مشتاق احمد

مشتاق احمد ‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔
‏اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے میرے اللّٰہ! مجھ

31/08/2024

Big shout-out to my newest top fans! جام سعید

😭😭😭😭😭😭😭😭
23/08/2024

😭😭😭😭😭😭😭😭

طاقت کا نشہ امیر زادی!گزشتہ روز کراچی میں کارساز کے مقام پر 6 لوگوں کو روندنے والی ملزم کی شناخت نتاشا دانش کے نام سے ہو...
22/08/2024

طاقت کا نشہ امیر زادی!
گزشتہ روز کراچی میں کارساز کے مقام پر 6 لوگوں کو روندنے والی ملزم کی شناخت نتاشا دانش کے نام سے ہوئی ہے جو گل احمد انرجی لمیٹڈ اور اس کی ذیلی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ میٹرو پاور گروپ کے چیئرمین دانش اقبال کی اہلیہ ہے۔موقعہ پر موجود کئی افراد نے بتایا کہ امیر زادی نشے میں دھت تھی۔
ملزمہ کو گرفتاری کے بعد لاک اپ کرنے کے بجائے بڑے احترام کے ساتھ بٹھایا۔غریب کا خون اتنا سستا نہیں کہ کوئی بھی امیر زادہ اس کو سڑکوں پر روند دے۔

Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
















رحیم یار خان کے نواحی علاقے رکن پور میں اوباش ملزم کی 11 سالہ بچے سے جنسی زیادتی بچے کے ورثاء کا تھانہ رکن پور کے خلاف ا...
21/08/2024

رحیم یار خان کے نواحی علاقے رکن پور میں اوباش ملزم کی 11 سالہ بچے سے جنسی زیادتی بچے کے ورثاء کا تھانہ رکن پور کے خلاف احتجاج پولیس نے گرفتار ملزم کو رشوت کے عوض رہا کردیا، ورثاء کا الزام پولیس زرائع کے مطابق ملزم عبوری ضمانت پر ہے

آج ایک نتھلی مفت دینی پڑی مجھ کو,,,,,آج تیری ہم نام میری دکان پر آئی تھی ......
21/08/2024

آج ایک نتھلی مفت دینی پڑی مجھ کو,,,,,

آج تیری ہم نام میری دکان پر آئی تھی ......

پاکستان کے آغاز میں آٹو رکشہ ایسا تھا...1960 کی کراچی جم خانہ اور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میٹرو پول چوک کراچی کے سامنے کی ت...
21/08/2024

پاکستان کے آغاز میں آٹو رکشہ ایسا تھا...1960 کی کراچی جم خانہ اور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میٹرو پول چوک کراچی کے سامنے کی تصویر

19/08/2024

موسم ⛈️
ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر آج جنوبی پنجاب میں بارشوں کا آخری دن ہے شام کے بعد آج موسم صاف ہو جائے گا انشاء اللہ ☁️🌧️

01/08/2024

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں
اللّٰہ پاک آپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے
آمین ثم آمین

رحیم یار خان// پولیس کی کچہ میں کامیاب کاروائی چار ڈاکو ہلاک ،چار ڈاکو زخمی کرنے پر نمعلوم ڈاکوؤں کی بھونگ کچہ میں رات ک...
01/08/2024

رحیم یار خان// پولیس کی کچہ میں کامیاب کاروائی چار ڈاکو ہلاک ،چار ڈاکو زخمی کرنے پر نمعلوم ڈاکوؤں کی بھونگ کچہ میں رات کے اندھیرے میں پولیس پکٹ پر فائرنگ ،اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری کچہ پہنچ گئی

رحیم یار خان: کچہ پولیس مقابلہ میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک چار کے زخمی ہونے پر ساتھیوں کی بھونگ کچہ میں پولیس پکٹ پر فائرنگ ،

رحیم یار خان: اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری کچہ بھونگ موقع پر پہنچ گئی،

رحیم یار خان: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بچاؤ بند کچہ بھونگ پکٹ پر تعینات 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے

رحیم یار خان: جام شہادت نوش کرنے والے اہلکاروں میں پنجاب کنسٹیبلری کے جہانگیر ،امتیاز اور طارق شامل ہیں

رحیم یار خان: ڈی پی او عمران احمد ملک کی ہدایت پر پولیس کی بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ ڈاکوؤں کی تلاش جاری ،

