FK MuDassir

FK MuDassir This page is about Viral videos

28/07/2020

Log kehty ye peer he?

12/06/2020
27/05/2020

اہم خبر

انڈیا میں گرمی کا زمہ دار پاکستان😆😆😆😆😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂ہمارے پیج لائک کرے شیر کریں 😂😂😂😂

20/05/2020
15/05/2020

😳

09/05/2020

مُحَمَّد ﷺ

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
08/05/2020

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

07/05/2020

Arrey kehna kya chahte ho

07/05/2020
06/05/2020

"جو جو چیزیں نماز میں مکروہ اور منع ہیں ان کا بیان"

1۔ مکروہ وہ چیز ہے جس سے نماز تو نہیں ٹوٹتی لیکن ثواب کم ہوجاتا ہے اور گناہ ہوتا ہے۔

2۔ اپنے کپڑے یا بدن یا زیور سے کھیلنا، کنکریوں کو ہٹانا مکروہ ہے۔ البتہ اگر کنکریوں کی وجہ سے سجدہ نا کر سکے تو ایک دو مرتبہ ہاتھ سے برابر کردینا اور ہٹا دینا درست ہے۔

3۔ نماز میں انگلیاں چٹخانا اور دایئں بایئں منہ موڑ کر دیکھنا یہ سب مکروہ ہے۔

4۔ نماز میں دونوں پیار کھڑے رکھ کر بیٹھنا، یا چار زانوں بیٹھنا یہ سب مکروہ ہے۔ ہاں اگر دکھ بیماری کی وجہ سے جس طرح بیٹھنے کا حکم ہے اس طرح نا بیٹھ سکے تو جس طرح بیٹھ سکے بیٹھ جاۓ، اس وقت کچھ مکروہ نہیں۔

5۔ نماز میں اِدھر اُدھر سے اپنے کپڑے کو سمیٹنا اور سنبھالنا کہ مٹی سے نا بھرنے پاوے مکروہ ہے۔

6۔جس جگہ یہ ڈر ہو کہ کوئ نماز میں ہنسا دے گا یا خیال ہٹ جاۓ گا تو نماز میں بھول چوک ہوجاۓ گی ایسی جگہ نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

7۔ جس فرش پر تصویریں بنی ہوں اس پر نماز ہوجاتی ہے لیکن تصویر پر سجدہ نا کرے اور تصویر دار جانماز رکھنا مکروہ ہے اور تصویر کا گھر میں رکھنا بڑا گناہ ہے۔

8۔ اگر تصویر سر کے اوپر ہو یعنی چھت میں بنی ہو یا آگے کی طرف ہو یا داہنی طرف یا بایئں طرف ہو تو نماز مکروہ ہے۔ اگر پیر کے نیچے ہو تو نماز مکروہ نہیں۔ لیکن اگر بہت چھوٹی تصویر ہو کہ زمین پر رکھ دیں تو کھڑے ہو کر نا دکھائ دے یا پوری تصویر نا ہو بلکہ سرکٹا ہوا یا مٹا ہوا ہو تو اسکا کچھ حرج نہیں، ایسی تصویر سے کسی صورت نماز مکروہ نہیں ہوتی۔

9۔ تصویردار کپڑے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

10۔ دوسری رکعت کو پہلی رکعت سے زیادہ لمبی کرنا مکروہ ہے۔

11۔ کسی نماز میں کوئ سورت مقرر کرلینا کہ ہمیشہ وہی پڑھا کرے اور سورت کبھی نا پڑھے، یہ بات مکروہ ہے۔

12۔ کندھے پر رومال ڈال کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

13۔ بہت برے اور میلے کچیلے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ اگر دوسرے کپڑے نا ہوں تو جائز ہے۔

14۔ پیسہ کوڑی وغیرہ کوئ چیز منہ میں لیکر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

15۔ جس وقت پیشاب پاخانہ زور سے لگا ہو اس وقت نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

16۔ جب بہت بھوک لگی ہو اور کھانا تیار ہو تو پہلے کھانا کھالے تب نماز پڑھے، بے کھانا کھاۓ نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ البتہ اگر وقت تنگ ہونے لگے تو پہلے نماز پڑھ لے۔

17۔ آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے۔ لیکن اگر آنکھیں بند کرنے سے نماز میں دل خوب لگنے لگے تو بند کرکے پڑھنے میں بھی کوئ برائ نہیں۔

18۔ بے ضرورت نماز میں تھوکنا اور ناک صاف کرنا مکروہ ہے۔

19۔ نماز میں کھٹمل نے کاٹ کھایا تو اسکو پکڑ کے چھوڑ دے۔ نماز پڑھتے ہوۓ مارنا اچھا نہیں۔ اور اگر کھٹمل نے ابھی تک نہیں کاٹا تو اسکو نا پکڑے، بغیر کاٹے پکڑنا بھی مکروہ ہے۔

