اعتبار میڈیا

اعتبار میڈیا Islami motivations
Islamic videos, Quran, Namaz, seerate Nabi(saw), Shane Sahaba, deobandi, Naat.

09/07/2023

عظمت قرآن ریلی

عظمت قرآن ریلی
09/07/2023

عظمت قرآن ریلی

Ramadan Calander
14/03/2023

Ramadan Calander

14/03/2023

صوبہ سندھ کی ایمبولینس سروس

13/03/2023
12/03/2023

رمضان المبارک میں روزے کیسے گزاریں

10/03/2023

*✅ کھجور کھانے کے 10 حیرت انگیز فائدے*

👈 *کھجور* دنیا کا سب سے صحت مند اور انتہائی غذائیت مند *پھل* ہے، اگر آپ مضبوط *ہڈیاں، چمکتی ہوئی جلد* اور *صحت* سے متعلق دیگر فوائد چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی *غذا* میں *کھجور* کا باقاعدگی سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

👈 تحقیق کے مطابق اگر کوئی *مسلمان روزہ* کھولتے وقت پانی کے ساتھ پانچ یا چھ *کھجور* کھالے تو اس کو کچھ اور کھانے کی ضرورت نہیں رہتی، اس کی ساری کمزوری دور ہوجاتی ہے۔

👈 *کھجور* میں کیلوری کی مقدار بھی دوسرے خشک میوہ جات جیسے *کشمش* اور *انجیر* کی طرح ہے۔ اس میں *ریشہ، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم، آئرن* اور *وٹامن بی 6* کی بھرپور مقدار موجود ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ صبح سویرے کھجور کھانے کے کتنے فوائد ہیں:

1️⃣ *کھجور* کا ریشہ ایک پاور ہاؤس ہے جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے اور قبض جیسے مسائل کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

2️⃣ صبح کے وقت *کھجوریں* کھانے سے آپ کو تھکاوٹ سے نجات ملتی ہے۔

3️⃣ جب آپ صبح سویرے *کھجور* کھاتے ہیں تو آپ کی جِلد نِکھرتی ہے اور ایکنی جیسے مسائل سے بھی چھٹکارا حاصل ہوتا ہے۔

4️⃣ *کھجور* آئرن کا ایک بھرپور ذریعہ ہے، جسم میں خون کی کمی اور خون کے بہاؤ کو روکنے کے لیے آئرن کی مقدار ضروری ہے۔ پورے جسم میں خون اور آکسیجن کی اچھی فراہمی آپ کو زیادہ جاندار اور توانائی بخش محسوس کر سکتی ہے۔

5️⃣ یہ پوٹاشیم کا بھی ایک بہت بڑا ذریعہ ہے اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔

6️⃣ *کھجور* جسم میں خراب کولیسٹرول (ایل ڈی ایل) کی سطح کو کم کرسکتی ہے۔ اس سے شریانوں اور دل کی بیماریوں میں رکاوٹ کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔

7️⃣ *کھجور* کے باقاعدہ استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

8️⃣ وزن کم کرنے والی غذا میں *کھجور* بھی شامل کی جاسکتی ہیں۔ وہ لوگ جو صبح کے وقت ورزش کرتے ہیں خاص طور پر اپنی ورزش سے پہلے *کھجوریں* کھا کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

9️⃣ *کھجور* چینی کا بھی ایک بہترین متبادل ہے۔

0️⃣1️⃣ *کھجور* دماغی افعال کو بہتر بنانے کے لیے مشہور ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے ہماری دماغی صحت بہتر ہوتی ہے۔

بے شک اللہ تعالیٰ سب کے خالق ہیں
10/03/2023

بے شک اللہ تعالیٰ سب کے خالق ہیں

10/03/2023

افسوس کہ پوری دنیا میں غلط ترجمہ کیا ہوا قرآن کے نسخے تقسیم کئے جارہے ہیں
اور وہ پاکستان میں چھاپے گئے ہیں

10/03/2023

ایک #بدبودار معاشرہ ہے*
============
🌹🌹🌹🌹

#امریکہ کی ایک #ریاست میں ایک #ماں نے اپنے بچے کے خلاف مقدمہ کیا کہ میرے بیٹے نے گھرمیں ایک #کتا پالا ہوا ہے، روزانہ چار گھنٹے اس کے ساتھ گزارتا ہے، اسے نہلاتا ہے، اس کی ضروریات پوری کرتاہے، اسے اپنے ساتھ ٹہلنے کے لئے بھی لے جاتا ہے، روزانہ سیر کرواتا ہے اور کھلاتا پلاتا بھی خوب ہے اور میں بھی اسی گھرمیں رہتی ہوں لیکن میرا #بیٹا میرے کمرے میں پانچ منٹ کے لئے بھی نہیں آتا، اس لئے عدالت کو چائیے کہ وہ میرے #بیٹے کو روزانہ میرے کمرے میں ایک مرتبہ آنے کا پاپند کرے۔

