Shazim Kabir

Shazim Kabir Cricket_Live_Matches
TapeballCricket🏏
(1)

Permanently closed.
نیلم سُپر لیگ سیزن 10بمقام: عمران خان گراؤنڈ نیپا چورنگی کراچی Day & Night Event 🏟️🏏انشاءاللہ 4 ،5 فروری 2025Live Shazim...
15/01/2025

نیلم سُپر لیگ سیزن 10
بمقام: عمران خان گراؤنڈ نیپا چورنگی کراچی
Day & Night Event 🏟️🏏
انشاءاللہ 4 ،5 فروری 2025
Live Shazim Kabir Shazim Kabir Official 📱🎙️

نامرالہ یونائیٹڈ کو نامرالہ کے مقام پہ ایک بہترین فری انٹری ٹورنامنٹ آرگنائز کروانے پہ اور بڑا ایونٹ اپنے نام کرنے پہ مب...
14/01/2025

نامرالہ یونائیٹڈ کو نامرالہ کے مقام پہ ایک بہترین فری انٹری ٹورنامنٹ آرگنائز کروانے پہ اور بڑا ایونٹ اپنے نام کرنے پہ مبارک آباد🏆❤️
(ویل ڈن راجہ مرتضی بھائی اینڈ آل) ایک مُشکِل جگہ پر اتنا اچھا ایونٹ کروایا اور بہترین انتظامات تھے ایک بہترین ایونٹ کروانے پر انتظامیہ کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
کھیلوں کے ناطے 🏏،،،،،،، دوستی کے رشتے ♥️
Congratulation Team🏆❤️

🎂 ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴛᴏ ᴍe ◡̈♥️     🎉🎁🎀 ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴛᴏ ᴍᴇ 🎂✨️🧨کچھ خوشیاں ،کچھ غم دے کر ٹال گیا❤️🎂میری زندگی کا ایک اور سن...
14/01/2025

🎂 ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴛᴏ ᴍe ◡̈♥️
🎉🎁🎀 ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴛᴏ ᴍᴇ 🎂✨️🧨

کچھ خوشیاں ،کچھ غم دے کر ٹال گیا❤️🎂
میری زندگی کا ایک اور سنہرا سال گیا❤️🎂
________________________________________

🎀🤍 #ʜᴀᴘᴘʏʙɪʀᴛʜᴅᴀʏᴛᴏᴍᴇ 🤍🎀

  🏆   🏆 #شاہین  #کلب  #نڑ 🏆🏏Congratulation   & Company ❣️ 🏟️
13/01/2025

🏆 🏆
#شاہین #کلب #نڑ 🏆🏏
Congratulation & Company ❣️
🏟️

کشمیر کے سُپر سٹار بلے باز اور ساہیں لطیف سپورٹس کے بلے باز ثاقب لفٹی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔  ♥️
11/01/2025

کشمیر کے سُپر سٹار بلے باز اور ساہیں لطیف سپورٹس کے بلے باز ثاقب لفٹی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
♥️

  🏏  ❤️ان میں سے کون سا پلیئر آپکا فیورٹ ہے؟ڈاکٹر صاحب کے فین حاضری لگائیں 😍📸👌
10/01/2025

🏏 ❤️
ان میں سے کون سا پلیئر آپکا فیورٹ ہے؟
ڈاکٹر صاحب کے فین حاضری لگائیں 😍
📸👌

  🏏♥️9 جنوری کو کراچی ڈی ایچ اے ڈیفنس میں کشمیر کرکٹ لیگ کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سردار سمیر ش...
10/01/2025

🏏♥️
9 جنوری کو کراچی ڈی ایچ اے ڈیفنس میں کشمیر کرکٹ لیگ کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سردار سمیر شفیع ،محترم ارشد محمود صاحب ،سردار شیراز صاحب، سردار شہزادافسر صاحب، عامر عباسی صاحب، سہیل خان صاحب، افتخار سدو زئی صاحب، مقبول اعوان صاحب، اور دیگر کمیٹی ممبران نے شرکت کی ۔جس میں آنے والے کشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ کو بھرپور طریقے سے منعقد کرنے اور ٹورنامنٹ کی ابتدائی تقریب کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔
کشمیر کرکٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اس بات کا عزم ظاہر کیا گیا کہ یہ لیگ آنے والے وقت میں ایک برینڈ ہو گی اور کشمیر کے کرکٹرز کو پرموٹ کرنے میں
کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی

https://tiktok.com/
09/01/2025

https://tiktok.com/

9420 Followers, 251 Following, 243.7k Likes - Watch awesome short videos created by ❣️س ا ق ی

 🤲♥️حفیظ جاوید کرکٹ کلب بوسہ گلہ پونچھ کے سپر سٹار لیگ سپنر عاقب لیاقت کا PSL ڈرافٹنگ میں آنے پر مبارکباد باد♥️ اللہ پاک...
09/01/2025

🤲♥️
حفیظ جاوید کرکٹ کلب بوسہ گلہ پونچھ کے سپر سٹار لیگ سپنر عاقب لیاقت کا PSL ڈرافٹنگ میں آنے پر مبارکباد باد♥️ اللہ پاک سے دعا گو بھی ہیں کہ پیک میں بھی کسی فرنچائز کا حصہ ہو ں❤️

      🏆 ♥️کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ زیر اہتمام سنگال کھیتر کمنیوٹی۔جس کا فائنل فرینڈز کلب لاگڑیٹ نے نکر سپورٹس کی ٹیم کو ہر...
08/01/2025