20۔ فرض نماز میں بے ضرورت دیوار وغیرہ یا کسی چیز کے سہارے کھڑا ہونا مکروہ ہے۔

21۔ اگر سجدے کی جگہ پیر سے اونچی ہو جیسے کوئ دہلیز پر سجدہ کرے تو دیکھو کتنی اونچی ہے۔ اگر ایک بالشت سے زیادہ اونچی ہے تو نماز درست نا ہوگی۔ اور اگر ایک بالشت یا اس سے کم ہے تو نماز درست ہے لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے۔

حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحبؒ

😢
04/05/2020

😢

04/05/2020

یہ سب تو ہونا تھا😂😅

04/05/2020

ایک دفعہ کا زکر ہے کہ کسی دیش میں ایک شخص وزیر تعمیرات بن گیا ' وہ اتنا نالائق تھا کہ اسے رشوت وصول کرنے کا بھی سلیقہ نہیں تھا۔ اس کے پاس ایک ٹھیکیدار آیا اور ایک فائل پر منظوری کے عوض بیس لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا۔ وزیر نے آؤ دیکھا نہ تاؤ‘ جھٹ سے فائل منگوائی اور اس پر Approved لکھ دیا۔ اب فائل منظور ہوگئی مگر ٹھیکیدار کہیں نظر ہی نہیں آیا۔ دو چار دن انتظار کرنے کے بعد وزیر ساب بہت پریشان ہوا کہ اب کیا کرے ؟

اسی اثنا میں اس کے چپڑاسی نے اپنے وزیر کا اُترا ہوا چہرہ اور طبیعت کی بے کلی دیکھ کر اندازہ لگایا کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ وہ وزیر کے پاس آیا اور رازداری سے کہنے لگا‘ حضور ! ہوں تو میں چپڑاسی مگر کافی عرصہ سے یہ وزارت میں ہی چلا رہا ہوں ' آپ مجھے اپنی پریشانی کی وجہ بتائیں ، میں کوئی حل نکال دوں گا

وزیر نے بتایا کہ اس طرح میں نے فائل اپروو کر دی ہے مگر اب ٹھیکیدار ہاتھ نہیں آرہا۔ چپڑاسی نے کہا فائل واپس منگوا لیں ، وزیر نے کہا اب اس پر کٹنگ کس طرح کروں ؟ چپڑاسی نے کہا جناب پریشان نہ ہوں ' کوئی کٹنگ نہیں ہوگی۔ فائل واپس آئی

چپڑاسی نے کہا آپ اس Approved سے پہلے Not لکھ دیں مقصد پورا ہو جائے گا اور کوئی کٹنگ وغیرہ بھی نہیں ہوگی۔ وزیر نے ایسا ہی کیا۔ اب ٹھیکیدار کو پتہ چلا تو بھاگا بھاگا آیا اور بیس لاکھ روپے کا بریف کیس ہاتھ پکڑایا۔ اب وزیر پھر پریشان ہوگیا اور پھر چپڑاسی کو بلایا کہ اب کیا کروں ؟

چپڑاسی بولا جناب عرصہ ہوا یہ وزارت میں ہی چلا رہا ہوں۔ آپ نے فائل پر جہاں Not لکھا ہے وہاں ''ٹی‘‘ کے بعد ''ای‘‘ لگا دیں۔ یعنی Not کو Note بنا دیں۔ اب یہ ہو گیا Note Approved۔ وزیر نے ایسا ہی کیا اور من کی مراد پائی ' الباکستان میں اب تک بہت سے محکمے وزراء نہیں چپڑاسی چلا رہے تھے کہ ان کا تجربہ اور آئی کیو بہت سے وزراء سے بہتر اور زیادہ ہے

#چپڑاسی

03/05/2020

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کی زیارت😍😍😍💖💖💖
خود بھی کریں اور شیٕر کر کے دوسروں کو بھی موقع دیں
👇👇👇

ترکی کے ایک ایمرجنسی اسپتال میں ، ایک بلی اپنی بیمار چھوٹی بچی کو لے کر جاتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کہ  گویا مدد مانگ رہی ہ...
03/05/2020

ترکی کے ایک ایمرجنسی اسپتال میں ، ایک بلی اپنی بیمار چھوٹی بچی کو لے کر جاتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کہ گویا مدد مانگ رہی ہو ، جب ڈاکٹر نے چیک کیا تو وہ بیمار تھی۔ ڈاکٹروں نے علاج کیا اور انہوں نے ماں اور بچی کو دودھ اور کھانا دیا یہ خبر ترکی کے سوشل_میڈیا اور یہاں تک کہ نیوز_چینلوں پر بھی پھیل گئی۔

03/05/2020

صدر کی حدود میں مکینک والی گلی میں ایک دکان سے عورت برأمد😔😔

ہم نے زندگی کے خوبصورت ترین منظر دیکھے جو آج کل کے بچوں نے نہیں دیکھے ہوں گے۔۔۔واقعی ھم وہ آخری نسل ھیں جنہوں نے زندگی ک...
02/05/2020

