27/11/2024
نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہئ،اسلم بلوچ و دیگر عہدے داروں کی جانب سے ہنگامی پریس کانفرنس
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ، برطانیہ کے دور میں زمینوں کی سیٹلمنٹ کا مقصد زمینداروں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ، ریونیو ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف بلوچستان سیٹلمنٹ کے نام پر زمینداروں کی زمینیں ہڑپ کر نا چاہتی ہے
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ،موجودہ دور میں جتنے بھی سیٹلمنٹ ہوئے ہیں متنازعہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو انہیں منسوخ کرنا پڑا ہے
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ، 1990ء کوئٹہ کا سیٹلمنٹ ہو یا بعد میں گوادر کا حکومت نے انہیں سنگین بے قائدگیوں کی وجہ سے منسوخ کیا ہے۔
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ،
بلا پیموده اراضیات پر بلوچستان ہائی کورٹ نے مقامی زمینداروں کا حق تسلیم کیا
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ، بلوچستان ہائی کورٹ کے انہیں فیصلے کا لینڈ مافیا اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت سے ناجائز فائدہ اُٹھا رہے ہیں
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ،مقامی زمینداروں کو ان کے حقوق سے محروم کر کے انہیں مقدمہ بازیوں اور قبائلی جھگڑوں میں اُلجھایا جا رہا ہے
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ،مقامی زمینداروں سے نا جائز غیر قانونی رقوم اور زمینوں میں حصے وصول کر رہے ہیں
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ، افغان مہاجرین اور دیگر غیر متعلقہ لوگوں سے بھاری رقم کے عیوض انہیں غیر قانونی طور پر مالک بنا رہے ہیں ۔
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ،ریونیوڈ یپارٹمنٹ کے اہلکار قبضہ گروپ مافیا کی شکل اختیار کر چکے ہیں ۔
میر کبیر احمد محمد
کوئٹہ،ہم زمینداروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے احتجاج کے دوسرے زرائع اور قانونی چارہ جوہی کرینگے۔
میر کبیر احمد محمد شہئ
کوئٹہ،ہم چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور صوبائی محتسب اعلیٰ بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے زمینداروں ریونیوڈیپارٹمنٹ کے ظلم وستم نا انصافیوں سے نجات دلا کر نہیں انصاف فراہم کریں تا کہ زمینداروں کو قبائی جھگڑے خون خرابے اور مقدمہ بازی سے بچایا جاسکے ۔