رحیم یار خان: پولیس شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ڈاکوؤں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، عمران احمد ملک ڈی پی او

رحیم یار خان: عوام کی جان ومال کی حفاظت ،کچہ کریمنلز کی سرکوبی پولیس کا مشن ہے، ڈی پی او عمران احمد ملک

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے بھائی نے تیز دھارآلہ سے چھوٹے بھائی عمر فاروق کو ق...
24/07/2024

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے بھائی نے تیز دھارآلہ سے چھوٹے بھائی عمر فاروق کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق پرنس روڈ گرجاکھ محلہ میں مرتضی، عمرفاروق ایک ہی گھر میں رہائش پزیر تھے گزشتہ ماہ دونوں کو زیادہ بل آیا تو انہوں نے قسط کروائی اور 8 ہزار بقایا جات بن گئے اور اس ماہ جب بل آیاتو وہ 30 ہزار بن گیا دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے تھے اور ایک دوسرے کو بل کاحصہ دینے پہ لڑائی ہوتی رہی آج بھی عمر فاروق کارخانہ سے واپس آیا تو دونوں میں بجلی کے بل کو لیکرجھڑپ ہوئی تو دونوں لڑتے ہوئے گلی میں آگئے اور مرتضی نے تیزدھارآلہ سے بھائی کو شدید زخمی کر دیا جو زیادہ خون بہہ جانے پہ دم توڑ گیاجبکہ قتل کرنے والا بڑا بھائی مرتضی فوری طور پر موقع سے فرار ہو گیا، تصویر میں31 ہزار بل کی خاطر بھائی کے ہاتھوں مارے جانے والا چھوٹا بھائی عمر فاروق اور بجلی کا بل ۔
حکمرانو! تم پہ الله کا عذاب آنے والا ہے

22/07/2024

پاکستان میں صرف بجلی کا میٹر ہی بغیر وی پی این دن رات بڑا تیز چل رہا ہے

پہلے زمانے میں کیسٹ پھنسنے کا درد، آج کل کے نیٹ سروس معطل ھونے کے درد سے بڑھ کر تھا۔۔۔۔😌
21/07/2024

پہلے زمانے میں کیسٹ پھنسنے کا درد، آج کل کے نیٹ سروس معطل ھونے کے درد سے بڑھ کر تھا۔۔۔۔😌

ایسا افسر منڈی بہاؤ الدین نہیں رحیم یار خان   میں تعینات کیا جائے رحیم یار خان  کی عوام کی اپیل
20/07/2024

ایسا افسر منڈی بہاؤ الدین نہیں رحیم یار خان میں تعینات کیا جائے
رحیم یار خان کی عوام کی اپیل

*مدد کرنا سیکھیے**فائدے کے بغیـــــر......!!**ملنا جُلنـــا سیکھیئے**مطلب کے بغیــــر....!!**عاجـــزی سے چلنا سیکھیئے**غ...
14/07/2024

*مدد کرنا سیکھیے*
*فائدے کے بغیـــــر......!!*
*ملنا جُلنـــا سیکھیئے*
*مطلب کے بغیــــر....!!*
*عاجـــزی سے چلنا سیکھیئے*
*غــــرور کے بغیــــر....!!*
*زندگی جینا سکھیئے*
*دِکھاوىے کے بغیــــر.*

سیم بھی میری، پیکج بھی میری، بیلنس بھی میری، کال کیلئے پیسے بھی میری سیم سے کاٹے۔ تو اس منحوس کی آواز کیوں ہمارے کالر ٹو...
14/07/2024

سیم بھی میری، پیکج بھی میری، بیلنس بھی میری، کال کیلئے پیسے بھی میری سیم سے کاٹے۔ تو اس منحوس کی آواز کیوں ہمارے کالر ٹون پر لگائی گئی ہے۔
یوفون سے درخواست ہے کہ میری سیم پر اس منحوس کی کالر ٹون بند کر دے۔


🙏🙏

13/07/2024

الحمدللہ
عدت میں نکاح جیسا گھٹیا کیس بھی اپنے اختتام کو پہنچا۔
عمران خان اور بشری بی ںی کو رہا کرنے کا حکم جاری

13/07/2024

*آج سیاسی موسم کی طرح قدرتی موسم بھی "تبدیل" ہو گیا*

Address

Rahim Yar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مشتاق احمد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مشتاق احمد:

Videos

Share