ماں کی شان
دوستوں کے ساتھ رات ایک محفل سجائی
ماں کی شان میں خوبصورت کلام پیش کیا
آپ بھی سماعت فرمائیں
#قاری_محمدوقاص_واصفی
#follower
نظام سارا جو چل رہا ہے
یہ فضل تیرا کرم ہے تیرا
خوبصورت حمد باری تعالیٰ
او سی
قصور بزم حق چار یار پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی دفتر میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین اور مرکزی صدر کا انتخاب کیا گیا ، اس وقت ہمارے نمائندے آصف عثمانی نو منتخب مرکزی چیئرمین اور صدر کے ساتھ موجود ہیں مزید تفصیلات ان سے جانتے جی آصف عثمانی آگاہ کیجئے گا ۔۔۔
دوسروں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے یہ لازمی سن لیں
دل پہ کلمے کی ضرب لگا ۔۔۔۔
لا الہ الا اللہ ۔۔۔
خوبصورت کلام سماعت فرمائیں
مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ آ گئے ۔۔
خوبصورت کلام سماعت فرمائیں
کمنٹ میں سب نعرہ لگائیں ۔۔۔
تاجدارِ ختم نبوت ۔۔۔
#قاری_محمدوقاص_واصفی #qariwaqaswasfi #KhatmeNabuwatZindabad
تاج دار ختم نبوت زندہ آباد
عوامی اتحاد کے زیر اہتمام جامع مسجد فاروق اعظم میں
بین المسالک تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حاضری
#KhatmeNabuwatZindabad #follower #قاری_محمدوقاص_واصفی #qariwaqaswasfi Faryal Talpur
جدوں کرئیے زکر محمد دا محفل نوں سرور آ جاندا آئے ۔
#قاری_محمدوقاص_واصفی #qariwaqaswasfi
وہ دیکھو کیسے سو رہے ہیں ۔۔
دوستوں کے ساتھ مری کے پہاڑوں میں
دو شئر ملاحظہ فرمائیں ۔
#قاری_محمدوقاص_واصفی #qariwaqaswasfi #darulquranmediacell
مجھے کوفہ والو مسافر نا سمجھو ۔
مکمل کلام مری حسین وادیوں میں پڑھا آپ بھی سماعت فرمائیں اور کمنٹ میں اپنی محبتوں سے نوازیں
رفیق سفر علامہ مولانا طیب جامی صاحب ۔
#قاری_محمدوقاص_واصفی #qariwaqaswasfi #Hussain
باپ اپنے بچوں کیلئے کیا کچھ نہیں کرتا
#قاری_محمدوقاص_واصفی #qariwaqaswasfi