ہم نے زندگی کے خوبصورت ترین منظر دیکھے جو آج کل کے بچوں نے نہیں دیکھے ہوں گے۔۔۔
واقعی ھم وہ آخری نسل ھیں جنہوں نے زندگی کو اس کے روایتی رنگ میں دیکھا۔۔۔وہ سارے روایتی کھیل کھیلے جو اب خواب و خیال ھو گئے۔۔عید پر جھولے جھولے۔۔۔ایک روپے میں چار گول گپے کھائے۔۔۔۔گھر والوں سے چھپ کر سینما پر فلم دیکھی۔۔۔پانچ پانچ روپے چندہ کرکے ٹی وی /وی سی آر کرائے پر لا کر ایک رات میں چار چار فلمیں دیکھیں۔۔۔۔کان پکڑ کر یعنی مرغا بن کر تشریف پر استاجی سے ڈنڈے کھائے۔۔۔۔کانے کی قلم سے لکڑی کی تختی پر لکھا۔۔۔۔۔۔سلیٹ پر لکھے کو اپنی تھوک سے مٹایا۔۔
ھم نے اندھیرا اجالا، نیلام گھر، گیسٹ ھاؤس کیلئے روڈوں کو ویران ھوتے دیکھا۔۔۔۔ھم نے 70،75 سال کے بزرگوں کو یہ کہتے سنا کہ عینک والا جن اج اے پٹھے جلدی جلدی کتر کے مال ڈنگر نوں پاؤ فیر ڈرامے دا ٹائم ھو جائیگا۔۔۔۔ھم نے عشرت فاطمہ کو سر پر ڈوپٹہ لیے خبریں پڑھتے دیکھا
ھم نے وہ بسیں دیکھیں جن کے پیچھے رفتار 65کلومیٹر فخریہ انداز میں لکھا دیکھا۔۔۔۔ھم نے لاھوراسلام آباد کا سفر دس گھنٹے میں پرسکون انداز میں کرتے لوگ دیکھے۔۔۔
۔ھم نے شادی پر شرماتے دولہے دیکھے۔
باداموں والاگڑ اب نہیں ہیں وہ عید والے دن کی چاہتیں اب نہیں ہیں وہ شبرات پہ پٹاخے۔۔۔اب نہیں ہیں وہ خلوص حتیٰ کہ وہ چاہتیں بھی نہیں
ہم نے روائتی زندگی کے اصول کو خودکشی کرتے دیکھا 😢😢

01/05/2020

😁😁😁😁😁😁🤭

ریاضى میں کمزور دو دوست انٹرویو کیلئے تیار بیٹھے تھے،
پہلے کا نمبر آیا تو وه اندر داخل ہُوا....

آفیسر: آپ ٹرین سے سفر کر رہے ہوں اور اچانک آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟

امیدوار: میں کھڑکى کھول دُوں گا۔

آفیسر : بہت خُوب، اَب بتاؤ کہ اگر وه کھڑکى 1.5 اسکوئر میٹر ہے اور ڈبے کا رقبہ 12x90 فٹ ہے اور ٹرین 80 کلومیٹر فى گھنٹہ کى رفتار سے جنوب کى طرف جا رہى ہو اور ہوا جنوب سے 5 میل فى سیکنڈ کی رفتار سے ڈبے میں داخل ہو رہى ہو تو پُورا ڈبه ٹھنڈا ہونے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟

امیدوار نے کوشش کى مگر جواب نہ دے سکا اور وه فیل ہو گیا۔

باہر آ کر اُس نے وہ سوال اپنے دوست کو بتایا
اب اس کى بارى آئی۔۔۔

آفیسر : آپ ٹرین میں سفرکر رہے ہوں، اچانک آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے ؟

امیدوار : میں اپنا کوٹ اُتار دُوں گا۔۔
آفیسر : پھر بھى آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟

امیدوار : میں اپنی شرٹ اُتار دُوں گا۔
آفیسر : (چڑ کر) پھر بھى آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟

امیدوار : میں اپنی بُنیان اُتار دُوں گا۔

آفیسر :(غُصے میں) اگر پھر بھى گرمى لگے تو؟

امیدوار : توں پاویں مینوں قتل کر دے میں کھڑکی نئیں او کھولنی..........😜😜🤣😂😂😂😂😂

01/05/2020

ہو نہ ہو۔ فردوساں آپا کو اسی معصوم چاچے کی آہ لگی ہے۔😃😃😃👆

01/05/2020

گامے مراثی کا خواب

ایک میراثی کو خواب آیا کہ اسکا ایک کمرا مٹھائی سے بھرا پڑا ہے اور وہ اس میں سے سارے خواب میں مٹھائی کھاتا رہا ۔ صبح اٹھا تو سوچا اب اتنی مٹھائی کا میں کیا کروں گا؟ ایسے تو یہ پڑی پڑی خراب ہوجائے گی وہ مسجد میں گیا اور اعلان کروا دیا کہ آج شام کو سارے گاوں کی گامے میراثی کے گھر دعوت ہے ۔ ہر بندہ حیران تھا کہ گھر گھر سے روٹیاں مانگنے والا آج پورے گاوں کی دعوت کررہا ہے؟

