The Times Of Rajanpur

  • Home
  • The Times Of Rajanpur

The Times Of Rajanpur We will bring you latest and most authentic news of rajanpur district and analysis beyond affiliations.

09/05/2024

لاوارث شہر راجن پور میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں ہونے والی دھیںنگا مشتی کا ثبوتوں کے ساتھ ڈراپ سین ہونے والا ہے، سابق پرنسپل سے استعفی کیوں لیا گیا کن ٹیچرز کو اپنی بے راہ روی کیلئے استعمال کیا گیا کتنے فنڈز خرد برد کئے گے، پچھلے دس سال سے آڈٹ کیوں نہیں ہوا؟

12/10/2023
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم صاحب کی شہر کے نامور ڈاکٹرز کے اعزاز میں ڈنر جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو
17/02/2023

سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم صاحب کی شہر کے نامور ڈاکٹرز کے اعزاز میں ڈنر جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

17/02/2023
05/09/2022

حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا

محترم غازی امان اللہ خان صاحب سابق ڈی سی او راجن پور

03/09/2022
01/09/2022

صوبائی وزیر خزانہ سردار محسن خان لغاری- ٹھاہ

31/08/2022
30/08/2022
26/08/2022

یہ تصویر ہماری ضلعی انتظامیہ کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے
راجن پور کی تاریخ میں ایک افسر یہ بھی گزرا ہے اور اسکی سروس کے دوران بھی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا تھا جس پر اس شخص نے بہترین حکمتِ عملی اپنا کر قابو پایا اور شہر کا دفاع ترجیحی بنیادوں پر کیا
موجودہ نالائق انتظامیہ نے محض سرداروں کا حکم بجا لاتے ہوئے پورا ضلع ڈبو دیا
ہم تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بطور احتجاج غازی امان ﷲ صاحب کی یہ تصویر اپنی پروفائل پہ کیپشن کے ساتھ لگائیں

خداوند کریم رحم
20/08/2022

خداوند کریم رحم

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Times Of Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share