قریب کمنٹس میں لکھا تھا
"بھائی دعا کیا کرنی ھے:-"؟؟

🔥🔥 𝐀𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐠𝐫𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬? 💯💣 𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐛𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐭𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰. 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐭...
28/06/2021

🔥🔥 𝐀𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐠𝐫𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬? 💯
💣 𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐛𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐭𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰. 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐭𝐨 𝐠𝐫𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐩𝐨𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐚𝐥 𝐜𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫𝐬. 𝐖𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝟏𝟎𝟎% 𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐚𝐭𝐢𝐬𝐟𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.
𝑪𝒐𝒏𝒕𝒂𝒄𝒕 𝑼𝒔
📱 WhatsApp: wa.me/923335668128 📱
www.facebook.com/egitcss

🔥🔥 𝐀𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐠𝐫𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬? 💯

💣 𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐛𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐭𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰. 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐭𝐨 𝐠𝐫𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐩𝐨𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐚𝐥 𝐜𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫𝐬. 𝐖𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝟏𝟎𝟎% 𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐚𝐭𝐢𝐬𝐟𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.

𝑪𝒐𝒏𝒕𝒂𝒄𝒕 𝑼𝒔
📱 WhatsApp: wa.me/923335668128 📱
www.facebook.com/egitcss


*Special Eid Mubarak* to you and your family. Eid is a day to be grateful to Allah for all of his heavenly blessings on ...
13/05/2021

*Special Eid Mubarak* to you and your family. Eid is a day to be grateful to Allah for all of his heavenly blessings on us. Wishing you a happy Eid!
Regards
*Kashif Nazir*
Egitcs Solutions

*Special Eid Mubarak* to you and your family. Eid is a day to be grateful to Allah for all of his heavenly blessings on us. Wishing you a happy Eid!
Regards
*Kashif Nazir*
Egitcs Solutions

جمعہ مبارک فرینڈزاللہ رب العزت ہمیں کرونا سے نجات دلائے آمین
06/05/2021

جمعہ مبارک فرینڈز
اللہ رب العزت ہمیں کرونا سے نجات دلائے آمین

جمعہ مبارک فرینڈز
اللہ رب العزت ہمیں کرونا سے نجات دلائے آمین

سب کو شبِ برات مبارک ہو
29/03/2021

سب کو شبِ برات مبارک ہو

سپریم کورٹ اف پاکستان سے گذارش ہے کہ ملک کے تمام مصروف شہر اہو سے ان Road studs کا خاتمہ کیا جائے۔ یہ Road Studs بھی سے ...
27/03/2021

سپریم کورٹ اف پاکستان سے گذارش ہے کہ ملک کے تمام مصروف شہر اہو سے ان Road studs کا خاتمہ کیا جائے۔ یہ Road Studs بھی سے جان لیوا حادثات کا بائث بنتے ہیں

Share this public service message with everyone. Your one share can help everyone.
21/03/2021

Share this public service message with everyone. Your one share can help everyone.

Share this public service message with everyone. Your one share can help everyone.

  Friends
19/03/2021

Friends

اسلام علیکم آل فیملیسب کو اج کی رات شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو
11/03/2021

اسلام علیکم آل فیملی
سب کو اج کی رات شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو

اپنی تصویر پر شاعری کروانے کیلئے رابطہ کریں
07/03/2021

اپنی تصویر پر شاعری کروانے کیلئے رابطہ کریں

Edit by Kashif Graphics
اپنی تصویر پر شاعری کروانے کیلئے رابطہ کریں

اسلام علیکم دوستو!!گڈ مارنگ اینڈ جمعہ مبارک
05/03/2021

اسلام علیکم دوستو!!
گڈ مارنگ اینڈ جمعہ مبارک

【اسلام علیکم】اللہ پاک سے دُعا ہے کہ آپ کا ہر آنے والا دن خوشیوں سے بھرا ہوا ہوآمین ثم آمین
08/01/2021

【اسلام علیکم】

اللہ پاک سے دُعا ہے کہ آپ کا ہر آنے والا دن خوشیوں سے بھرا ہوا ہو
آمین ثم آمین


If you are agreed like the page and share this on your timeline.
07/01/2021

If you are agreed like the page and share this on your timeline.