جب ماں نے مقدمہ کیا تو بیٹے نے بھی مقدمہ لڑنے کی تیاری کرلی، ماں بیٹے نے #وکیل کر لیا دونوں وکیل جج کے سامنے پیش ہوئے اور کاروائی مکمل کرنے کے بعد جج نے جو فیصلہ سنایا ملاحظہ کیجئے۔

" #عدالت آپ کے بیٹے کو آپ کے کمرے میں 5 منٹ کے لیے بھی آنے پر مجبور نہیں کر سکتی کیونکہ ملک کا #قانون ہے جب اولاد 18سال کی ہوجائے تو اسے حق حاصل ہوتا ہے کہ #والدین کو کچھ ٹائم دے یا نہ دے یا بالکل علیحدہ ہو جائے۔

رہی بات کتے کی تو کتے کے #حقوق لازم ہیں جنہیں ادا کرنا ضروری ہے، البتہ ماں کو کوئی تکلیف ہو تو اسے چائیے کہ وہ #حکومت سے رابطہ کرے تو وہ اسے #بوڑھوں کے گھر لے جائیں گے اور وہاں اس کی خبرگیری کریں گے۔

یہ وہ متعفن اقدار ہیں جن کے پیچھے ہمارے بہت سے لوگ اندھا دھند بھاگ رہے ہیں۔
یقین کریں ہمارے #معاشرے میں بڑوں کا احترام اور چھوٹوں پر شفقت جیسی اعلیٰ روایات ہماری اسی #مغربی تقلید کی وجہ سے ہی دم توڑ رہی ہیں۔

امریکی معاشرے میں ماں کو ایک کتے جتنی بھی حثیت حاصل نہیں اور اسلام میں کتے کو بلاضرورت گھر میں رکھنا ناجائز حرام اور گناہے -فرمایا جس گھر میں کتا ہوتا ہے #رحمت کےفرشتے اس گھر میں نہیں آ تے -
اور اسلام میں ماں کے قدموں تلےجنت بتائی گئی ہے اور اور اللہ نے حکم دیا کہ #والدین کے سامنے اف بھی مت کرو-ماں جنت ہے تو باپ جنت کا دروازہ ہے -
اسلام میں دوسروں کے #حقوق کو ادا کرنے کے ساتھ ساتھ انکے ساتھ احسان کرنے کی بھی ترغیب دی گئی ہے،
اس لیے اگر ہم اسلام کے #دامن میں #پناہ نہیں لیتے تو بہت جلد ہمارا حال بھی انہیں #یورپی اور امریکی لوگوں جیسا ہی ہوگا جنہیں ہم سمجھ کر انکی #تقلید کی کوشش کرتے ہیں

10/03/2023

*🔥 صحابہ کرام ؓ کے بارے میں اہل حدیث کے عقائد و نظریات:*

یہ بات کسی سےڈھکی چھپی نہیں کہ اہل حدیث حضرات کے ہاں صحابہ کا قول و فعل حجت نہیں مگر یہ اکثر عوام کو دھوکہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہم صحابہ کے فہم پر قرآن و حدیث کو سمجھتے ہیں جو کہ سراسر جھوٹ ہے۔ اس تحریر میں ہم آپ کو دکھائیں گے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے بارے میں غیر مقلدین اہل حدیثوں کے عقائد اور نظریات کیا ہیں۔

*1۔* خطبہ جمعہ میں خلفاء الراشدین کا ذکر کرنا بدعت ہے۔ (ھدیة المہدی ص۱۱۰)

*2۔* حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ کا حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کو خلیفہ ثانی مقرر کرنا اصل اسلام کے خلاف تھا۔ (طریق محمدی ص۸۳)

*3۔* فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ نے صاف صاف موٹے مسائل میں غلطی کی۔ (طریق محمدی ص۵۴)

*4۔* روز مرہ کے مسائل حضرت عمر رضی اﷲ عنہ سے مخفی رہے ۔ (طریق محمدی ص۵۵)

*5۔* حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کا فتوی حدیث رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے خلاف تھا۔ (تیسیر الباری ص۱۶۹جلد۷)

*6۔* ہم نے عمر رضی اﷲ عنہ کا کلمہ نہیں پڑھا جو ان کی بات مانیں۔ (فتاوی ثنائیہ جلد۲ص۲۵۲)

*7۔* حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے بہت سے مسائل حدیث رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے خلاف تھے ۔ (فتاوی ثنائیہ جلد۲ص۲۵۲)

*8۔* حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کا فعل نہ قابل حجت ہے نہ واجب العمل۔ (فتاوی ثنائیہ جلد۲ص۲۵۲)

*9-* متعہ سے اگر حضرت عمر رضی اﷲ عنہ منع نہ کرتے تو کوئی زانی نہ ہوتا۔ (لغات الحدیث جلد۴ص۱۸۶)

*10۔* حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کا فتوی حجت نہیں۔ (فتاوی ستاریہ جلد۲ص۶۵)

*11۔* اجتہاد عمر رضی اﷲ عنہ حدیث رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے خلاف تھا۔ (تیسیر الباری جلد۷ص۱۷۰)

*12۔* حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کا عمل قابل حجت نہیں۔ (فتاوی ثنائیہ جلد ۲ص۲۳۳)

