PTI Rahim Yar Khan

PTI Rahim Yar Khan PTI Social Team

18/10/2024

گندی تربیت گندہ خون ،مسلم لیگ ن مسلم لیگ ن۔

‏عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، باعزت بری،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں منظور،ایڈیشنل س...
13/07/2024

‏عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، باعزت بری،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں منظور،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سُنایا۔۔۔!!!

03/03/2024

‏پیپلز پارٹی نے سینٹ میں قرارداد پیش کی ہے کہ ٹک ٹاک , ٹیوٹر , انسٹاگرام , فیس بک کو بند کر دیا جاے

12/02/2024

‏تحریک انصاف کے لیے اچھی خبر :
عدالت نے 20 پی ٹی آئی ایم این ایز کے فارم 47/49 معطل کر کے الیکشن کمیشن کو فارم 45 کے مطب دوبارہ رزلٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا -

11/02/2024

‏بریکنگ 🔥

الیکشن کمیشن نے میجرطاہرصادق اور ایمان طاہرصادق کے حق میں فیصلہ دے دیا

جعلی فارم 47 منسوخ

رزلٹ فارم 45 کیمطابق دیا جاۓ ۔۔۔!!

‏بریکنگ نیوز : مسلم لیگ نواز کے امیدوار نے حلقہ این اے 173 سے فارم 45 کے حساب سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو کامیاب قرار دے ...
10/02/2024

‏بریکنگ نیوز : مسلم لیگ نواز کے امیدوار نے حلقہ این اے 173 سے فارم 45 کے حساب سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو کامیاب قرار دے دیا -
یاد رہے فارم 47 کے حساب سے یہاں پی پی پی کے مصطفے محمود جیتے -

10/02/2024

‏اپنے دادا کی پوتی , اپنی اور والد کی سیٹیں ہار گی بخاری گروپ علی پور سے مکمل آوٹ

‏اہم خبر : یہ رحیم یار خان کا حلقہ این اے 173 ہے جہاں پی پی پی کے مخدوم مصطفے محمود فارم 47 کے مطابق 83,120 ووٹ لے کر کا...
09/02/2024

‏اہم خبر : یہ رحیم یار خان کا حلقہ این اے 173 ہے جہاں پی پی پی کے مخدوم مصطفے محمود فارم 47 کے مطابق 83,120 ووٹ لے کر کامیاب ہوے ہیں ان کے مقابل پی ٹی آئی کے برسٹر نبیل ڈاہر نے 80,304 ووٹ لیے
برسٹر نبیل کا کہنا تھا کہ فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں اور ہم 10,000 پلس ووٹوں سے جیت چکے ہیں
اب اس معملہ میں بریکنگ نیوز آئی ہے
مسلم لیگ ن کے اس حلقہ سے امیدوار عزیر چوہان نے دعوی کیا ہے کہ جو ان کے پاس فارم 45 ہیں انکے مطابق پی ٹی آئی کے برسٹر نبیل خان ڈاہر 240 ووٹوں سے یہ سیٹ جیت چکے ہیں
امید ہے یہ معملہ اب عدالت جاے گا

‏رحیم یار خان سے تحریک انصاف کو ملی 5 ویں کامیابی یاد رہے ابھی تک 4 حلقوں کے فارم 47 ملے ہیں
09/02/2024

‏رحیم یار خان سے تحریک انصاف کو ملی 5 ویں کامیابی

یاد رہے ابھی تک 4 حلقوں کے فارم 47 ملے ہیں

‏رحیم یار خان کی تاریخ کا ایک اور بڑا upset , پی ٹی آئی کے برسٹر نبیل خان ڈاہر این اے 173 سے جیت گے نبیل خان ڈاہر نے 750...
09/02/2024

‏رحیم یار خان کی تاریخ کا ایک اور بڑا upset , پی ٹی آئی کے برسٹر نبیل خان ڈاہر این اے 173 سے جیت گے
نبیل خان ڈاہر نے 75000 کے لگ بھگ ووٹ لیے اور فارم 45 کے حساب سے وہ 12,000 ووٹوں کی لیڈ سے جیت چکے ہیں
دوسری طرف , آر او آفس میں رزلٹ روک دیا گیا - ابھی تک فارم 47 نا مل سکا

09/02/2024

‏رحیم یار خان سے سب سے بڑی بریکنگ نیوز
این اے 173 پہ کپتان کے کھلاڑی
سردار نبیل خان ڈاہر فارم 45 کے حساب سے 12000 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گے

‏بریکنگ نیوز - این اے 173 پی ٹی آئی کے برسٹر نبیل خان ڈاہر کامیاب
09/02/2024

‏بریکنگ نیوز - این اے 173 پی ٹی آئی کے برسٹر نبیل خان ڈاہر کامیاب

09/02/2024

‏پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپ سیٹ مخدوم آف میانوالی اپنی 60 سالہ آبائی سیٹ ہار گیے
این اے 171 کے 301/301 پولنگ اسٹیشن کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
پی ٹی آئی حمایت یافتہ ممتاز مصطفیٰ 103832 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
:آزاد امیدوار ہاشم جواں بخت 56028 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پاکستان پیپلز پارٹی مخدوم طاہر رشیدا لدین 49018 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر

09/02/2024

‏رحیم یار خان الیکشن قومی اسمبلی رزلٹ 2024 رزلٹ
آر وائی کے ٹائمز
این اے 170 پی ٹی آئی کامیاب
این اے 171 پی ٹی آئی کامیاب
این اے 172 پی ٹی آئی کامیاب
این اے 174 ن لیگ کامیاب

این اے 169 رزلٹ روک لیا گیا
PPP vs PMLN vs PTI
این اے 173 رزلٹ روک لیا گیا
PTI vs PPP

09/02/2024

‏تازہ ترین :
این اے 172 اور این اے 170 پر پی ٹی آئی جیت گئی ہے بڑی لیڈ سے لیکن اب آر او رزلٹ نہیں دے رہا
این اے 169 اور 171 پر بھی پی ٹی آئی لیڈ میں ہے
این اے 173 اور 174 میں پی ٹی آئی دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے
مقابلہ جاری ہے

09/02/2024

‏ظاہرپیر
این اے 171/غیر حتمی/غیر سرکاری نتائج
ممتاز مصطفی(آزاد)58243 ووٹ لے کر اگے
مخدوم ہاشم جواں بخت(آزاد) 29804 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

09/02/2024

‏صوبائی حلقہ 265
مکمل رزلٹ
چوہدری سجاد وڑائچ نے 52 ہزار 817 ووٹ لیکر چوہدری شفیق کو دس ہزار 800 ووٹوں سے شکست دے دی

09/02/2024

‏خان پور : حلقہ پی پی 259 مکمل رزلٹ

نتیجہ :153/ 153 پولنگ اسٹیشنز 💯

تحریک انصاف کے آزاد امیدوار فیصل جمیل 53018 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر
میاں شفیع محمد ( آزاد امیدوار) 20824 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
پیپلز پارٹی کے قمر الدین 19838 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر
پاکستان مسلم لیگ ن سید گل حسن 17025 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر

Address

Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share