پوسٹ اچھی لگے تو شیئر کریںشکریہ۔۔۔۔
07/01/2021

پوسٹ اچھی لگے تو شیئر کریں
شکریہ۔۔۔۔

🍰 𝓗𝓪𝓹𝓹𝔂 𝓝𝓮𝔀 𝓨𝓮𝓪𝓻 2021 🍰"𝐀𝐦𝐛𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐚𝐭𝐡 𝐭𝐨 𝐬𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬. 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐢𝐬𝐭𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐯𝐞𝐡𝐢𝐜𝐥𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐫𝐫𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧"💖💖💖💖💖💖💖💖              ...
31/12/2020

🍰 𝓗𝓪𝓹𝓹𝔂 𝓝𝓮𝔀 𝓨𝓮𝓪𝓻 2021 🍰

"𝐀𝐦𝐛𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐚𝐭𝐡 𝐭𝐨 𝐬𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬. 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐢𝐬𝐭𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐯𝐞𝐡𝐢𝐜𝐥𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐫𝐫𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧"
💖💖💖💖💖💖💖💖

ناسٹلجیافالتو کون؟1980 کی دہائی میں میٹرک اور 90 کی دہائی میں پرائمری کے سلیبس میں شامل کہانی۔کٹو ایک موٹی سی لال مرغی ک...
25/12/2020

