یہ شخص دن دیہاڑے میں کشمیر موبائل شاپ راولاکوٹ سے موبائل لے کر بھاگا موقع پر اس سے موبائل حاصل کر لیا گیا۔ شخص موقع سے فرار اگر کوئی شخص اس کو جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03169214453 WhatsApp
حافظ حمید اللہ صاحب زبردست بندے ہیں ان کی تنظیم جمعیت علما اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان نے 2019 جلسے میں سرعام کہا کہ پاکستان نے نے ریاست جموں کشمیر کی مستقل تقسیم کے لیے ہندوستان سے سودا کر لیا اور آزاد کشمیر چپٹر کو کہا کہ اس کے خلاف تحریک چلاو
لیکن امیر کو شام کو کال ملی اور تنظیم کا امیر ہونے کے باوجود آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا
اور اب کہ رہے ہیں کہ آزاد کشمیر سے زیادہ آزادی پوری دنیا بھی نہیں نجانے مولانا فضل الرحمان صاحب اور حافظ حمید اللہ صاحب کے ہوتے موصوف کی سیاسی تربیت کیوں کمی رہ گئی ہے
راولاکوٹ کے نواحی علاقوں میں اب بھی پرانے وقتوں کی اری کا استعمال ہوتا ہے آج کی تازہ ویڈیو پرانے وقتوں کے معروف مستری عالم خان صاحب بشیر صاحب کی معاونت سے لکڑی چرائی کر رہے ہیں
جنگلات ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں۔ ان کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ جنگلات کی کٹائی اور آگ لگانے سے روکنے کے لیے ہم سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔
ہمارے جنگلات ہماری فطرت کا اہم حصہ ہیں۔ وہ ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں، ماحول کو صاف رکھتے ہیں اور ہماری ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھتے ہیں۔
آئیے ہم جنگلات کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
جنگلات اور جنگلی جانوروں کی پکار۔
ہمیں نا جلاؤ۔ ہمیں بچاؤ ۔
سردار عثمان عتیق کی
گفتگو فقط جذباتی ہے یا لوجیکل؟
کون ہیں وہ لوگ جو جنگلات کو آگ لگاتے ہیں ؟
ہمیں اپنے جنگلات کو بچانا ہو گا۔
جنگلات کے تحفظ کے لیے راولاکوٹ سیٹیزن فورم کی جنگلات بچاؤ مہم کا حصہ بنیں۔
اہلیان کشمیر کے لیے بڑی خوشخبری ۔
ترکی کے ادارہ ٹکا کے تعاون سے مظفرآباد میں زیتون کا پروسیسنگ یونٹ قائم۔ آزاد کشمیر میں زیتون کی کاشت شروع ہو چکی۔ مظفرآباد ، باغ، اور دھیرکوٹ میں زیتون کی اچھی پیداوار رہی۔ بہت جلد پروسیسنگ یونٹس پونچھ اور میرپور ڈویژن میں بھی شروع ہوں گے۔ آزاد کشمیر کا علاقہ زیتون کی کاشت کے لیے موزوں ہے۔ کشمیر میں زیتون کی کاشت کریں اور قوم و ملت کے لیے خوشخالی لاہیں ۔ رپورٹ امجد میر۔
چھوٹا گلہ اور جنڈالی برادری کا اہم ترین موقف سامنے آگیا
آزاد کشمیر میں زیتون کی کامیاب کاشت۔