Rawalpindi news راوپنڈی نیوز

Rawalpindi news راوپنڈی نیوز پورے پاکستان کی خبر کے لیے ہمارے پیج کو لاک کریں شکریہ مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لاہیک اور شیٸر کریں شکریہ

24/08/2023
24/08/2023

اگر آپ بجلی کے بڑھتے ریٹس پر یونہی چپ سادھے بیٹھے رہے تو لکھ لیجیے ایک دن بجلی کا بل آپ کی آمدنی کے برابر آ جائے گا ۔۔۔۔ کہ نیپرا دسمبر تک مزید تیرہ روپے فی یونٹ اضافے کی کوشش میں ہے ، یعنی 73 روپے فی یونٹ ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ایسے گھرانے جن کے گھر صرف ایک پنکھا ، چار بلب اور پانی کی موٹر ہے وہ 200 یونٹس خرچ کرنے پر ماہانہ 16000 ہزار بل کی مد میں دیں گے ۔
اب خود سوچیے جس کے گھر میں صرف ایک پنکھا اور چار بلب ہوں اس کی ماہانہ آمدن کتنی ہوگی ۔۔۔۔ بجلی کا بل ادا کرنے کے بعد وہ باقی اخراجات کیسے پورے کرے گا ؟

اور اس حساب سے وہ مڈل کلاسیے جن کے گھر فریج ، موٹر ، استری اور واشنگ مشین بھی ہے وہ ماہانہ بجلی کا بل ادا کرسکیں گے ؟ جن کے اب بھی بل بیس ہزار تک آ رہے ہیں وہ اتنے ہی یونٹس کی کھپت پر اگلے سال ماہانہ پینتس ہزار دے سکیں گے ؟ تب کمیٹی ڈال کر بھی شاید بل نہ ادا ہوسکے ۔۔۔
اور ایک اے سی والے گھرانے تو ماہانہ ستر ہزار بل کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں ۔۔۔
اپ یقین کیجیے ۔۔۔ میں نے کم آمدنی والوں کو بجلی کا بل پکڑ کر پھوٹ پھوٹ کر روتے دیکھا ہے ۔۔ ان کی آنکھوں کی بے بسی دل چیر دیتی ہے ۔
خدا کے لیے اس ڈکیتی پر آواز تو اٹھائیے ۔۔

اب نہیں بولو گے ۔۔۔ تو کب بولو گے ؟
کوئی کمیٹی ، کوئی احتجاج ، کوئی آواز ۔۔۔۔ خدارا کچھ تو کہیے ۔۔۔
حال ہی میں جس طرح آزاد کشمیر میں یونٹ مہنگا ہونے پر لوگوں نے بل جمع کروانے سے انکار کیا ، مساجد میں اعلان ہوئے کہ بل نہ جمع کرائے جائیں ، سینکڑوں لوگ سڑکوں پر آگئے تو سرکار نے اضافہ واپس لے لیا ۔۔۔
پھر آپ کیوں گونگے ، بہرے اور اندھے بن کے بیٹھے ہیں ؟

ہر قسم کی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر مساجد میں اکٹھے ہو کر لائحہ عمل تیار کریں ۔ کمیٹی بنائیں ، ہر محلے ، ہر ٹاون ، ہر شہر کے لوگ بل جمع کروانے کی بجائے واپڈا سب ڈویژن ، نیپرا آفس اور کے الیکٹرک کے سامنے احتجاج کریں ۔۔۔ مہم چلائیں ، بل جمع کرانے سے انکار کردیں ۔۔ پھر شاید یہ ماہانہ بڑھتا ہوا اضافہ رک جائے ۔ شاید غریب لوگ بلوں کی ڈکیتی سے پیسے بچا کر اپنے بچوں کے منہ میں نوالہ ڈال سکیں ۔
عملی طور پر کچھ نہیں کرسکتے تو سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیے ۔ نہیں تو وہ وقت قریب ہے جب آپ کھانے اور پہننے کی بجائے صرف بجلی کا بل ادا کریں گے ۔

24/08/2023

منسٹر لگے ہو کال کیوں نہیں اٹھائی
پی ٹی سی ایل کس لیے لگایا
ایم پی اے کے امیدوار محمد ارشد صدیقی نے نادرہ انچارج کو سنا دی

یہ بچہ جو اپنا تعلق کہوٹہ کلر چوک سے بتا رہا ہے اور اپنا نام زین عمر 15 سال بتا رہا ہے والدین وفات پا چکے ہیں والد کا نا...
23/08/2023

