Usama Tahir

Usama Tahir Dedicated to delivering accurate and informative news. Join me for latest news and development.
(1)

24/10/2023
10/10/2023

The Story of Wasting 800 in KFUEIT 😂😂

05/10/2023

Daraz sellers are facing a big problem nowadays their COD (Cash on Dilivery) option is disabled without any reason and daraz seller support are still sleeping

25/09/2023

You can contact me for free advice how to start your daraz journey with easy steps (inta: usamatahirofficial1) What mistakes you do when you are new on daraz?

08/09/2023

👟 New Shoe Alert! 👟 Check out my in-depth review of the latest collection featuring three stunning pairs of shoes. From style to comfort, I've got all the highlights covered. Don't miss this fashionable footwear update! 👠👞👢 "

Highlights:

Trendy Trio: Explore three fabulous shoe styles that are a must-have for your wardrobe.
Style Showcase: Witness the latest trends and designs that are perfect for any occasion.
Comfort Comes First: Discover how these shoes prioritize comfort without compromising on style.
Sizing and Fit: I'll guide you on finding the right size to ensure a perfect fit.
Versatile Options: Learn how these shoes can be effortlessly paired with various outfits.
Quality Assessment: Get insights into the materials and craftsmanship of each pair.
Fashion Tips: Stay tuned for some styling tips and outfit ideas to elevate your look.
Enjoy the video and step up your shoe game! 👞👠👢

27/08/2023

بجلی کے بلوں سے تنگ آکر عوام پریشان اور خودکشی کرنے پر مجبور کوئی بھی بل بھرنے کو تیار نہیں ہے سب نے بل پھاڑ کر پھینک دیے عوام کا بھرپور احتجاج۔ کیا یہ سارا ملبہ عمران حکومت پر ڈالنا صحیح ہے؟؟

15/08/2023

پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے کیوں نہیں مل رہے ؟

14/08/2023

پی ٹی آئی کے جھنڈوں پر پابندی لیکن عوام کے اس جذبے کو کیسے ختم کرو گے؟؟؟

10/08/2023

پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء کی ایمرجنسی پریس کانفرنس

02/08/2023

Azaadi is no more!!!
14 اگست منانے کہ جو جذبہ پہلے ہوا کرتا تھا وہ اب نظر نہیں آتا کیوں کے ملک کے حالات آپکے سامنے ہیں آخر کس بات کی خوشی منائیں اس بات کی کے روز عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جاتا ہے؟

29/07/2023

I've received 3,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

28/07/2023

کیا 9 مئی کا واقع موجودہ اسلامیہ یونیورسٹی کے واقعات سے زیادہ قابل مذمت تھا؟
Does the incident of jinnah house is more condemnedable then islamia university?

25/07/2023

اگر آپ جھوٹ بولتے ہو تو لعنت آپکے چہرے پر جھلکتی ہے لیکن اگر آپ سچ بولتے ہو تو آپکے چہرے پر نور جھلکتا ہے ۔ عمران خان صاحب اور پی ڈی ایم کے وکلاء میں فرق ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

21/07/2023

Best reply to Pakistani who claims Dr Aafia Siddiqui is Criminal

آج میں فیس بک سکرال کر رہا تھا تو میری نظر سے ایک پروگرام گزرا جو کسی ٹی وی چینل کا تھا وہ دیکھ کر میں گہری سوچ میں پڑ گ...
17/07/2023