*13۔* اذان عثمانی رضی اﷲ عنہ بدعت ہے اور کسی طرح جائز نہیں۔ ( فتاوی ستاریہ جلد۳ص۸۵،۸۶،۸۷)

*14*۔ حضرت علی رضی اﷲ عنہ کی خودساختہ خلافت کا چار، پانچ سالہ دور امت کےلئے عذاب خداوندی تھا ۔ (صدیقہ کائنات ص۲۳۷)

*15۔* حضرت علی رضی اﷲ عنہ کی وفات کے بعد امت نے سکھ کا سانس لیا۔ (صدیقہ کائنات ص۲۳۷)

*16۔* آپ رضی اﷲ عنہ دنیائے سبائيت ( شیعت) کے منتخب خلیفہ تھے۔ (صدیقہ کائنات ص۲۳۷)

*17۔* نبی علیہ السلام کی زندگی ہی میں آپ (علی رضی اﷲعنہ) حصول خلافت کے خیال کو اپنے دل میں پروان چڑھانے میں مشغول تھے۔ (صدیقہ کائنات ص۲۳۷)

*18۔* حضرت علی رضی اﷲ عنہ کا تین طلاقوں کو تین کہنے کا فیصلہ غصہ کی بنیاد تھا ۔ (تنویر آلافاق فی مسئلة الطلاق ص۱۰۳)

*19۔* خلفاء الراشدین نے قرآن و سنت کے خلاف فیصلے دئيے اور امت نے اس کو رد کر دیا۔ (تنویر آلافاق فی مسئلة الطلاق ص۱۰۷)

*20۔* حضرت عمر رضی اﷲ عنہ اور حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اﷲ عنہ کے سامنے دو آیات اور کئی احادیث کو پیش کیا گیا مگر انہوں نے مصلحت کی وجہ سے نہ مانا۔ (تنویر آلافاق ص۱۰۸)

*21۔* حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی سمجھ معتبر نہیں۔ (شمع محمدی ص۱۹)

*22۔* حضرت معاويہ رضی اﷲ عنہ اور عمر رضی اﷲ عنہ کے مناقب بیان کرنا جائز نہیں ہیں۔ (لغات الحدیث جلد۲ص۳۶)

*23۔* معاويہ رضی اﷲ عنہ اور عمروبن عاص رضی اﷲ عنہ شریر تھے ۔ (لغات الحدیث جلد ۲ص۳۶)

*24۔* اسلام کا سارا کام معاويہ رضی اﷲ عنہ نے خراب کیا۔ (لغات الحدیث جلد۳ص۱۰۴)

*25۔* حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہ کا قول حجت نہیں۔ (تیسیر الباری جلد۷ص۱۶۵)

*26۔* بعض صحابہ مشت زنی کرتے تھے ۔ (عرف الجادی ص۲۰۷)

*27۔* صحابی رضی اﷲ عنہم کا قول حجت نہیں ہے ۔ (فتاوی نذیریہ جلد۱ص۳۴۰)

*28۔* موقوفات (اقوال و افعال) صحابہ رضی اﷲ عنہم حجت نہیں۔ (رسالہ عبد المنان ص۱۴ء۸۱ء۸۴ء۸۵ء۵۹)

*29۔* صحابہ رضی اﷲ عنہم کی درایت (سمجھ)معتبر نہیں۔ (تحفۃ الاحوذی جلد۲ص۴۴، شمع محمدی ص۱۹)

*30۔* بعض صحابہ رضی اﷲ عنہم فاسق تھے۔ (نزل الابرار جلد۳ص۹۴)

*31۔* متاخرین علماءصحابہ رضی اﷲ عنہم سے افضل ہو سکتے ہیں (ھدیة المہدی ص۹۰)

*32۔* صحابہ رضی اﷲ عنہم اور فقہا رحمہ اﷲ کے اقوال گمراہ کن ہیں۔ (فتاوی ثنائیہ جلد۲ص۲۴۷)

*33۔* اقوال صحابہ رضی اﷲ عنہم حجت نہیں۔ (عرف الجادی ص۴۴ء۵۸ء۸۰ء۱۰۱ء۲۰۷)

*34۔* صحابہ رضی اﷲ عنہم کی فہم معتبر نہیں۔ (الروضة الندیہ ص۹۸)

*35۔* حضرت مغیرہ رضی اﷲ عنہ کی۳۴ دیانتداری کوچ کر گئی ۔ (لغات الحدیث جلد۳ص۱۶۰)

*36-* مسئلہ طلاق میں سنت محمدی کو چھوڑ کر سنت عمری کی طرف لوٹنا کفر ہے۔ (حدیث خیر و شر 150)

دیکھا آپ نے جن خلفاء راشدین کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ *میری سنت اور ہدایت یافتہ خلفا راشدین کی سنت کو لازم پکڑو* ان خلفاء کے بارے میں یہ ہیں انکے وہ نظریات جسے اپنا کر انکا ہر شخص خود کو اہلِ حق ہونے کا دعوی کرتا ہے-

Address

Raiwind

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اعتبار میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اعتبار میڈیا:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Raiwind

Show All