گاما میراثی گھر آیا تو اسکی بیوی نے کہا ابھی ابھی مسجد میں اعلان ہوا ہے گامے میراثی کے گھر دعوت ہے؟ گاما میراثی سینہ چوڑا کرکے بولا تو ہاں میں نے ہی اعلان کروایا ہے یہ جو اندر کمرا مٹھائی کا بھرا پڑا ہے اسکو کون کھائے گا؟ میں نے سوچا ویسے بھی اتنی مٹھائی خراب ہوجانی ہے چلو گاوں والوں کی دعوت کردیتا ہوں ساری عمر انکا کھایا ہے آج زرا اللہ نے سنی ہے تو انکو بھی کھلا دوں ۔ گامے کی بیوی نے جب تفصیل پوچھی تو اس نے اپنا خواب سنایا اسکی بیوی نے سر پکڑ لیا اور کہا جاو اندر کمرے میں جاکر دیکھو مٹھائی کہاں ہے؟ جب اس نے دیکھا تو کمرا خالی تھا ۔ بیچارا بڑا پریشان ہوا بہت سوچ بچار کے بعد بیوی کو کہا چلو کوئی گل نئی اللہ وارث اے تم ایسا کرو دریاں وغیرہ بچھا کر گاوں والوں کے بیٹھنے کا بندوبست کرو میں کچھ ارینج کرلونگا۔

جب شام ہوئی اور گاوں والے آنا شروع ہوگئے گاما ایک تولیہ صابن اور لوٹا لیکر دروازے کے پاس کھڑا ہوگیا جو بھی آتا وہ صابن سے اسکے ہاتھ دھلواتا اور تولیہ پیش کرتا ۔ آوجی ملک صاب ہتھ دھو لوُ ،آو جی رانا صاب ہتھ دھو لوُ ، آو جی چوہدری صاب ہتھ دھو لوُ ۔۔۔ غرض کہ پورے گاوں کے ہاتھ وغیرہ اچھی طرح دھلوا کر دریوں پہ بٹھا دیا ۔ سب لوگ حیران پریشان تھے کہ لگتا ہے گامے نے کوئی VIP بندوبست کیا ہے۔ کچھ دیر بعد گاما حسب عادت ہاتھ جوڑ کرسب کے سامنے کھڑا ہوگیا اور بولا : "چوہدری صاب، ملک صاب، رانا صاب تے سارے پنڈ والیو... میں اِینے جُوگا اِی سَاں"

(مطلب۔۔۔ میرے پاکستانیو۔۔۔ میری اتنی ہی حیثت تھی کہ بس ہاتھ ہی دھلوا سکتا تھا)

گانے مراثی کے خواب سے ایک سیاستدان یاد آگیا جو کہتا تھا۔۔ ایک کروڑ نوکریاں ، پچاس لاکھ گھر دوں گا۔۔۔ ڈالروں کی بارش ھوگی۔۔۔ سمندر سے گیس ، تیل اور بلوچستان سے سونے کے ذخائر برآمد ھو گئے۔۔ کسی کو چھوڑوں گا نہیں۔۔۔ قرضہ اور بھیک نہیں مانگوں گا۔۔ لوگ بیرون ملک سے نوکریاں مانگنے پاکستان آئیں گے۔۔۔ میرے پاس دو سو ایکسپرٹس کی ٹیم ھے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔

خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دن میں بار بار بیس سیکنڈ تک صابن سے ہاتھ دھوئیں ۔باقی اللہ بہتر کرے گا ..

01/05/2020

When you tried to insult an honest man and in that case in teach you a lesson 😂😂😂🤣🤣
Share Must

علاقے کا یہ شخص اپنی جگتوں کی بدولت مشہور تھا۔۔ایک بار مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔مُڑ سائیں ،تُساں مینوں حج تے گَھل دی...
30/04/2020