آج میں فیس بک سکرال کر رہا تھا تو میری نظر سے ایک پروگرام گزرا جو کسی ٹی وی چینل کا تھا وہ دیکھ کر میں گہری سوچ میں پڑ گیا کے ہم آخر کس طرف جا رہے ہیں۔ کیا اس ملک میں اسلامی نظام تھوڑا سا بھی بچا ہے یہ سب کچھ دکھا کے ہم اپنی قوم کو کیا پیغام دے رہے ہیں کے اگر آپ نے کامیاب ہونا ہے اتنا کامیاب کے نیوز والے آپسے ٹائم مانگے گے اور آپکو اپنے شو میں بلائیں گے اور عزت بھی دیں گے تو آپ نے بس اپنی برہنہ تصاویر وائرل کرنی ہیں۔ یقین کریں دل خون کے آنسو روتا ہے جب اس معاشرے کے بارے میں سوچتا ہوں یہ وہی معاشرہ ہے جو اسلام کے نام پر قائم ہوا تھا، جس کی بنیاد ہمارے نبی اکرم صلی االلہ علیہ وسلم نے رکھی تھی مجھے شرم آتی ہے کے ہم اب بھی خود کو مسلمان کہتے ہیں ذرا دیکھیں اس عورت کو اس عورت کی عزت جگہ جگہ تار تار ہوکر رہ گئی کیا اسکو ذرا سا بھی پچھتاوا ہے اس بات کہ کیا آپکو لگتا ہے اسے دیکھ کر؟؟؟ آپ مجھے بتائیے جب یہ پروگرام گھروں میں بیٹھی ہماری فیملی ہماری مائیں بہنیں دیکھیں گی تو کیا پیغام جائے گا؟ ہماری نوجوان نسل انکو اپنا رول ماڈل بنائے گی کیا؟ انکو کیوں اتنی عزت دی جا رہی ہے صرف اس وجہ سے کے انہوں نے اپنی گندی ویڈیوز وائرل کی اور آپ بھی کریں پھر آپکو بھی ہم اپنے چینل پر بلائیں گے۔۔۔۔۔الفاظ بہت ہیں لیکن افسوس کے سوا اور کچھ نہیں کرسکتے🥲🥲🥲۔ اگر میری بات اچھی لگی ہو تو شیئر کریں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو ۔ شکریہ

16/07/2023

دو بچوں کے باپ محمد مسعود نے اپنی جان لے لی: دو مہینے قبل میں نے ایف آئی اے کے نمائندے سے بات کی کے ہے مجھے بلیک میل کر رہے ہیں اور میری کانٹیکٹ لسٹ انکے پاس ہے تب ایف آئی اے نے مجھے کہا کے یہ لوگ کچھ نہیں کرسکتے صرف کال کرنے تک محدود ہیں لیکن اب جب ایک بندے کی موت واقع ہوئی تو ادارے حرکت میں آگئے آخر ایسا کیوں کیا ہم کسی کے مرنے کا انتظار کرتے ہیں تب ہم ایکشن لیں گے ۔

15/07/2023

گزشتہ انٹرویو سیاسی پوائنٹ کے ساتھ ۔✅🎗️

14/07/2023

عمران خان اکیلا ریاست مدینہ نہیں بنا سکتا نوجوان کا زبردست موقف ریاست مدینہ کے لیے صحابہ نے قربانیاں دی مزید یہ کہنا ہے کہ ہمارے پاکستان میں اسلامی نظام نہیں ہے تو ہم پر قرآن کی برکتیں کیسے نازل ہوں گی ویڈیو دیکھیں
#رحیمیارخان

رحیم یار خان : حرمتِ قرآن اجتماع مورخہ 13 جولائی 2023 کی کچھ تصاویر رحیم یار خان کی عوام نے قرآن سے بھرپور محبت کا اظہار...
13/07/2023

رحیم یار خان : حرمتِ قرآن اجتماع مورخہ 13 جولائی 2023 کی کچھ تصاویر رحیم یار خان کی عوام نے قرآن سے بھرپور محبت کا اظہار کیا 😍✅

الحمدللہ آج میں شیخ زید ہسپتال گیا تو مجھے یہ مثبت تبدیلی نظر آئی ٹوکن مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی گئی جہاں یہ 20 کے ب...
12/07/2023

الحمدللہ آج میں شیخ زید ہسپتال گیا تو مجھے یہ مثبت تبدیلی نظر آئی ٹوکن مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی گئی جہاں یہ 20 کے بجائے 40 لیتے تھے انکو سختی سے کہا گیا اور لکھا بھی گیا کے 20 روپے سے زیادہ نا دیں اس کے علاوہ جو یہ رکشا پر موٹرسائیکل اٹھا کر لے جاتے تھے اور جرمانہ وصول کرتے تھے وہ سب بھی بند ہوگیا ہے سب آپکی بدولت ہوا ہے کے آپ نے میرا پیغام یعنی میری گزشتہ ویڈیو کو اتنا شئیر کیا کے یہ اعلیٰ افسران تک پہنچی اور اسکا یہ نتیجہ نکل کر آیا مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور میں نے اللہ کہ شکر ادا کیا کے میرے خدا نے مجھ سے یہ کام کروانا تھا۔ آپ بھی جہاں ظلم ہوتا دیکھیں اسکے خلاف آواز بلند کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا میں۔تمام افسران کا بہت شکر گزار ہوں کے انہوں میں میری شکایت پر عمل درآمد کروایا ♥️✅

10/07/2023

Use Netflix for free 100% working 2023 | No need to pay and subscribe use it for free and don't forget to follow and share my video | Thank me later after watching video 😊✅

