فوجی زندگی اور قربانیاں

فوجی زندگی اور قربانیاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فوجی زندگی اور قربانیاں, Publisher, Quetta.
(18)

اس دھرتی پر قربانیوں کے کہانیاں محافظوں سے سنیئں جنہوں نے موت کی منہ میں اس دھرتی کے حفاظت کی ہوئی ہوتی ہے۔ کیونکہ آصل محب وطن یہی لوگ ہے۔ جو اپنے سر کی بدلے پیش حدمت ہوتے ہیں ۔ My Life is very Simple and its very Worst life which we Passing desert and Mountain Away From Home And His Family For aim of Defend the soil but Its very Beloved Life due to protect Of Motherland

08/12/2024

فرنٹئیر کور بلوچستان۔

07/12/2024

ماشأﷲ

فخرِ پاکستان، سپہ سالار ملک کے دفاع اور استحکام کی علامت ہیںان کی قیادت میں ہماری افواج نے ہمیشہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ...
07/12/2024

فخرِ پاکستان، سپہ سالار ملک کے دفاع اور استحکام کی علامت ہیں
ان کی قیادت میں ہماری افواج نے ہمیشہ دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا اور قوم کو ہر مشکل گھڑی سے نکالا۔ سپہ سالار کی قربانیاں اور ان کا عزم پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں
زندہ باد افواج پاکستان ❤️ ...🇵🇰

‏قیامِ پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان پہ جتنی بھی آزماٸشیں آٸی ہیں۔ قوم نے پاک فوج کے ساتھ مل کر ان کا مقابلہ کیا ہے۔پاک ...
07/12/2024

‏قیامِ پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان پہ جتنی بھی آزماٸشیں آٸی ہیں۔ قوم نے پاک فوج کے ساتھ مل کر ان کا مقابلہ کیا ہے۔
پاک فوج نے دھرتی کے دفاع کی ذمہ داریاں نہایت احسن طریقے سے نبھانے کے ساتھ ساتھ ہر مشکل گھڑی اور قدرتی آفت میں فرنٹ فٹ پہ قوم کی مدد کی ہے۔
پاک فوج کے اسی جانثارانہ رویے کی وجہ سے پاکستان کی عوام پاک فوج سے عقیدت رکھتی ہے۔ پاکستانی قوم پاک فوج کو اپنے لیے مسیحا اور نجات دہندہ گردانتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فوج اور قوم کا رشتہ اٹوٹ ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہا ہے۔
پاکستان کے دشمنوں نے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے اور عوام الناس کے دلوں سے فوج کی محبت نکالنے کے لیے ہر طرح کی سازشیں کرکے دیکھ لیا۔ مگر وہ اپنے ہر حربے میں ناکام رہے۔
دشمن کی آخری سازش پاک فوج اور پاکستانی قوم کی آپسی محبت کو ختم کرنا ہی ہے۔
ملک دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کرلیں ان شاءاللہ قوم کی فوج سے محبت کو ختم نہیں کرسکتے۔
شرپسند عناصر کا ہر حربہ ناکام ہوا ہے اور ان شاءاللہ ہمیشہ ان کی ہر سازش ناکام ہوگی۔ قوم اپنی افواج کے پشت پہ کھڑی ہے۔
اور فوج نے بھی ثابت کیا ہے کہ وہ ایک قومی فوج ہے۔ ہر مشکل میں ہر دکھ اور تکلیف میں مسیحا بن کر قوم کے درد سمیٹتی ہے.
اور قوم کو سازشیوں سے بچانے کی مکمل ذمہ داری بھی بخوبی نبھا رہی ہے.
اللہ ہمارے محافظوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

No caption
05/12/2024

No caption

No need to explain about our heroes .
04/12/2024

No need to explain about our heroes .

