#اپیل #اپیل #اپیل #اپیل مفتی محمدنوید چشتی ضیاٸی صاحب کا تاجر برادری سے پُور زور اپیل
عاجزی و انکساری کے پیکر حضور مصلح امت،قبلہ دل وجان ،اہلسنت کی جان وشان،استادالعلماء،شیخ الحدیث والتفسیر ،ابوالخیرعلامہ پیرسیدحسین الدین شاہ جی سلطانپوری زیدمجدہ(مہتمم جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی وسرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان)
ان شخصیات میں سے ہیں جو اپنے ادب واحترام کے لئے کھڑا ہونےاور استقبال کرنے کواچھانہیں سمجھتے۔۔
آج جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی میں شیخ الحدیث سیمینار کا ایک منظر
اللہ پاک استاد جی کا سایہ تادیر اہلسنت پر قائم و دائم فرمائے آمین کیوں نہ ہوں فدا اس ہستی پہ جس کی ہر ہر ادا سنت مصطفیٰ
الحمد للّٰہ میں نے پانچ سال سے حضور مصلح امت قبلہ دل و جاں آقائی مرشدی کے سایہ کرم میں تربیت و پرورش پائی اج تک
کبھی بھی حضور مصلح امت کو خلاف سنت کام کرتے نہیں دیکھا جب بھی دیکھا تو درس حدیث دیتے ہوئے یا طلبہ و علماء کرام کی اصلاح کرتے ہوے پایا اور طالبعلموں اسے اتنی محبت کہ آپ اس بات سے اندازہ کر سکتے ہیں ایک سال سردیوں میں طلبہ کرام کا گیزر خراب ہو گیا تو جب حضور مصلح امت کو خبر ہوئی تو آپ نے اپنے گھر کا گیزر بند کروا دیا فرمایا جب تک طالبعلموں کا گیزر ٹھیک نہیں ہوتا تب تک گھر کا گیزر بھی بند رہے گا خلاق دو عالم حضور مصلح امت کا سایہ عافیت تاد
#حضورمصلح_امت❤❤
#حضورمفکراسلام❤❤
#حضورمفسرقرآن❤❤
یہ محبتیں اور یہ شخصیات سلامت رہیں❤❤❤❤❤
کہہ دو کہ: ’’اللہ نے ہمارے مقدر میں جو تکلیف لکھ دی ہے، ہمیں اُس کے سوا کوئی اور تکلیف ہرگز نہیں پہنچ سکتی۔ وہ ہمارا رکھوالا ہے، اور اللہ ہی پر مؤمنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیے ❣️
(سورۃ التوبۃ آیت نمبر 51)
Proud of you sister.
#اللہ__تعالئ___سلامت__رکھے___ہماری__قوم__ملک__کی__بیٹوں___کو_____۔
تعظیم سادات واجب ہے:
دیوبندی حضرات کا کہنا ہے سید وہ ہے جو دیوبندی ہو۔
اہل حدیث حضرات کا کہنا ہے سیدہ وہ ہے جو اہلحدیث ہو۔
بریلوی حضرات کا کہنا ہے سید وہ ہے جو بریلوی ہو۔
پھر مزید کچھ یوں ہے کہ۔
دعوت اسلامی والوں کےلیے سید صرف الیاس بابا کو ماننے والا۔
لبیک والوں کےلیے سید صرف وہ جو تحریک لبیک کے ساتھ متمسک ہے۔
تحریک صراط کے بانی اشرف دجالی کےلیے سید فقط وہی ہے جو اشرف دجالی کے نظریات سے متفق ہو۔
اہل تشیع مکتبہ فکر کے ہاں اصل سید ہوتا ہی وہی ہے جو اہل تشیع ہو اور ماتمی ہو۔
آپ سب سے میں صرف اتنا پوچھنا چاہتا ہو ان سب خود ساختہ نظریات میں نسبت کی عظمت،اہمیت ،لحاظ اور پاس کہاں چلا گیا؟؟؟؟
مدینہ شریف کے کتوں کا ادب سیکھانے والو۔۔۔۔
مدینہ شریف کی مٹی کا ادب سیکھانے والو۔۔۔۔
مسواک کے 70 فوائد بتانے اور سیکھانے والو۔۔۔
کدو شریف کی عظمت اور ادب سیکھانے والو۔۔۔
علماء کرام کے فضائل و آداب سیکھانے والوں۔۔۔
حضور پاک کے کپڑوں کو میلا کہنے پر کفر کا فتویٰ لگانے والو۔۔۔
حضور پاک کے اصحاب کے وہ واقعات جو تاریخ میں وارد ہوئے انھیں بیان کرنے پر بھی کفر کا فتویٰ لگانے والو۔۔۔۔
مجھے فقط اتنا بتا دو کیا خون رسول پر علاقائی نسبت زیادہ فوقیت رکھتی ہے ؟؟؟
کیا خون رسول کے برابر کوھی جانور کوھی سبزی کوئی درخت ہو سکتا ہے ؟؟؟