ناسٹلجیا
فالتو کون؟
1980 کی دہائی میں میٹرک اور 90 کی دہائی میں پرائمری کے سلیبس میں شامل کہانی۔
کٹو ایک موٹی سی لال مرغی کا نام تھا۔ وہ ایک مغرور مرغی تھی۔ اپنے سوا کسی کو خاطر میں لاتی تھی اور جب وہ انڈا دیتی، پھر تو اس کے مزاج ہی نہ ملتے۔ کٹاک کٹاک کرتے گھر سر پر اٹھا لیتی کہ لوگو دیکھو میں نے انڈا دیا۔ گھر میں لوگ ہی کتنے تھے۔ رحمت جولاہا اور اس کی بوڑھی بیوی۔ رحمت جوان تھا تو اس کے بنائے ہوئے تھان بازار میں ہاتھوں ہاتھ بک جاتے تھے پر اب وہ بوڑھا ہو گیا تھا۔ اس نے یہ کام چھوڑ دیا تھا۔ شہر میں کپڑے کی ملیں کھل گئیں تو اس کے دونوں بیٹے شہر جا کر کام کرنے لگے۔ اتنے بڑے گھر میں میاں بیوی کا دل نہ لگتا تھا۔ بستی سے کچھ فاصلے پر رحمت کی بیگھا بھر زمین تھی۔ اس پر اس نے چھوٹا سا گھر بنا لیا۔ بستی والا گھر بیچ کر ایک ریڑھی اور ایک گھوڑا خرید لیا۔ چندو خوبصورت اور چست گھوڑا تھا۔ اس کے ماتھے پر سفید چاند بنا تھا۔ اسی لیے رحمت اس کو چندو کے نام سے پکارتا تھا۔
اسی گھوڑا گاڑی پر رحمت کی گزر بسر ہونے لگی۔ چندو گھر میں آیا تو کٹو کو کچھ اچھا نہ لگا۔ پہلے تو رحمت اور اس کی بیوی سارا دن کٹو ہی کے آگے پیچھے رہتے تھے۔ اب بڑے میاں کو ہر وقت چندو ہی کی فکر لگی رہتی تھی۔ کبھی ٹوکا مشین پر کھڑے ہو کر اس کے لیے چارا کاٹ رہے ہیں۔ کبھی چنے بھگو رہے ہیں۔ صبح شام کھریرا لے کر اس کا بدن صاف کرتے اور کنویں سے ڈول نکال نکال کر چندو کو نہلاتے۔
کٹو دل ہی دل میں سخت ناراض ہوئی۔ اے لو! میں تو ہر روز یہ بڑا سا انڈا ان کو دیتی ہوں اور بڑے میاں ہیں کہ چندو کے آگے پیچھے پھرا کرتے ہیں اور یہ بڑی بی بھی تو بس ایسی ہی ہیں۔ جب دیکھو اوکھل میں چنے ڈالے چندو کے لیے کوٹے جا رہے ہیں۔
ایک دن بڑے میاں بستی سے واپس آئے تو ان کے ساتھ ایک چھوٹا سا کتا ڈبو بھی تھا۔ کہنے کو تو ڈبو چندو کی اور گھر کی چوکیداری کو لائے گئے تھے، مگر بڑے میاں اور بڑی بی کی آنکھ کا تارا بن بیٹھے تھے۔ جب دیکھو دودھ ٹھنڈا کر کے پیالے میں ڈال کر سامنے رکھا جا رہا ہے۔ کبھی گوشت ابال کر آگے رکھا جا رہا ہے۔ ڈبو بھی رحمت کے ساتھ لگے پھرتے۔ دم ہلاتے اندر باہر پھرتے تو کٹو جل کر خاک ہو جاتی۔ آخر کو ایک دن اس نے غصے میں آ کر ہڑتال کر دی۔
پھول سوج کر ڈربے میں بیٹھ گئی۔ انڈا دینا بند کر دیا۔ کوئی ہاتھ لگانے کی کوشش کرتا تو اور بھی پر پھلا لیتی اور روٹھی روٹھی آوازیں نکالنا شروع کر دیتی۔ بڑی بی نے ایک شور مچا دیا۔ اے لو ہماری کٹو تو کڑک ہو گئی۔
کٹو دل ہی دل میں خوب ہنسیں۔ کٹو سمجھتی تھی کہ ان کے سوا دنیا کے تمام جانور فالتو ہیں، لیکن کٹو کو یہ پتہ نہ تھا کہ رحمت کو بھی ہر طرح سے کام نکالنا آتا ہے۔ ایک روز رحمت نے ایک درجن انڈے لا کر کٹو کے نیچے رکھ دیے اور کہنے لگا “ لو کٹو ! اب تم انڈوں پر بیٹھوں۔ ہاں بھئی فالتو بیٹھ کر کھانا بہت بری بات ہے۔“
اگلے روز رحمت کو کسی سبزی والے کے ساتھ مال لے کر دوسری بستی جانا تھا۔ وہاں سے واپسی پر بڑے میاں ایک سفید بطخ لے آئے۔ اس بطخ کا نام انھوں نے بطو رکھ دیا۔ بطو کو پانی بہت پسند تھا۔ سارا دن کیچڑ میں چھپ چھپ کرتی پھرتی۔ ایک دن بڑے میاں اور بڑی بی نے مل کر کنویں کے قریب ایک صاف ستھرا پکا حوض بنایا اور اس میں پانی پھر کر بطو کو چھوڑ دیا۔
بطو مزے سے حوض میں تیرا کرتی اور ایک انڈا روز دیتی۔ کٹو نے جو دیکھا کہ اب بڑے میاں بطو سے انڈا روز وصول کر رہے ہیں تو پھول سوج کر اور بھی کپا ہو گئی۔ خیر اس کے اکیس دن پورے ہو چکے تھے۔ ایک صبح جو کٹو جاگی تو مخمل کی طرح درجن بھر نرم نرم چوزے اس کے گرد چوں چوں کر رہے تھے بڑی بی نے کٹو کو دانہ ڈالنے کے لیے ڈربا جو کھولا تو خوشی کے مارے چیخیں نکل گئیں۔ لگیں بڑے میاں کو آواز دینے۔
“ارے میاں! اے میاں! دیکھو تو ہماری کٹو نے چوزے نکالے۔ ایک انڈا بھی تو خراب نہیں ہوا۔ پورے بارہ چوزے نکل آئے۔“
اب کٹو کے غرور کا ٹھکانا نہ تھا۔ ہر وقت پھولی پھولی چوزوں کو پروں میں لیے پھرتی اور بطو کے حوض کے قریب جا کر بڑے غرور سے کہتی “اے ! کیا تم ایک انڈا دے کر اتراتی ہو۔ مجھے دیکھو ! گھر بھر دیا ہے مخمل کے سے زرد زرد چوزوں سے۔“ سفید پروں اور چوڑی چوڑی چونچ والی بطو قیں قیں کر کے ہنس پڑتی۔ کٹو کٹ کٹ کر شیخیاں بگھارے جاتی۔ “اس گھر میں تو سب ہی فالتو ہیں میرے سوا۔ ارے یہ ڈبو نگوڑا تو بالکل ہی فالتو ہے اور اس چندو کو تو کوئی دیکھے، کیسا اٹھلا اٹھلا کر چلتا ہے۔“
ایک دوپہر کو کٹو پر پھلائے دم اٹھائے اپنے چوزوں کو دانہ دنکا چگنا سکھا رہی تھی کہ ایک بلی جو دیر سے گھات لگائے بیٹھی تھی، ان پر جھپٹی۔ ڈربے کے پاس ہی ڈبو بیٹھا اونگھ رہا تھا۔ کٹو بلی کو دیکھ کر چیخ پڑی۔ کٹ کٹ کٹاک۔ جیسے کہتی ہو بچاؤ بچاؤ، میرے چوزوں کو بچاؤ۔ ایک پل میں ڈبو لپکا اور غرا کر بلی کو گھورا۔ ڈبو کو دیکھ کر بلی کی جان ہی تو نکل گئی۔دم دبا کر بھاگی۔ ڈبو اس وقت بھونکے گیا جب تک کہ بڑی بی نے آ کر چوزوں کو ٹاپے کے نیچے بند نہ کر دیا۔ کٹو تھر تھر کانپتی بطو کے پاس پہنچی اور اپنی زبان میں بولی “اری بہن ! یہ ڈبو تو بڑے کام کا ہے۔ یہ نہ ہوتا تو آج میرے بچوں کی جان بچنی مشکل تھی۔“ بطو قیں قیں کر کے ہنسی اور پھر بولی “ہاں دیکھ لو ! دنیا میں فالتو نہیں ہوتا۔“ مگر ابھی یہ بات کٹو کی سمجھ میں پوری طرح نہ آئی تھی، جھٹ بولی، “ پر یہ چندو نگوڑا تو فالتو ہی ہے۔“
بطو قیں قیں کر کے ہنسی اور اس نے پانی میں ڈبکی لگا لی۔
ایک صبح رحمت نے تھان پر دیکھا تو چندو اونگھ رہا تھا۔ شام کو جو دانہ دیا تھا وہ یوں ہی پڑا تھا۔ چندو بہت بیمار ہو گیا تھا۔
بڑے میاں گھبرا گئے۔ چندو ہی تو ان کی روزی کا سہارا تھا۔ پاس والے قصبے میں مویشیوں کا شفا خانہ تھا۔ چندو کو وہاں لے گئے۔ کٹو دن میں کئی مرتبہ جا کر چندو کے دانے پر چونچ مارتی تھی، مگر آج چندو تھا نہ اس کا دانہ۔ اس کا سونا سونا تھان بہت برا لگ رہا تھا۔
ہفتہ بھر چندو شفا خانے میں رہا اور اسی وجہ سے رحمت کو کوئی مزدوری نہ مل سکی۔ مہینے کے آخری دن تھے۔ گھر میں ایک پیسا بھی نہ تھا۔ کٹو کا دانہ بھی نہ آ سکا تھا اور اس کے بچے بہت بھوکے ہوئے تو بڑی بی کے پاس جا کر کٹ کٹ کرنے لگے۔
بڑی بی کہنے لگیں۔ “ارے میں تم کو دانہ کہاں سے دوں؟“ گھر میں کیا رکھا ہے، دعا کرو چندو اچھا ہو کر آئے، بڑے میاں کو کام ملے تو گھر بھر کے پیٹ میں روٹی پڑے۔“ کٹو اپنے بچوں کو لیے ڈربے میں جا کر بیٹھی اور اس رات کٹو نے دعا مانگی۔ “اللہ میاں چندو کو اچھا کر دو۔ چندو تو بڑے کام کا ہے۔اللہ میاں میری توبہ ہے۔ اب میں چندو کو کبھی فالتو نہیں کہوں گی۔ دوسری صبح کٹو اپنے بچے لے کر نکلی تو دیکھا بڑے میاں چندو کو ریڑھی میں جوت رہے ہیں۔ اس شام بڑے میاں واپسی میں بہت سا سامان لائے۔ جس میں کٹو کا دانہ بھی تھا۔ اور پھر کٹو نے دانے پر چونچ مارت مارتے سوچا۔ “بطو سچ ہی تو کہتی ہے کہ دنیا میں کوئی بھی فالتو نہیں ہوتا۔