علاقے کا یہ شخص اپنی جگتوں کی بدولت مشہور تھا۔۔ایک بار مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔
مُڑ سائیں ،تُساں مینوں حج تے گَھل دیو ،تےکیا ہی بات ہو۔۔
مرشد نے جواب دیا کہ
تُؤ اوتھاں جا کے وی ایہو کُجھ کریساں ۔(یعنی جُگتاں ہی مارے گا،کچھ عبادت وغیرہ نہیں کرے گا)۔
اس نے التجا کی ۔۔
مُرشد ،میں اوس تھاں ایسا کُجھ نہ کرساں ۔۔
مرشد نے کہا ۔۔۔ فیر لکھ کے دے۔۔
اس وقت اس شخص سے ایک کاغذ پر حلف نامہ پر سائن کروائے گئے ،کہ وہ وہاں صرف عبادت کرے گا،کوئی فالتو بات نہیں کرے گا،کسی کو جگت نہیں مارے گا،اپنے کام سے کام رکھے گا،اور حج کرکے واپس آجائے گا۔
اس نے باقی مریدوں کی موجودگی میں حلف نامے پر خوشی خوشی سائن کردیے۔
مرشد نے ایک مرید سے کہا کہ اسے اپنےساتھ حج پہ لے جاؤ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب حج ہوگیا۔۔۔سر منڈوانے کی باری آئی۔سر بھی منڈوا لیا۔۔
واپسی کی راہ لی۔۔۔
یہ اس زمانے کی بات ہے جب حج کا سفر خچروں پر طے کیا جاتا تھا۔۔
واپسی کے سفر پر اب اس کا سر مُنڈا ہوا،اور گدھے پر بیٹھا۔۔اللہ کریم سے راز و نیاز میں مصروف ہوگیا۔۔۔کہنے لگا۔۔۔
"۔ ساڈے علاقے وچ چور جے پھڑیا جاوے ،تے اوہدی ٹِنڈ کراکے،کھوتے تے بٹھاندے نہیں ۔۔۔۔۔۔مولا۔۔۔۔ ہُن ٹِنڈ وی ،کرا لئی اے، کھوتے تے وی بیٹھ گئے آں، جے ہُن وی جاں بخشی نہ ہوئی تے فیر گَل تے نہ بنی نا "۔۔۔۔۔۔
۔۔۔وہ گدھے پر بیٹھا اپنی دھن میں مست ،اللہ سے باتیں کرتا چلا جا رہا۔۔۔
دور بیٹھے ایک بزرگ ،نے پاس موجود شخص سے پوچھا کہ یہ کون ہے؟۔۔
بتایا۔۔یہ فلاں فلاں ۔۔۔جگتوں میں مشہور،۔۔۔ابھی اس کی بات مکمل نہ ہوئی تھی کہ اُن بزرگ نے اسے خاموش کروا دیا۔۔۔
کہنے لگے۔۔۔خاموش۔۔اسے بلانا مت۔۔وہ تو اس وقت وہاں ہے جہاں ہم بھی نہیں ۔۔میں دیکھ رہا ہوں ،وہ اللہ سے قریب ہے،وہ مانگ رہا ہے،اور اللہ اسے دے رہا ہے۔وہ ایسے انداز سے مانگ رہا ہےکہ اسی وقت پا رہا ہے۔۔۔!

اللہ کو آپ کی کب کون سی ادا بھا جائے،یہ آپ بھی نہیں جانتے،اس لیے اس سے مانگیں ،اپنی زبان،اپنے انداز میں۔۔وہ سب زبانیں سمجھتا ہے،سب انداز ،ادائیں جانتا ہے۔۔۔۔، ۔۔،ایک دوسرے کو مسلمان کافر کے سرٹیفکیٹ دینا بند کیجئے۔وہاں سکے نہیں، نیتیں چلتی ہیں،وہ بخشنے پر آئے تو ایک شکوے پر بھی بخش دے...!

30/04/2020

Jab ghar mehman aa jaen.Tag someone

ٹٹیری ٹٹیری ایک نہایت خوبصورت پرندہ ھے -یہ اپنی لمبی ٹانگوں کی مدد سے بہت تیز رفتار سے دوڑنے میں مہارت رکھتا ھے - اور اس...
30/04/2020

ٹٹیری

ٹٹیری ایک نہایت خوبصورت پرندہ ھے -
یہ اپنی لمبی ٹانگوں کی مدد سے بہت تیز رفتار سے دوڑنے میں مہارت رکھتا ھے - اور اس کا بسیرا زمین پر ہے۔ یہ جوڑا ایک دوسرے کی حفاظت اپنی آواز سے باخبر کر دیتا ھے اور شور اور اپنی چونچ مار کر دشمن جانور کو بھاگنے پر مجبور کر دیتا ھے - عام طور پر چشموں تالابوں یا جھیلوں کے نزدیک پایا جاتا ہے۔ چاول کے کھیتوں کے آس پاس بھی رہتا ہے۔

کہاوت -☆
اس پرندے پر ایک خوبصورت کہاوت ھے -
یہ پرندہ ٹٹیری رات کو اپنی ٹانگیں آسمان کی طرف کر کے زمین پر سوتا ھے کہیں آسمان گر نہ جائے اور اس پرندے کی ایک یہ بھی خصوصیت ھے کہ یہ فقیری پرندہ ھے اس کا بسیرہ زمین پر ہیں اور نہ تو یہ کسی درخت پر بیٹھتا ھے اور نہ ہی کسی درخت پر گونسلا بناتا ھے - جب یہ بولتا ھے اپنی مستی میں تو لوگوں کا کہنا ھے کہ یہ رب سے بارش مانگ رھا ھے - جس کی بدولت اس فقیری پرندے کو کوئی کچھ نہیں کہتا