10/07/2023

My bad experience with Pakistan Post
پاکستان پوسٹ کے بارے میں میرے خیالات: آپ بھی کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار کریں ۔ یہ لوگ چیزوں کو غائب کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کے آپکا پارسل ابھی تک نہیں آیا جبکہ کمپنی کے طرف سے پتہ چلتا ہے کے پارسل آپکی سٹی میں پہنچ چکا ہے۔

08/07/2023

Complete Digiskills course in one day in order to get certificate only watch this video and share :⁠-⁠)

07/07/2023

قرآن پاک کی بے حرمتی ۔ اُمت مسلمہ کے مجاہدین کا ملک گیر احتجاج قرآن پاک کے ایک ایک لفظ پر ہماری جان بھی قربان ہے ملک دشمن عناصر سے تمام تر تعلقات توڑنے کا مطالبہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر ایک تک پہنچے۔ شکریہ

07/07/2023

کسی بھی نمبر کا ڈیٹا با آسانی نکالیں اس مخصوص بندے کے نام پر کتنی سمز ہیں تمام تر تفصیلات معلوم کرنے کے لیے دیکھیں پوری ویڈیو لائیو ڈیمو کے ساتھ اگر ویڈیو اچھی لگی ہو تو لازمی شئیر کریں اور مجھے فالو کریں۔ شکریہ

06/07/2023

ایک شخص جس کا نام عمران خان ہے اس کی دشمنی میں یہ لوگ بھول گئے ہیں کے ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں ہمارا تعلق اُمت مسلمہ سے ہے۔ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی ہوئی تو ایک یہودی ایجنٹ اور ملک دشمن نے لوگوں کو احتجاج کی کال دی کے آپ نے پر امن احتجاج کرنا ہے لیکن اس بندے پر موجودہ حکومت کی پابندی کی وجہ سے ہمارا میڈیا یہ بھول گیا کہ ہم مسلمان ہیں۔ سب جانتے ہیں کے اگر وہ بندہ کال دے تو آدھا پاکستان سڑکوں پر نکل آتا ہے اور اس موقع پر یہ بہت ضروری تھا ہمارے میڈیا کو عمران خان کا یہ پیغام سب تک پہنچانا چاہے تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ نکلیں لیکن افسوس میڈیا کی ترجیحات اور ہیں اور کیا ہیں یہ آپ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں 🥲

06/07/2023

Tandoori Pizza in Pakistan effects the sales of restaurants because you can enjoy the pizza in Lowest price starting from 250 to 650. Is this Pizza available in your city? If you guyz tried this pizza then tell me your experience?

Thank You Soo Much All for your Love and Support.♥️ Because of you guyz my watchtime is about to complete. All i need is...
05/07/2023

Thank You Soo Much All for your Love and Support.♥️ Because of you guyz my watchtime is about to complete. All i need is to complete 5K followers in order to monetize my page. I hope you guyz help me to complete my 5k followers just like you completed 60,000 watchtime. Please follow and support me guyz 💖🥰

02/07/2023

You can check CGPA of any student in University by using PM Laptop Scheme website its a huge privacy glitch 🙂 Thank me later :⁠-⁠)

29/06/2023

بلدیہ والوں کی نا انصاف: عوام کا کہنا ہیں کے بلدیہ والے آکر بکرے اٹھا کر لے جاتے ہیں اور واپس بھی نہیں کرتے بے چاری بےبس عوام کچھ بھی نہیں کرسکتی اور بلدیہ کا ظلم اور زیادتی برداشت کرتی ہے اب تک تیس بکرے اٹھا کر لے گئے ہیں ۔

Eid Mubarak Everyone ♥️
29/06/2023

Eid Mubarak Everyone ♥️

29/06/2023

44 ہزار کا بکرا 36 ہزار میں کروا دیا بیوپاری نے کہا ہے میں صرف آپکی وجہ سے دے رہا ہوں ♥️

28/06/2023

جسکو عمران خان کھڑا کرے گا ہم اسکو ووٹ دیں گے اسکے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دیں گے اور اگر پی ٹی آئی ختم ہوگئی تو ہم کبھی ووٹ ہی نہیں دیں گے رحیم یار خان کے شہریوں نے فیصلہ کر لیا ✅

27/06/2023

شہریوں کا کہنا ہے کہ اس بکرا عید پر مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ قربانی کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ کھانا بھی بڑا مشکل ہے صرف یہی سوچتے ہیں کے چلو بس فرض ادا ہو جائے۔ رحیم یار خان وائر لیس پل منڈی پر بکروں کے ریٹس ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
#بکراعید2023

