#reelsfb #facebookreels #shorts
نہ دس نہ پندرہ نہ بیس نہ اکیس فروری پانی کھلا ہے تو انیس فروری کو کھلا ہے کسان بورڈ زندہ باد
بہت بڑی خبر وہ ہو گیا جس چیز کا آپ کو انتظار تھا۔
خواجہ محسن ریاض صدر کسان بورڈ ضلع راجن پور نے سب کو کھری کھری سنا دی ۔
تاخیر کےلئے معذرت خواں ہیں۔۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی آپ تمام کسان دوستوں کو سلامت رکھے آمین ❤️
کسان بورڈ کے احتجاجی مظاہرے میں پیپلز پارٹی ڈی جی خان کے ضلعی صدر شبلی شب خیز غوری اور داماس کیمیکلز کے سی ای او حاجی سعید احمد ڈاہر کی شمولیت ۔۔۔۔
کسانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے بیان میں شبلی شب خیز نے کیا کہا دیکھئے ویڈیو میں ۔
داجل کینال کھول دو بچوں کا احتجاج
کھول دو کھول دو داجل کینال کھول دو
مصیبت میں پھنسے کسان آذان پڑھنے لگے ۔
کسانوں نے سپرینٹنڈنگ انجینئر انہار کا پیچھا سیفن تک نہیں چھوڑا تحصیل صدر کسان بورڈ جلب خان گبول اور سیکریٹری انفارمیشن رحمت اللّٰہ خان بلوچ کی قیادت میں درجنوں کسانوں نے پل تیرہ کے قریب آر ڈی 316 پہ زیر تعمیر سیفن پہ دھرنا دے دیا ۔
تحصیل صدر جام پور جمیل الرحمٰن ہانبھی بھی موجود تھے ۔
ہم میدان عمل میں ہیں الحمدللّٰه
کسان بورڈ ضلع راجن پور کے سیکرٹری انفارمیشن رحمت اللّٰہ خان بلوچ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ۔