07/11/2024
میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ خیبر پختون خواہ کے لئے میری قیادت میں میرے ادارے Momentum نے Foundational Literacy and Numeracy Skills Policy بنائی ہے جسے صوبائی حکومت نے approve کیا اور وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے اسے Launch کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر تعلیم فصل ترکئی اور سیکرٹری تعلیم بھی موجود تھے۔
اگر اس پالیسی پر عمل کیا گیا تو معیار تعلیم کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