Jamia shaikh darkhwasti welfare trust

Jamia shaikh darkhwasti welfare trust یتیم اور غریب بچوں کی تعلیم و تربیت اور دکھی انسانیات کی خدمت۔

سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔۔۔۔لوگ اب بھی کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور کسی مسیحا کے منتظر ہیں
18/12/2022

سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔۔۔۔لوگ اب بھی کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور کسی مسیحا کے منتظر ہیں

متاثرین کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
18/12/2022

متاثرین کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

خیمہ بستی میں مقیم متاثرین سے ملاقات کرتے ہوئے
18/12/2022

خیمہ بستی میں مقیم متاثرین سے ملاقات کرتے ہوئے

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان تقسیم کے لیے روانہ کرتے ہوئے
18/12/2022

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان تقسیم کے لیے روانہ کرتے ہوئے

12/12/2022

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پیج کو لائیک اور شیئر کریں تا کہ ہماری آواز پوری عالم میں پھیل جائے ۔ بہت شکریہ تمام دوستوں کا

اللہ تعالیٰ کے فضل سے طلباء کو صبح کا ناشتہ شروع کروا دیا ہے۔ غریب طالب علم آج ناشتہ کرتے ہوئے،،،
12/12/2022

اللہ تعالیٰ کے فضل سے طلباء کو صبح کا ناشتہ شروع کروا دیا ہے۔ غریب طالب علم آج ناشتہ کرتے ہوئے،،،

12/12/2022

الحمدللہ حالیہ سیلاب میں جامعہ شیخ درخواستی ویلفیر ٹرسٹ نے دکھی انسانیت کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

سیلاب متاثرین میں صاف پانی اور خشک راشن تقسیم کرتے ہوئےالحمدللہ رب العالمین
12/12/2022

سیلاب متاثرین میں صاف پانی اور خشک راشن تقسیم کرتے ہوئے
الحمدللہ رب العالمین

Address

Dera Road Rajan Pur
Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia shaikh darkhwasti welfare trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia shaikh darkhwasti welfare trust:

Share

Category

Other Media in Rajanpur

Show All