Kc sports kallar syedan

Kc sports kallar syedan sports KÀLLAR syedan

چوہدری کرکٹ میلہ ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر اور چوہدری کرکٹ کلب کو اس ٹورنامنٹ کا چمپئن بننے پر تمام انتظامیہ کمیٹی ا...
05/01/2025

چوہدری کرکٹ میلہ ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر اور چوہدری کرکٹ کلب کو اس ٹورنامنٹ کا چمپئن بننے پر تمام انتظامیہ کمیٹی اور پوری ٹیم کو اونر عثمانیہ کرکٹ کلب جناب سید صدیق حسین شاہ صاحب اور سید مختار حسین شاہ صاحب کی طرف سے بہت بہت مبارک باد ❤️ اللّہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین

علی پیسر آج کیا کمال چوہدری کرکٹ میلہ میں ❤️ 🏏🔥فائنل ٹاکرے میں  چھوٹا وکی ذین سیالکوٹ سلمان سلو کے خلاف ایک تاریخی اوور ...
05/01/2025

علی پیسر آج کیا کمال چوہدری کرکٹ میلہ میں ❤️
🏏🔥فائنل ٹاکرے میں چھوٹا وکی ذین سیالکوٹ سلمان سلو کے خلاف ایک تاریخی اوور
بیٹنگ وکٹ پر صرف 9 رنز کا اوور کیا اور چھوٹا وکی کو آوٹ بھی کیا بدقسمتی سے فائنل میچ تو اپنے نام نہیں کرسکے پر ایک بڑے ایونٹ میں بڑی سائیڈ کے خلاف زبردست پرفارمینس شو کی اور شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی اللّہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین دعا گو کے سی سپورٹس کلرسیداں

آ رہا ہے انگلش بوائے طاہری پنڈی کنوہا الیون (اونر  خاور محمود ) کی ٹیم کا حصہ بن کر ان ایکشن ہوں گے کراس سنگل وکٹ ٹورنام...
05/01/2025

آ رہا ہے انگلش بوائے طاہری پنڈی کنوہا الیون (اونر خاور محمود ) کی ٹیم کا حصہ بن کر ان ایکشن ہوں گے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں کنوہا کی سر زمین پر انشاء اللّہ 19 جنوری 2025
ٹیم سپانسرز ، مزمل راجہ موہڑہ وینس ،چوہدری جنید آسٹریلیا ❤️🏏
اونر خاور محمود
نیک خواہشات دعاگو کے سی سپورٹس کلرسیداں

ایا ایا ظفر ی کلر ایا پکا یا رانہ کنگ اف ایشیا خرم چکوال کہ ہر چھکے پر ایک ہزار روپیہ اج خرم چکوال نے ایک میچ میں 10 چھک...
05/01/2025

ایا ایا ظفر ی کلر ایا پکا یا رانہ کنگ اف ایشیا خرم چکوال کہ ہر چھکے پر ایک ہزار روپیہ اج خرم چکوال نے ایک میچ میں 10 چھکے لگائے اور ظفری کلر کی طرف سے 10 ہزار انعام وصول پایا

آیا آیا گجر آیا حمزہ گجر کیا بات ہے تیری یوسی کنوہا کا ٹاپ رینکنگ بیٹسمین ماہلی میں جاری  T10 لیگ ٹورنامنٹ میں ماہلی کلب...
05/01/2025

آیا آیا گجر آیا حمزہ گجر کیا بات ہے تیری یوسی کنوہا کا ٹاپ رینکنگ بیٹسمین ماہلی میں جاری T10 لیگ ٹورنامنٹ میں ماہلی کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے کیا دھواں دار اینیگز کھیل ڈالی ایک بڑی ٹیم کے خلاف ٹورنامنٹ کی تیز ترین سنچری جڑ ڈالی 186 رنز کا ٹارگٹ 9 اوورز میں چیز کر ڈالا 102 رنز بنا کر رہے ناٹ آؤٹ اور اپنی ٹیم کو پہنچایا ٹاپ تھری ویلڈن دعاگو کے سی سپورٹس کلرسیداں

05/01/2025
درکالی شیر شاہی کلب  vs راجہ عامر کلب مالی بڑا ٹکرا کل 2:30 بجے دن
04/01/2025

درکالی شیر شاہی کلب vs راجہ عامر کلب مالی بڑا ٹکرا کل 2:30 بجے دن

Game on ha 🏏
04/01/2025

Game on ha 🏏

راجہ ابرار المعروف چھوٹا وکی آج کیا کلاس لی ماہلی کے مقام پر کنوہا الیون کی نمائندگی کرتے 24 بالز پر سینچری بنا ڈالی اور...
04/01/2025

راجہ ابرار المعروف چھوٹا وکی آج کیا کلاس لی ماہلی کے مقام پر کنوہا الیون کی نمائندگی کرتے 24 بالز پر سینچری بنا ڈالی اور 15 چھکے لگائے اور 154 رنز کا ٹارگٹ 5.4 اوورز میں چیز کر ڈالا مبارکباد ❤️ اللّہ مزید عزتوں سے نوازے آمین دعا گو کے سی سپورٹس کلرسیداں