انڈے - ☆
ٹٹیری چار انڈے دیتی ھے - اور عام میدان یا کسی کھیت کے سنڑ میں انڈے دیتی ھے - اور زمین پر انڈے دیتی ھے اور اس کے انڈوں کا رنگ ہلکا کالے اور سفید رنگ کے دھبے ھوتے ھے جو کہ بہت ذیادہ خوبصورت ھوتے ھے اور دھبے دار ھونے کی وجہ سے دشمن جانور اور پرندوں کی نظر سے بھی محفوظ رہتے ہیں ۔

فوائد - ☆
اس کے انڈوں کا کمال یہ ھے - اگر کسی مرگی والے مریض کو کھلا دیا جائے تو مرگی کا مریض صرف 5 منٹ میں ٹھیک ھو جاتا ھے اور پھر زندگی بھر اس کو مرگی کے مرض سے چھٹکارہ مل جاتا ھے - اور کیا خوب کسی نے کہا ھے کہ اللہ تعالی نے اس دنیا میں کوئی چیز بےکار نہیں بنائی اور یہ بات ٹٹیری کے انڈوں سے اندازہ لگا سکتے ھے - اور ٹٹیری کے انڈوں کا آجکل موسم ھے ٹٹیری نے انڈے دیے ھوئے ھے اور اس کو اٹھا کر فرخ میں محفوظ کیا جا سکتا ھے اور انڈوں کی حفاظت کے لئے انڈوں کو سرسوں کا تیل بھی لگایا جاتا ھے اور بغیر ضرورت کے کسی کے انڈوں کو توڑنا بہت سخت گناہ ھے

بچپن کا واقعہ - ☆
ٹٹیری کے انڈوں سے متعلق بچپن میں ایک واقعہ پیش آیا۔ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کرتے ہیں۔ ہم دوست اپنے ڈیرے پے جا رہے تھے کہ ایک کھیت میں ٹٹیری کے انڈے نظر آ گئے۔ ایک دوست نے کہا کہ اس کے انڈوں کو اگر کونوں کی طرف سے جتنا مرضی دبا لیں آپ توڑ نہی سکتے۔ ایک دوست نے جوش میں آ کے کہا لاو میں توڑتا ہوں۔ اس نے دونوں ہاتھوں کے درمیان انڈا رکھا اور گھٹنوں کے درمیان رکھ کر زور لگایا تو انڈا ٹوٹ کر اس کے چہرے اور منہ کے اندر بھی چلا گیا۔۔۔تھوڑی دور ڈیرے پے نلکا تھا۔ وہ بھاگتا ہوا نلکے کی طرف گیا اور پیچھے سے ہمارے فلک شکاف قہقے جلتی پر تیل چھڑک رہے تھے 😁😁😁

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے انار خریدا کرتا تھا، وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا ا...
29/04/2020

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے انار خریدا کرتا تھا، وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ....اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا.....
وہ بزرگ عورت ایک دانہ چکھ کے کہتی "یہ تو با لکل میٹھا ہے" مگر تب تک وہ خریدار اپنا تھیلہ لیکے وہا ں سے جا چکا ہوتا ہے....اس شخص کی زوجہ بھی ہر بار اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی ....
اس کی بیوی نے پوچھا "جب اس کے انار ہمیشہ میٹھے ہی نکلتے ہیں تو یہ روز کا ڈرامہ کیسا.."
اس شخص نے مسکرا کے جواب دیا " وہ بوڑھی ماں میٹھے انار ہی بیچتی ہیں مگر غربت کی وجہ سے وہ خود اس کو کھانے سے محروم ہیں ...اس ترکیب سے میں ان کو ایک انار بلا کسی قیمت کے کھلانے میں کامیاب ہو جا تا ہوں ...بس اتنی سی بات ہے"
اس بوڑھی عورت کے سامنے ایک سبزی فروش عورت روزانہ یہ تماشہ دیکھتی تھی ...... سو وہ ایک دن پوچھ بیٹھی "یہ آدمی روزانہ تمہارے انار میں نقص نکال دیتا ہے اور تم ہو کہ ہمیشہ ایک زائد انار وزن کرتی ہو...کیا وجہ ہے؟؟؟"
یہ سن کے بوڑھی عورت کے لبوں پر مسکراھٹ کھیل گئی اور وہ گویا ہوئی "میں جانتی ہو ں کہ وہ ایسا مجھے ایک انار کھلانے کے لیے کرتا ہے اور وہ یہ سوچ بیٹھا ہے کہ میں اس سے بیگانہ ہوں، میں کبھی زیادہ وزن نہیں کرتی ... یہ تو اسکی محبت ہے جو ترازو کے پلے کو بوجھل کر دیتی ہے اور مین ایک انار زیادہ تولتی ھوں" .
محبت اور احترام کی مسرتیں ان چھوٹے چھوٹے میٹھے دانو ں میں پنہاں ہیں ....
سچ ہے کہ محبت کا صلہ بھی محبت ہے---🌾🌾