Happy birthday Quaid e Azam       💙
24/12/2020

Happy birthday Quaid e Azam

💙

لالچ جھوڑ دیں خدا کیلیئے۔۔۔۔۔لوگ آپ کی لالچ کی وجہ سے آپ کی شخصیت کا بے جا فائدہ اٹھالیتے ہیںپوسٹ اچھی لگے تو اپنے دوست ...
08/12/2020

لالچ جھوڑ دیں خدا کیلیئے۔۔۔۔۔
لوگ آپ کی لالچ کی وجہ سے آپ کی شخصیت کا بے جا فائدہ اٹھالیتے ہیں
پوسٹ اچھی لگے تو اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں اور کمینٹ میں اپنی قیمتی راہے ضرور دیں۔۔۔

یہ پوسٹ ایک لمحہ فکریہ ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی قیمتی رائے بھی ضرور دیں۔شکر...
08/12/2020

یہ پوسٹ ایک لمحہ فکریہ ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی قیمتی رائے بھی ضرور دیں۔
شکریہ۔

08/12/2020
𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬.
05/12/2020

𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬.

میں نے کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہایہ الگ بات ہے کہ مجھے تابت کرنا نہیں آیا                                               ...
03/12/2020

میں نے کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا
یہ الگ بات ہے کہ مجھے تابت کرنا نہیں آیا

Address

Flat No. 12, Floor 5, 127 Arcade Bahria Town Phase 4, Block C
Rawalpindi
46220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Marketing:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Rawalpindi

Show All