farooq .abbasi ajk

farooq .abbasi ajk +923012447597

18/12/2024
07/12/2024

بھائی ثاقب

04/12/2024

Check out farooq abbasi’s video.

اگر آپکے پاس ٹائم ہو تو اس میں سے قیدی نمبر804 ڈھونڈے
01/12/2024

اگر آپکے پاس ٹائم ہو تو اس میں سے قیدی نمبر804 ڈھونڈے

24/11/2024
21/05/2024

بجلی گھر مالاکنڈ

1907 میں مالاکنڈ کے پہاڑوں کے اندر ساڑھے تین کلومیٹر سرنگ کھود کر دریائے سوات سے ایک نہر درگئ لے جائی گئی
یہ پراجیکٹ 1914 میں مکمل ہوا۔
اس نہر سے تحصیل درگئ، مردان، چارسدہ، صوابی وغیرہ سیراب ہوتے ہیں۔
جب پانی جبن پہنچا تو ایک پن بجلی گھر (مالاکنڈ ون) کا منصوبہ بنایا گیا۔
یہ منصوبہ 1937 میں مکمل ہوا۔
اس وقت 10 میگاواٹ کا تھا۔ اب اسے 22 میگاواٹ تک لے جایاگیا ہے۔
پھر 1948 میں اسی نہر سے دوسرے بجلی گھر (مالاکنڈ ٹو) کا منصوبہ بنایا گیا جو 1952 میں مکمل ہوا ۔
یہ 20 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا تھا
اایم ایم اے کے دور حکومت میں اسی دریا پر مالاکنڈ تھری کا بجلی گھر بنا جو اکیاسی میگاواٹ بجلی دیتا ہے
۔اسی بجلی گھر کے منافع سے ضلع ملاکنڈ کو سالانہ 35 کروڑ روپے رائیلٹی ملتی ہے۔

یہ تینوں بجلی گھر ایک روپے فی یونٹ بجلی بناتے ہیں جو مرکز لیتا ہے اور عوام کو 60 سے 70 روپے تک یونٹ بیچتا ہے.

05/01/2024
اللہ پاک جاوید صاحب کی مغفرت فرماے بہت نیک  انسان تھے
28/11/2023

اللہ پاک جاوید صاحب کی مغفرت فرماے بہت نیک انسان تھے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when farooq .abbasi ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to farooq .abbasi ajk:

Videos

Share