🏆 ♥️

کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ زیر اہتمام سنگال کھیتر کمنیوٹی۔جس کا فائنل فرینڈز کلب لاگڑیٹ نے نکر سپورٹس کی ٹیم کو ہرا کر فائنل اپنے نام کیا۔
Congratulations
& Company
& Company
Best Bateman 0f the tournament
Best alounder 0f the tournament
Best bowler 0f the tournament jannat
آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سنگال کھیتر کرکٹ گراؤنڈ زیر اہتمام سنگال کھیتر کمنیویٹی۔
ٹورنامنٹ آرگنائزر۔
شفیق رفیق۔خرم شفیق اینڈ کمپنی
ٹوٹل انعام 30000+ ٹرافی 🏆

ہاں جی ٹیمو کون کون گیا تھا اس بار اس جگہ؟کشمیر میں کون سی جگہ ہے یہ؟🏟️  👉🏏♥️ #میلہ  #دل  #والوں  #کا ❣️  Shazim Kabir 📸
06/01/2025

ہاں جی ٹیمو کون کون گیا تھا اس بار اس جگہ؟
کشمیر میں کون سی جگہ ہے یہ؟🏟️
👉🏏♥️
#میلہ #دل #والوں #کا ❣️
Shazim Kabir 📸

سردار شیفق بیگ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ باغ ریڑھ ایونٹ کے سپانسر خالد بیگ بھائی کی جانب سے بہترین کوریج پر جو اعلان...
06/01/2025

سردار شیفق بیگ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ باغ ریڑھ ایونٹ کے سپانسر خالد بیگ بھائی کی جانب سے بہترین کوریج پر جو اعلان کیا گیا تھا وہ ہم تک پہنچ گیا ہے آپکی محبتوں کا بہت بہت شکریہ پیارے بھائی اللہ پاک آپکو مزید کامیاب کرے ۔
👉❤️
❣️

کشمیر کرکٹ لیگ بمقام کراچی 🏏♥️Best wishes Tournament organizer ❤️
06/01/2025

کشمیر کرکٹ لیگ بمقام کراچی 🏏♥️
Best wishes Tournament organizer ❤️

ضلع کوٹلی کی تاریخ میں  پہلی بار (سلطانیہ گروپ) لا رہا ہے کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ، ایونٹ منیجر۔جناب حسنین ج...
06/01/2025

ضلع کوٹلی کی تاریخ میں پہلی بار (سلطانیہ گروپ) لا رہا ہے کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ،
ایونٹ منیجر۔جناب حسنین جونا، وائس آف کوٹلی اس ٹورنامنٹ میں خدمات حاصل ہیں جناب ارسلان جونا اور آل بوائز آف جونا کرکٹ ایسوسی ایشن۔
چیف آرگنائزر ۔۔۔
چوہدری خرم آصف
ایاز جاجو
عادل مکی
ٹیم رجسٹر کروانے کی لاسٹ ڈیٹ 19جنوری ہے وہی ٹیم انٹر کی جاۓ گی جو انٹری فیس پہلے ادا کرے گی انٹری فیس ایزی پیسہ پر سینٹ کرنی ہوگی
20جنوری کو ڈارازنگ کی جاۓ گی لائیو جونا کرکٹ پیچ پر
ٹیم انٹر کروانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03412888198

4th Addition of Sultania Group

LIVE ON Juna cricket

کھیلوں کہ رشتے دوستی کہ ناطےشائقین کرکٹ ہو جائیں تیارآگیا وہ شاہکار جسکا تھا انتظار 26 جنوری 2025 کو  #سی #پی #ایل (چترہ...
06/01/2025

کھیلوں کہ رشتے
دوستی کہ ناطے

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار
آگیا وہ شاہکار
جسکا تھا انتظار

26 جنوری 2025 کو #سی #پی #ایل (چترہ پریمیئر لیگ) ایڈیشن 02 سیزن 2025 سجنے جا رہا ہے روشنیوں کہ شہر کراچی میں

جسمیں ہونگئے کشمیر کرکٹ کہ بڑے سٹارز آمنے سامنے

ایڈیشن 02 کا آفیشل اینتھم ریلیز ہوچکا ہے
تمام شائقین کرکٹ بلحصوص کراچی میں موجود کشمیر کمیونٹی سے گزارش ہے 26 جنوری کو گراونڈ میں آئیں اور اپنی اپنی پسندیدہ فرنچائز کو سپورٹ کریں
شکریہ

    10   🏟️4 5 February 2025 insha Allah Live Shazim Kabir Shazim Kabir Official
05/01/2025

10 🏟️

4 5 February 2025 insha Allah
Live Shazim Kabir Shazim Kabir Official

FOR PROFESSIONAL WORK  GOOD LUCK BROTHER HARIS ❣️
05/01/2025

FOR PROFESSIONAL WORK
GOOD LUCK BROTHER HARIS ❣️

بہترین لائیو کوریج ♥️👉
05/01/2025

بہترین لائیو کوریج ♥️👉

سردار عادل خوبصورت آواز بہترین رزلٹ کے ساتھ پورے ایونٹ میں بہترین لائیو کوریج دی ۔
ایک بہترین ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچا ٹورنامنٹ انتظامیہ کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
کھیلوں کے ناطے ،،،،،،، دوستی کے رشتے
Keep Following Shazim Kabir Official

Address

Lagriyat
Rawala Kot

Telephone

+923179363825

Website

https://www.tiktok.com/@shazim.kabir?_t=8nCU8mbBQVV&_r=1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazim Kabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shazim Kabir:

Videos

Share