29/04/2020

پی ٹی وی پر ارتفل ڈرامہ دکھانے کا پہلا نتیجہ میاںوالی سے موصول ہو گیا ہے😂😂😂😂👇👇👇

ایک بادشاہ نے اپنے سب سے قابل وزیر کو کہا کہ اسکی مملکت میں سے پانچ احمق ترین لوگوں کو ایک مہینے میں تلاش کرکے اس کے حضو...
29/04/2020

ایک بادشاہ نے اپنے سب سے قابل وزیر کو کہا کہ اسکی مملکت میں سے پانچ احمق ترین لوگوں کو ایک مہینے میں تلاش کرکے اس کے حضور پیش کیا جائے
‘ایک مہینے کی جدوجہد کے بعد وزیر نے صرف دو احمقوں کو پیش کیا‘
بادشاہ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو پانچ احمقوں کو پیش کرنے کا کہا تھا
‘وزیر نے کہا مہاراج، مجھے ایک ایک کرکے احمقوں کو پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔وزیر نے پہلا احمق پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا احمق اس لیے ہے۔
کہ بیل گاڑی میں سوار ہونے کے باوجود اس نے سامان اپنے سر اٹھایا ہوا تھا‘دوسرے احمق کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس شخص کے گھر کی چھت پر بیج پڑے تھے‘ ان بیجوں کی وجہ سے چھت پر گھاس اگ آئی‘ یہ شخص اپنے بیل کو لکڑی کی سیڑھی سے چھت پر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ بیل چھت پر چڑھ کر گھاس چر لے۔
وزیر نے کہا مہاراج، بطور وزیر مجھے اہم امور سلطنت چلانے تھے مگر میں نے ایک مہینہ احمقوں کی تلاش میں ضائع کیا اور صرف دو احمق تلاش کئے‘اسلئے تیسرا احمق میں خود ہوا۔۔
وزیر نے ذرا سا توقف کیا تو بادشاہ چلایا کہ چوتھا احمق کون ہے۔۔؟؟وزیر نے عرض کیا کہ مہاراج جان کی امان پاؤں تو عرض کروں‘ بادشاہ نے کہا کہ کہو‘ تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
اس نے کہا کہ مہاراج، آپ بادشاہ وقت ہیں اور تمام رعایا اور سلطنت کے امور چلانے کے ذمہ دار ہیں مگر قابل ترین اور اہل افراد کو تلاش کرنے کی بجائے آپ نے احمق ترین لوگوں کو تلاش کرنے میں نہ صرف اپنا وقت برباد کیا بلکہ ایک اہم وزیر کا وقت برباد کیا لہٰذا چوتھے احمق آپ ہیں۔
بادشاہ نے تلملاتے ہوئے سوال کیا ”اب بتا بھی دو پانچواں احمق کون ہے؟
وزیر نے عرض کیا‘ مہاراج! پانچواں احمق یہ شخص ہے جو فیس بک سے چمٹا ہوا ہے‘ اپنے دفتری اور کاروباری فرائض اور خاندانی امور سے لاپرواہی برت رہا ہے اور اپنا قیمتی وقت ضائع ہونے کا احساس تک نہیں کر رہا ہے اور حد تو یہ ہے کہ ابھی تک ڈھیٹ بن کر یہ سٹیٹس پڑھتا ای چلا جا رہا ہے😂😂
جس نے بھی post پڑھی ہے comment کر دیں ایمانداری سے 🤪😝
💕

جس جس کو سمجھ أگٸ وہ Done لکھے
29/04/2020

جس جس کو سمجھ أگٸ وہ Done لکھے

طارق عزیز کا یوم پیدائشApril 28, 1936¤طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو برطانوی ہندوستان میں جالندھر کے آرائیں گھرانے میں پیدا...
29/04/2020

طارق عزیز کا یوم پیدائش
April 28, 1936
¤
طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو برطانوی ہندوستان میں جالندھر کے آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انکے والد میاں عبدالعزیز آرائیں 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے حاصل کی۔ اس کے بعد ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ جب 1964ء میں پاکستان ٹیلی وژن کا قیام عمل میں آیا تو طارق عزیز پی ٹی وی کے سب سے پہلے مرد اناؤنسر تھے۔ تاہم 1975 میں شروع کئے جانے والے ان کے سٹیج شو نیلام گھر نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ یہ پروگرام کئی سال تک جاری رہا، اور اسے بعد میں بزمِ طارق عزیز کا نام دے دیا گیا۔
*
طارق عزیز ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی کے پروگراموں کے علاوہ فلموں میں اداکاری بھی کی۔ ان کی سب سے پہلی فلم انسانیت 1967‎ تھی اور ان کی دیگر مشہور فلموں میں سالگرہ، قسم اس وقت کی، کٹاری، چراغ کہاں روشنی کہاں ، ہار گیا انسان قابل ذکر ہیں۔
*
انہیں ان کی فنی خدمات پر بہت سے ایوارڈ مل چکے ہیں اور حکومتِ پاکستان کی طرف سے 1992ء میں حسن کارکردگی کے تمغے سے بھی نوازا گیا۔ طارق عزیز نے سیاست میں بھی حصہ لیا اور 1997 میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

