Azhar Rehman official

Azhar Rehman official My name is Azhar Rehman I am from Rahim yar Khan

‏اس مخلوق کو مائٹ کہتے ہیں جو ہماری پلکوں کے اندر رہتی ہے۔یہ آپ کے چہرے پر چلنے کے لئے رات کو ہماری نیند کے دوران باہر آ...
04/08/2023

‏اس مخلوق کو مائٹ کہتے ہیں جو ہماری پلکوں کے اندر رہتی ہے۔یہ آپ کے چہرے پر چلنے کے لئے رات کو ہماری نیند کے دوران باہر آتا ہے.اس کے نر اور مادہ ملکر آپ کے چہرے پر جرگہ کرتے ہیں۔اس کی مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے۔اس مائٹ کا کام ہمارے چہرے کی مردہ جلد کو‏روزانہ تازہ کرنا ھے جو کہ (جب ہم سوئے ھوئے ھوتے ہیں تو سونے کے درمیان) تو یہ مائٹ قدرتی کاسمیٹک کا فریضہ سر انجام دے رھے ھوتے ہیں۔
اور تم الله کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے

04/08/2023
فیملی نے اعلان کیا کہ کوٸی تعزیت پر نہ آۓ گھر میں کچھ بھی نہیں , ہم کچھ کھلا نہیں سکتے اور مریہ بھوک کی وجہ سے فوت ہو گٸ...
27/07/2023

فیملی نے اعلان کیا کہ کوٸی تعزیت پر نہ آۓ
گھر میں کچھ بھی نہیں , ہم کچھ کھلا نہیں سکتے
اور مریہ بھوک کی وجہ سے فوت ہو گٸی 😥😓

‏یہ سندھ کے شہر گھارو کی ماریہ کی لاش ہے۔۔ہمارے ایک دوست محلے دار کی سالی کی بیٹی ہے۔بچی کا والد نشے کا عادی ہے اور بدین جیل میں بند ہے۔ دادی اسکول میں بچوں کی چیزیں بیچ کر اپنے پوتے پوتیوں کو پال رہی تھی۔ اسکول میں جون جولائی کی چھٹیاں ہوئیں تو دادی کی آمدن بند ہونے سے گھر میں کھانے پینے کی بھی چھٹیاں ہوگئیں۔فاقہ پڑگیا۔گھر کی دہلیز پر بھوک رقصاں تھی۔اچانک تمام رشتے داروں کو ہنستی کھیلتی تمام بچوں میں سمجھدار دومرتبہ قرآن ناظرہ ختم کرنے والی ماریہ کے وفات کی خبر ملی۔۔۔سفید پوشی کی انتہا دیکھیں بچی کی وفات کی وجہ کو گھر والوں نے چھپا لیا۔۔۔لیکن ایک دو روز بعد دادی سے رہا نہ گیا اور "حقیقت" بتادی ۔ ماریہ کی دادی نے بتایا کہ "ماریہ نے تقریباً تین دنوں سے کچھ کھایا نہیں تھا" بھوک کی وجہ سے فوت ہوگئی۔ گھر میں دو لقمے کھانے کو میسر ہوتے تو ماریہ اپنے سے چھوٹے بہن بھائیوں کو بھوک سے بلبلاتا دیکھ کر انکو کھلا دیتی۔ بقول انکے عزیز کے ماریہ صحتمند اور فربہ بچی تھی مگر اس کا وزن بہت کم ہوگیا تھا۔ بوڑھی ماں نے بیٹے کو جیل سے نکلوانے کے لیے پچاس ہزار روپے لون لئے تھے۔ بچی کی وفات پر پچیس ہزار روپے کفن دفن اور تعزیت پر آنے والوں پر خرچ ہوئے۔ مجبوا اعلان کرنا پڑا کہ تعزیت کے لیے ہمارے گھر کوئی نہ آئے ہم کھانے یا چائے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
62000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Rehman official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azhar Rehman official:

Videos

Share

Category