Shehbaz Abbaxi

Shehbaz Abbaxi likes
One Day InshAllah Successfull

22/01/2024

Masjid Nabwi | | Roza e Rasul | Madina Shareef | KSA

21/01/2024

دنیا کا واحد قبرستان ہے جنت البقیع جہاں رات کو بھی ڈر نہیں لگتا
بلکہ عاشقوں کی آرزو ہوتی یہاں دفن ہونے کی 😍🤲
#مدینہ #بقیع



ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
20/01/2024

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نا، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
۔۔۔۔۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں، چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ قبر میں سب سے پہلے نماز ہی کے بارے سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے ۔ یہ ایک یاد دیہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے

اللہ نے پہنچایا سرکار کے قدموں میںصد شکر میں پھر آیا سرکار کےقدموں میںرد کیسے بھلا ہوگی اب کوئی دعا میریمیں رب کو پکار آ...
20/01/2024

اللہ نے پہنچایا سرکار کے قدموں میں
صد شکر میں پھر آیا سرکار کےقدموں میں

رد کیسے بھلا ہوگی اب کوئی دعا میری
میں رب کو پکار آیا سرکار کےقدموں میں

کچھ لمحے حضوری کے پائے تو یہ لگتا ہے
اک عمر گزار آیا سرکار کےقدموں میں

کچھ کہنے سے پہلے ہی پوری ہوئی ہر خواہش
جو سوچا وہی پایا سرکار کےقدموں میں

یاد آئی صبیح اپنی ہر ایک خطا مجھ کو
اعمال پہ شرمایا، سرکار کےقدموں میں

صَلُّوْاعَلَی الْحَبِیْبِ صَلَّی اللَّهُ تَعَالٰی عَلٰی سیدنا مُحَمَّدِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ

کروڑہاں شکر گزاری میرے مہربان آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
— at ‎مسجد النبوی شریف مدینہ المنورہ‎.

19/01/2024

Allah hi tha Jo yahan tak laya ❤️


19/01/2024

اسلام کی سب سے پہلی مسجد ۔مسجد قباء
جہاں آپ صلی علیہ وسلم اپنے ہاتھوں سے اینٹں رکھی



18/01/2024

عاشقِ مصطفیؐ کی اذانیں اللّه اللّه کتنا اثر تھا
عرش والے بھی سنتے تھے جس کو کیا اذان تھی اذان بلالی

Azaan Time in Madina || Subhan'Allah 😍💐 || Morning Time Beautiful View of Majid E Nabwi










17/01/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕


🌺

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
16/01/2024

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

16/01/2024
12/01/2024

Azan Masjid al Haram Makkah ❤️🕋







11/01/2024
12/02/2023

❤️

22/01/2023

Hamri fries lene wla bhag gya 😂😂😂

17/01/2023

😂😂

13/12/2022

Btao G phr hunr ? 😂

13/12/2022

😂😂😂

07/12/2022

😂😂

06/12/2022

Rahimyar da pawa Haider lawa 😂😂😂

06/12/2022

😂

21/06/2021

Pubgmobilegameplay

03/06/2021

Interesting Child🥰🥰

25/09/2020
08/09/2020
03/09/2020

Karwa Ha lakin Such Ha? qu k larki

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehbaz Abbaxi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shehbaz Abbaxi:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Rahimyar Khan

Show All