26/06/2023

پی ٹی آئی اور نون لیگ کے کارکنان کے درمیان دلچسپ بحث و مباحثہ بات جھگڑے تک آ پہنچی عمران خان کی وجہ سے مہنگائی ہوئی ہے لیگی کارکن کو ایسا جواب دیا کے آپ بھی دیکھیں۔

🌍 Join our United for Humanity Group and Make a Difference! 🤝🌟 https://chat.whatsapp.com/Gg8idmEUSrO2Rj2iQA0VmbDear frie...
25/06/2023

🌍 Join our United for Humanity Group and Make a Difference! 🤝🌟
https://chat.whatsapp.com/Gg8idmEUSrO2Rj2iQA0Vmb

Dear friends,

Are you passionate about social work and eager to lend a helping hand to those in need? Join our United for Humanity Group, where we come together to create a positive impact and be the voice for others in our society.

🤝 Our Mission:
At United for Humanity, we believe that every act of kindness has the power to transform lives. Our mission is to promote humanitarian causes, champion social justice, and contribute to the betterment of our communities. Together, we can make a significant difference.

WhatsApp Group Invite

24/06/2023

میں رحیم یار خان اور اُن تمام لوگوں کو جو ظلم کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں جنکا اس بات پر ایمان ہے کے تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا میں اُن سب کو دعوت دیتا ہوں کے وہ میری کمیونیٹی کا حصہ بنے ہم ایک پر امن احتجاج کریں گے ۔ آپ نے مجھے میرے نمبر پر جو سکرین پر میں دے دوں گا اس پر واٹساپ میسیج بھیجنا ہے StandWithUh # ۔ یہ میسیج موصول ہونے کے بعد میں آپکو اپنے واٹساپ گروپ میں شامل کرلوں گا۔ احتجاج کب کرنا ہے اور کہاں کرنا ہے تمام تفصیلات آپکے ساتھ گروپ میں شئیر کروں گا۔ اسکے علاوہ ہم اپنی ایک مضبوط یونین کا آغاز کریں گے جو ہمیشہ غریب، معصوم اور لاچار لوگوں کی آواز بنے گی۔ہم غریب اور بے سہارا لوگوں کی آواز بنے گے اور انشاء االلہ آپکا یہ قدم مستقبل میں بہت عظیم ثابت ہوگا۔ میرا ساتھ دیں عوام کا ساتھ دیں اور اپنی آخرت کو خوبصورت بنائیں میری گزارش ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ میری اس جدو جہد کا حصہ بنے۔ شکریہ ✅

23/06/2023

ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری۔ پیسے بھی مُجھسے اور عوام سے مانگے پھر جب آواز اٹھائی تو کہتے ہیں تم بلیک میل کر ہو تمنے ہم سے پیسے مانگے ہیں۔ لیکن میری عوام میرے ساتھ تھی انہوں نے سب اپنی آنکھوں سے دیکھا کے کیا ہوا۔ جو بندہ جرمانہ لے رہا تھا وہ غائب ہوگیا اگر آپ۔پچھلی ویڈیو دیکھیں تو آپکو پتہ چلے۔ اسکے علاوہ انہوں نے جب میرا موبائل توڑا اور مجھے یہ کہہ کر وہاں سے لے گئے کے ایم ایس کے پاس چلتے ہیں لیکن یہ مجھے ایمرجنسی میں۔موجود چوکی میں لے گئے اور مُجھسے اس گارڈ نے جسنے میرا موبائل چھینا اس نے نہایت برے طریقے سے گالی گلوچ کی وہ الفاظ میں آپکو بیان نہیں کرسکتا۔ مجھے ماں بہن کی گالیاں تک دی یہ مجھے کہہ رہا تھا کے میں بتمیزی کر رہا ہوں اور ہسپتال میں انتشار پہلا رہا ہوں ۔ مطلب اگر آپ کرپٹ مافیا کے خلاف آواز بلند کریں گے تو آپ بتمیز، باغی اور پتا نہیں کیا کیا ہیں لیکن انہوں نے تو بتميزی کرنے اور بھتہ خوری کرنے کا لائسنس لیا ہوا ہے۔ میری آپسے گذارش ہے کے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس مافیا کا گھنونا چہرہ سب کے سامنے آئے اور ہمارے ادارے اس پر سخت کارروائی کریں۔ شکریہ

Address

Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Tahir:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Rahimyar Khan

Show All