مولانا طارق جمیل صاحب  کی پیاری فیملی ایکٹرز اور کرکٹرز کو لاکھوں لائیک شیئر ملتے ہیں علماء جو ہمارے زندگی کی سب سے بڑے ...
29/04/2020

مولانا طارق جمیل صاحب کی پیاری فیملی

ایکٹرز اور کرکٹرز کو لاکھوں لائیک شیئر ملتے ہیں علماء جو ہمارے زندگی کی سب سے بڑے ہیرو ہیں انکو کون کون شیئر کرےگا آج♥♥♥

اگر أپ اس أدمی کو جانتے ہیں تو پیج کو Like اور پوسٹ کو شیٕر ضرور کیجیے گا
29/04/2020

اگر أپ اس أدمی کو جانتے ہیں تو پیج کو Like
اور پوسٹ کو شیٕر ضرور کیجیے گا

اخبار میں اشتہار چھپا؛مرسڈیز کار براۓ فروخت  صرف 100 روپے میںکوئی بھی اس پر یقین نہیں کر رہا تھا۔پر ایک صاحب یہ اشتہار د...
29/04/2020

اخبار میں اشتہار چھپا؛
مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں
کوئی بھی اس پر یقین نہیں کر رہا تھا۔
پر ایک صاحب یہ اشتہار دیکھ کر لکھے ہوئے ایڈریس پر جا پہنچے۔ اور دروازہ کی بیل بجائی.ایک ادھیڑ عمر کی خاتون نے دروازہ کھولا۔

صاحب نے پوچھا: "آپ ایک مرسڈیز کار بیچ رہی ہیں؟"

خاتون: "جی ہاں!"

صاحب: "میں کار دیکھ سکتا ہوں؟"

"جی شوق سے، آئیے!" یہ کہہ کے خاتون نے گیراج کھلوایا۔

صاحب نے دھیان سے کار کو دیکھا تو انکی آنکھیں 👀 پھیل گئیں 😳😳😳

بولے: "یہ تو ایکدم نئی ہے؟؟"

جواب ملا: "ایکدم تو نئی نہیں ہے۔ 18000 ہزار کلومیٹر چل چکی ہے۔"

صاحب: "لیکن اخبار میں تو اسکی قیمت صرف 100 روپیے چھپی ہے؟"

خاتون: "صحیح چھپی ہے۔ 100 کی ہی ہے۔ آپ 100 روپیے دیجئے اور کار لے جائیے!"

صاحب نے کانپتے ہاتھوں سے 100 روپیے نکال کے دئے۔
خاتون نے روپے لیکر فورآ رسید بنائی، اور کار کے کاغذات چابی کے ساتھ صاحب کو پکڑا دئے۔

شدید بےیقینی کے عالم میں صاحب نے آخر پوچھا: "بہن جی! اب تو بتا دیجئے کہ معاملہ کیا ہے؟ میں تو حیرت سے مرا جا رہا ہوں۔"

خاتون: "گھبرائیے مت! کار اب یقینی طور پر آپکی ہی ہے۔
میں تو بس اپنے مرحوم شوہر کی آخری خواہش پوری کر رہی ہوں۔
وہ اپنی وصیت میں لکھ گئے تھے کہ انکے مرنے کے بعد یہ مرسڈیز گاڑی بیچ دی جائے، اور ملی ہوئی ساری رقم ...
۔
۔
۔
انکی دوسری بیوی کو دے دی جائے...!"

🤪🤪🤪

Proud Mothers of Pakistani SoldiersOne word for themپیج ضرور like کرنا
28/04/2020

Proud Mothers of Pakistani Soldiers
One word for them
پیج ضرور like کرنا

سحری میں زیادہ پانی پینے سے آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گایہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں...
28/04/2020

سحری میں زیادہ پانی پینے سے آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں 🤪🤪

دماغ کا دہی پکوڑا بنا کے نہیں😂جس کو سمجھ أجاۓ وہ کمنٹ میں Done لکھے
27/04/2020

دماغ کا دہی پکوڑا بنا کے نہیں😂
جس کو سمجھ أجاۓ وہ کمنٹ میں Done لکھے

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923422664755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FK MuDassir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Video Creators in Rahimyar Khan

Show All