Farooq Sindhu

  • Home
  • Farooq Sindhu

Farooq Sindhu Farooq Sindhu Reporter Express Media Group RYK

20/12/2024
06/12/2024

‎‎کاشتکاروں کو گنے کی منظور شدہ ورائٹی SPF213 اور CPF252پر پابندیوں کا سامنا حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ خاموش‎

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اتحاد شوگر ملز نے گنے کا نرخ 400روپے مقرر کر دیا
24/11/2024

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اتحاد شوگر ملز نے گنے کا نرخ 400روپے مقرر کر دیا

10/11/2024

عمان کے شہر مسقط میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایف آئی ایچ کانگریس کے 49 ویں اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے گئے،
اس اہم تاریخی ایونٹ میں ہاکی فیڈریشن سے وابستہ 140 ممالک کے ممبران میں سے 117ممالک کے ممبران نے شرکت کی
مسقط میں ہونے والے اس بڑے ایونٹ میں پاکستان اور ہاکی سے وابستہ شائقین کے لیے خوشخبری کی بات یہ ہے کہ کنونشن میں شریک 117ممالک میں سے پاکستان کےطیب اکرام کو 8 صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن منتخب کر لیا گیا
رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے نواحی علاقے جیٹھہ بھٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان صائم چوہدری نے دیار غیر میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیئے
صائم چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی نے کیا کہا ملاحظہ فرمائیں

02/11/2024

اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیا

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ کیا تھا

اور حکم میں کہا تھا کہ اجازت کے بنا خاوند کی دوسری شادی پر پہلی بیوی نکاح کا معاہدہ ختم کرسکتی ہے

انا للہ و انا الیہ راجعون سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری بزرگ سیاستدان میاں عبدالستار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مرح...
31/10/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری بزرگ سیاستدان میاں عبدالستار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مرحوم رحیم یار خان کے قومی حلقہ 170 سے ممبر قومی اسمبلی میاں غوث محمد،سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد اور بزرگ مذہبی شخصیت میاں غلام محی الدین کے بڑے بھائی اور دربار جیٹھہ بھٹہ کے سجادہ نشین تھے ،میاں عبدالستار کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ 4:30 بجے شام جیٹھہ بھٹہ چک 4 پی میں ادا کی جائے گی

26/10/2024
26/10/2024

Address


Telephone

+923006715377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Sindhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooq Sindhu:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share