کنوہا الیون آج ایک اور فتح بمقام ماہلی کرکٹ گراؤنڈ اور کوالیفائی کیا بیسٹ تھری میں آج فرینڈز کلب چوآ کے خلاف پہلے باؤلنگ...
04/01/2025

کنوہا الیون آج ایک اور فتح بمقام ماہلی کرکٹ گراؤنڈ اور کوالیفائی کیا بیسٹ تھری میں آج فرینڈز کلب چوآ کے خلاف پہلے باؤلنگ کرتے احمد بھٹی کی تباہی کن باؤلنگ رہی ساتھ دیا عمران ہیرو ،عاشر بٹ نے احمد چھوٹو کا بھی بہترین سپیل رہا جبکے ماسٹر فیصل کی بھی نپی تلی باؤلنگ رہی اور 10 اوور میں 154 رنز کا ہدف اپنی ٹیم کے سامنے رکھا تو آئے راجہ ابرار اور تیز ترین سنچری داغ ڈالی اور صرف 24 گیندوں پر 15 چھکے لگا ڈالے ساتھ دیا اکرام مانی اور عمران ہیرو نے اور 5.4 اوور میں 154 رنز چیز کر کے اپنی ٹیم کو بیسٹ آف تھری ٹیمز میں کوالیفائی کروایا مبارکباد ❤️ دعاگو کے سی سپورٹس کلرسیداں

کل انشاء اللّہ سجنے جا رہا ہے بڑا کرکٹ میلہ جہاں ٹکرائیں گے کرکٹ کے بڑے سٹار دیکھنا مت بھولیں تمام میچ کامران کامی اور ق...
03/01/2025

کل انشاء اللّہ سجنے جا رہا ہے بڑا کرکٹ میلہ جہاں ٹکرائیں گے کرکٹ کے بڑے سٹار دیکھنا مت بھولیں تمام میچ کامران کامی اور قاسم گجر کے ساتھ پوٹھواری کرکٹ پیج پر لائیو

Best of luck 🤞
03/01/2025

Best of luck 🤞

الرٹ! مزمل راجہ ،ابرہیم بیمی،حسنین سینی تینوں آج سے لوکل پریکٹس سائیڈ میں کنوہا الیون خاور کا حصہ ہوں گے  شکریہ ❤️
03/01/2025

الرٹ! مزمل راجہ ،ابرہیم بیمی،حسنین سینی تینوں آج سے لوکل پریکٹس سائیڈ میں کنوہا الیون خاور کا حصہ ہوں گے شکریہ ❤️

کے سی سپورٹس کلرسیداں پیج کی طرف سے  تمام دوستوں اور  ہمارے ہر ایک فالور کو السلام و علیکم ! دوستو جیسا کہ 2025 کا آغاز ...
03/01/2025

کے سی سپورٹس کلرسیداں پیج کی طرف سے تمام دوستوں اور ہمارے ہر ایک فالور کو السلام و علیکم ! دوستو جیسا کہ 2025 کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔اور ہمارا اور آپکا ساتھ پورے 2024 میں رہا اور ہمارے پیج سے آپ لوگوں کا پیار بھی رہا تمام دوست ہمیں ہماری 2024 کی لائیو کوریج کے بارے میں ضرور آگاہ کریں کہ آپکو ہماری لائیو کوریج کیسی لگی اور ہم اس میں اور مزید کیا بہتری لا سکتے ہیں اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں شکریہ ❤️

دو اوپن سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ دریالہ آیا نائل کلب  چھایا نائل کلب نائل کلب کی پورے ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس پول میچز...
02/01/2025

دو اوپن سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ دریالہ
آیا نائل کلب چھایا نائل کلب
نائل کلب کی پورے ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس پول میچز سے لے کر فائنل میچ تک ایک بھی میچ لوز نہیں کیا ۔یاد رہے کہ سیمی فائنل اور فائنل میچز بیسٹ آف تھری ہوئے
احمد گوجرخان بیسٹ بولر اور حسنیں رتیال بیسٹ بیٹسمن قرار پائے۔
سیمی فائنل اور فائنل میچز میں گبر اف بیول فہد عبداللہ کی بہترین بلے بازی اور ان کا ساتھ دیا ابراہیم بیمی اف کنوہا نے اور بوولنگ میں بڑا ہی بہترین ساتھ نبھایا حمزہ بھڈانہ اور جمال لیفٹی نے


ٹیم کیپٹن شہروز شوجی اور پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں دعاگو کے سی سپورٹس کلرسیداں

لیجنڈ آف کرکٹ انصر صنم فل سپورٹ اور تعاون مرشد کرکٹ کلب سرصوبہ شاہ کے ساتھ جیو اللّہ پاک عزتوں سے نوازے آمین دعا گو کے س...
02/01/2025

لیجنڈ آف کرکٹ انصر صنم فل سپورٹ اور تعاون مرشد کرکٹ کلب سرصوبہ شاہ کے ساتھ جیو اللّہ پاک عزتوں سے نوازے آمین دعا گو کے سی سپورٹس کلرسیداں

Address

KALLAR SYEDAN Saeed Bakery Street
Rawalpindi West Ridge
47520

Telephone

+923445838391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kc sports kallar syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share