Kashif Khan

Kashif Khan BE YOURSELF-This page is created for Motivation Quotes,Videos,Positive Thoughts and Knowledge.

Mathematics Lecturer|M.Phill Scholar|Freelancer|Motivational Speaker|Humanitarian❤️
اللہ میرا مدد گار

08/08/2024

اگر آپ ہارنے سے انکار کر دیں تو
آپکو دنیا کی کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی !

08/08/2024

اگر آپ ہارنے سے انکار کر دیں تو
آپکو دنیا کی کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی !

01/02/2024

زندگی میں کبھی ہار مت مانیں۔
کوشش کریں اور تب تک کریں جب تک کامیاب نہیں ہو جاتے۔

23/01/2024

If you find yourself going through a hard time, please remember that life always gives you the lesson before it gives you the blessing. You might not see it right away, but better things are ahead! Stay strong! ❤️







Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤             دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمّ...
23/01/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

20/01/2024

امید نہیں یقین رکھو
آنے والا کل (انشااللّٰہ)بہتر ہوگا❤️

19/01/2024

‏اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا .

‏بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
‏❤️

Alhumdulilah Mathematics lecturer in private institute.❤️
12/12/2023

Alhumdulilah Mathematics lecturer in private institute.❤️

ایک دن جب حالات ٹھیک ہوں گے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور فخر محسوس کریں گے کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری۔💙🕊
26/10/2023

ایک دن جب حالات ٹھیک ہوں گے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور فخر محسوس کریں گے
کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری۔💙🕊

بیشک مائیں اگر ساتھ ہوں یا نا ہوں اُنکی دعائیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں اللہ تعالیٰ ہر کسی کی امی جان کو سلامت رکھے اور جن کی...
25/08/2023

بیشک مائیں اگر ساتھ ہوں یا نا ہوں اُنکی دعائیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں اللہ تعالیٰ ہر کسی کی امی جان کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں ہیں انکو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔❤️


23/08/2023

"کامیاب ہونے کے تین اصول!
خود سے وعدہ،
محنت زیادہ، مظبوط ارادہ۔




21/08/2023

"پڑھائی کا سفر آپ کی علمی اور ذہانتی ترقی کی راہ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
تعلیمی مقاصد آپ کو نئی معرفتوں اور تجربات کی راہ میں مدد فراہم کرتا ہے، آپ مشقت سے نہ ہاریں اور خود پر یقین رکھیں۔ محنت کا پھل ضرور ملے گا اور آپ اپنی محنتوں کی بدولت کامیابی کی بلندیوں تک پہنچیں گے"۔





20/08/2023
20/08/2023

"Don't just teach your children to read. Teach them to question what they read. Teach them to question everything. The value of an education is not the learning of many facts but the training of the mind to think." ~

شخصیت میں عاجزی نہ ہو معلومات میںاضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے۔
19/08/2023

شخصیت میں عاجزی نہ ہو معلومات میں
اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے۔

Address

Rahim Yar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Khan:

Videos

Share