Bol Himat K Sath

Bol Himat K Sath All Breaking News Of All Over The World
(1)

22/09/2023

Yummy Pastery 😋😋😋

20/05/2023

Bol News Bol Himat K Sath Live

ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا 9 مئی کو ہمارے خلاف منظم سازش ہوئی، عمران خان
20/05/2023

ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا
9 مئی کو ہمارے خلاف منظم سازش ہوئی، عمران خان

20/05/2023

Bol Himat K Sath Live

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات
20/05/2023

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات

عمران خان کی گر فتاری کیخلاف احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کا کیس
20/05/2023

عمران خان کی گر فتاری کیخلاف احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کا کیس

ٹکر کا صحافی عمران ریاض خان💯✌️اللّٰہ پاک ہمیشہ سلامت رکھےآمین🤲🏻
19/05/2023

ٹکر کا صحافی عمران ریاض خان💯✌️
اللّٰہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے
آمین🤲🏻




یااللّٰہ رحم کر دے یااللّٰہ کرم کر دے ‏عمران ریاض خان کو جلد صحتیاب کر دے😭💔
19/05/2023

یااللّٰہ رحم کر دے یااللّٰہ کرم کر دے ‏عمران ریاض خان کو جلد صحتیاب کر دے😭💔

19/05/2023

ARY News Live 24/7's

18/05/2023

ARY News 24/7's Live

*شیری مزاری کو بھی دوبارہ سے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا...!!!*💔
17/05/2023

*شیری مزاری کو بھی دوبارہ سے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا...!!!*💔

17/05/2023

*کمپنی کے ساتھ معائدہ توڑنے پر علی زیدی کو دوبارہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے...!!!*🤬🙂

17/05/2023

‎پولیس واپس چلی گئی ہے کپتان زمان پارک میں بلکل محفوظ ہیں الحمدللہ❤✌️

17/05/2023

تمام میڈیا کو زمان پارک میں مدعو کیا جاتا ہے۔ پنجاب پولیس کے زیادہ سے زیادہ 4 افراد سرچ وارنٹ کے ساتھ میڈیا کی موجودگی میں تلاشی لے سکتے ہیں، پنجاب پولیس کے ساتھ ہر طرح سے تعاون کیا جائے گا۔۔


17/05/2023

*اہم ترین*

*لاہور میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونا شروع ہوگئی۔اہم ترین*

*لاہور میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونا شروع ہوگئی۔*

17/05/2023

*“میں نے پوری دنیا میں فوج کا دفاع کیا کوئی دوسرا پاکستانی بتا دیں جس نے* *انٹرنیشنل میڈیا پر پاک فوج کا اتنا دفاع کیا ہو جتنا میں نے کیا؟ ہمیشہ کہتا رہا کہ فوج کمزور ہوئی تو ہمارا وہی حال ہوگا جو شام، عراق وغیرہ کا ہوا”۔*
*چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خطاب* #

17/05/2023

Imran Khan Adress Live
Zaman Park Sutitation very critical 😱😱😱

17/05/2023

*نیوز الرٹ:زمان پارک*
*آئی جی پنجاب کے حکم پر لاہور پولیس کی درجنوں گاڑیاں ، سینکٹروں پولیس* *اہلکار ، واٹر کینن ، بکتر بند گاڑیاں ، ایمبولینسںز*
*عمران خان کی رہائش گاہ کی طرف روانہ ، بڑے آپریشن کی* *اطلاعات*😱😱😱

Ya Allah Pak Reham 😱😱😱😱
17/05/2023

Ya Allah Pak Reham 😱😱😱😱

17/05/2023

Internet shut down in Zaman Park😱😱😱

17/05/2023

‏ پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کی طرف روانہ😱😱😱

17/05/2023

ARY News 24/7

اسٹیٹ بینک کا انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ
17/05/2023

اسٹیٹ بینک کا انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ

17/05/2023

Mrs. Imran Riaz Khan's Emotional Video Message | Capital TV

16/05/2023

ARY News 24/7
5:00 PM Headlines
16 MAY 2023

پاکستان کے وکلاء نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیتے ہوۓ کہا ہے کہ یہ دھرنا عدلیہ پ...
16/05/2023

پاکستان کے وکلاء نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیتے ہوۓ کہا ہے کہ یہ دھرنا عدلیہ پر ایک اور وار ہے یہ دھرنا آئین کے خلاف ہے اور یہ ریاست پاکستان کے خلاف بغاوت ہے.

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو مکمل سہولیات فراہم کی جائیں گی، حاجیوں کو قربانی...
16/05/2023

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو مکمل سہولیات فراہم کی جائیں گی، حاجیوں کو قربانی کے پیسے نہیں دینے پڑیں گے۔

گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے مقابلے مارچ 2023 میں سال بہ سال (YoY) کی بنیاد پر وفاقی حکومت کے کل سرکاری قرضوں کے ذخیرے...
16/05/2023

گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے مقابلے مارچ 2023 میں سال بہ سال (YoY) کی بنیاد پر وفاقی حکومت کے کل سرکاری قرضوں کے ذخیرے میں 32.8 فیصد اضافہ ہوا۔

شمالی کوریا کا رہائشی نے جاپان سے  721 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کے اثاثے چرالیے ہیں۔ اس سے قبل بھی ہیکر نے 2.3 ڈال...
16/05/2023

شمالی کوریا کا رہائشی نے جاپان سے 721 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کے اثاثے چرالیے ہیں۔ اس سے قبل بھی ہیکر نے 2.3 ڈالر مالیت کی کرنسی چور کی ہے۔

16/05/2023

ہائیکورٹ نے رہائی کا حکم دیا تو باہر پولیس پھر گرفتار کرنے آگئی فواد چوہدری واپس عدالت بھاگ گئے ۔۔ جیو

قومی اسمبلی میں ماما جی کی عدالت لگانے کا فائدہ نہیں
16/05/2023

قومی اسمبلی میں ماما جی کی عدالت لگانے کا فائدہ نہیں

16/05/2023

Asad Qaiser approaches IHC for transit bail | ARY Breaking News

16/05/2023

16/05/2023

Contempt of Parliament Bill, 2023 complete details came to light

16/05/2023

Imran Khan tweets a video message of him recorded on 22nd March

16/05/2023

ARY News 4:00 PM Headlines Live

16/05/2023

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923056777792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Himat K Sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bol Himat K Sath:

Videos

Share


Other Rahimyar Khan media companies

Show All