یہ بچہ جو اپنا تعلق کہوٹہ کلر چوک سے بتا رہا ہے اور اپنا نام زین عمر 15 سال بتا رہا ہے والدین وفات پا چکے ہیں والد کا نام شوکت بتا رہا ہے
بچہ اس وقت راولپنڈی میں ہے کوئی جانتا ہو تو رابطہ کرے تا کہ اسکو ورثاء کے حوالے کیا جا سکے

+92 325 8492316

23/08/2023

دوکاندار بچے کا دھیان دوسری طرف لگا گر چور عورتوں نے کپڑے کی دوکان سے سوٹ چوری کرلیۓ۔

کوئی بھی کاروبار اب محفوظ نہیں رہا۔۔مولوی سے 25000 کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیارحیم یار...
23/08/2023

کوئی بھی کاروبار اب محفوظ نہیں رہا۔۔

مولوی سے 25000 کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا
رحیم یارخان:25ہزار لے کر شادی کا تعویز دینے کے باوجود 8دن میں نوجوان کی شادی نہ ہوسکی
متاثرہ نوجوان شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا
مولوی نے تعویذ دے کر 8دن میں شادی ہونے کا وعدہ کیا۔
چار ماہ ہوگئے شادی ہوئی نہ 25ہزار روپے واپس ملے ہیں
متاثرہ نوجوان کی پولیس کو درخواست
تھانہ اقبال آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مولوی سے 25ہزار روپے برآمد کرکے نوجوان کے حوالے کردئیے۔🤭🤭

22/08/2023

ایک بھائی کے ساتھ اسلام آباد جی 10 واردات ھوئی ھے اور ساتھ اس بھائی کا بلیو کلر والا بیگ بھی لے گے اس بیگ میں میرے بہت قیمتی پیپر ڈاکومنٹس ھے جس بھائی کو نظر آئے
اس نمبر پر رابط کرے شکریہ
03127861236

نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عوامی شکایات پر فوری نوٹسہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں مریضوں اور تیمارداروں سے پیس...
22/08/2023

نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عوامی شکایات پر فوری نوٹس
ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں مریضوں اور تیمارداروں سے پیسے لینے والے گارڈز گرفتار، قانونی کاروائی کا حکم

آمین بول کر شئیر کرتے جائے
22/08/2023

آمین بول کر شئیر کرتے جائے

اس بندے کی شناخت میں مدد کرے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
22/08/2023

اس بندے کی شناخت میں مدد کرے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

 #صوبہ  #حیبرپحتونحواہ   جھنگڑے پاشتو میں نو ہزار فٹ بلند ڈولی چیئرلفٹ پھنس چکی ہے چیئر لفٹ میں 2 اساتذہ اور 6 طالب علم ...
22/08/2023

#صوبہ #حیبرپحتونحواہ جھنگڑے پاشتو میں نو ہزار فٹ بلند ڈولی چیئرلفٹ پھنس چکی ہے چیئر لفٹ میں 2 اساتذہ اور 6 طالب علم سوار ہیں
چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے اہلیان علاقہ کا مطالبہ

#

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘Best photo of the day 😘     ...
21/08/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


Tag friendsاپنے کنوارے دوستوں کو منشن کروں
21/08/2023

Tag friends
اپنے کنوارے دوستوں کو منشن کروں

صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کرتے جائے
21/08/2023

صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کرتے جائے

21/08/2023

کل جس گروہ نے راجہ بازار مدینہ مارکیٹ سے چوری کی اس نے کچھ عرصہ پہلے لیاقت باغ کالج روڈ چائنہ پلازہ میں سے بھی ایک تاجر کا نگ اٹھایا جس کی قیمت 10 لاکھ روپے تھی ۔۔
اس ویڈیو کی مدد سے اان کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے نادرہ تک گئے مگر ان کا کوئی سوراخ نہ مل سکا ۔۔بعد ازاں یہی بتایا گیا کہ یہ افغانی ہے ۔۔لہذا تمام لوگ اپنی احتیاط کریں اور جس کسی کو بھی یہ نظر ائیں فورن 15پر اطلاع دیں
Plz like nd share Page😍

21/08/2023

20.08.2023
اج مدینہ مارکیٹ راولپنڈی راجہ بازار سے
تین نوجوان چوروں نے دو بورے لیڈیز سوٹوں کے چوری کر لیے اگر انہیں کوئی پہچانتا ہے تو 15 پر رابطہ کرے
@🔷Hub of Brands By Faizan🔷 -e-zahraofficial

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923339586515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi news راوپنڈی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rawalpindi news راوپنڈی نیوز:

Videos

Share