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ، آئی ایس پی آرآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فیلڈ ٹریننگ مشقو...
03/12/2024

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کو مشق کے مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کو مشق کے مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
مشقوں کا مقصد ابھرتے آپریشنل چینلجز سے نمٹنے کیلئے پیشہ ورانہ مہارتوں اور میدان جنگ کے طریقہ کار کو بہتر بنانا تھا، آئی ایس پی آر
مسلح افواج، قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف
قومی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف نے دن فوجیوں کے ساتھ میدان میں گزارا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے فوجی جوانوں کے تربیتی معیار، آپریشنل تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کا دشمن کی طرف سے کسی بھی ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مستقل تیاری کو برقرار رکھنے کی اہم اہمیت پر زور
آرمی چیف کا دشمن کی طرف سے کسی بھی ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مستقل تیاری کو برقرار رکھنے کی اہم اہمیت پر زور
مشق میں آرمر، انفنٹری، میکانائزڈ انفنٹری، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، آرمی ایوی ایشن،اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل یونٹس کےمربوط فائر،مینیوور آپریشنز
مشق کے دوران آرمر، انفنٹری، میکانائزڈ انفنٹری، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، آرمی ایوی ایشن اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل یونٹس نے مربوط فائر اور مینیوور آپریشنز کئے
برقی جنگی صلاحیتوں اور معلوماتی آپریشنز کے موثر استعمال کا بھی مظاہرہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
ان آپریشنز کو دشمن کے مواصلات میں خلل ڈالنے اور جدید میدان جنگ کے ماحول میں غلط معلومات کی حکمت عملیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا
آرمی چیف کا کور کمانڈر گوجرانوالہ اور انسپکٹر جنرل آف ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن نے استقبال کیا، آئی ایس پی آر

اس جوتے کے خاک کے برابر بھی نہیں وہ لوگ جو ہمارے  خلاف بکواس کرتے ہیں 😎
03/12/2024

اس جوتے کے خاک کے برابر بھی نہیں وہ لوگ جو ہمارے خلاف بکواس کرتے ہیں 😎

پھول جیسے جوانی اپنے اس دھرتی پاک پر قربان کرنے والا   ہے جس نے اپنے زندگی کا چراغ بُجھا دیا ۔ اور ہمارے انے والا کل کیل...
03/12/2024

پھول جیسے جوانی اپنے اس دھرتی پاک پر قربان کرنے والا ہے جس نے اپنے زندگی کا چراغ بُجھا دیا ۔ اور ہمارے انے والا کل کیلئے اپنا اج قربان کردیا ۔
بس دکھ و تکلیف اور اس بھاری غم کا اخساس اور اندازہ ان کے والدین کو ہی ہوگا۔
اللہ ان کی شھادت دربار الٰہیِ میں قبول فرمائیں اور حاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثُمٌَ آمین

یہ تمہاری اصلیت ہیں جو ہر بار اپنا سٹیٹمنٹ چینج کرتے ہو، ایک ہی بات پر ڈٹ کھڑے ہو جاۓان محلوق کے بارے میں اپنا اظہار خیا...
02/12/2024

یہ تمہاری اصلیت ہیں جو ہر بار اپنا سٹیٹمنٹ چینج کرتے ہو، ایک ہی بات پر ڈٹ کھڑے ہو جاۓ
ان محلوق کے بارے میں اپنا اظہار خیال کریں ، جو اپنے سیاست کیلیۓ ہمارے اداروں کو بدنام کر رہی ہے ،
گولی کیوں نہیں چلاۓ ؟
گولی کیوں چلاۓ ؟

یہ اتنا شیر کریں کہ ان کی مکاری اور چالاکی سے دنیا کو پتہ چل جائیں ،
شکریہ

پاکستان کی تاریخ میں یہ واخد جنرل ہے جن کو یہ سب اعزاز حاصل ہے ، 1:- ایک تو فور سٹار جنرل ہے2:- گوڈ سٹریٹیجیک جنرل ہے  3...
02/12/2024

پاکستان کی تاریخ میں یہ واخد جنرل ہے جن کو یہ سب اعزاز حاصل ہے ،
1:- ایک تو فور سٹار جنرل ہے
2:- گوڈ سٹریٹیجیک جنرل ہے
3:- خافظ قران بھی ہے
4:- غداروں کو انجکشن لگانے کا اسپیشلیسٹ اور تجربہ کار ڈاکٹر بھی ہے ۔

پاک فوج ذندباد پاکستان پائندہ باد

محب وطن اور پرامن شہری: انتشار سے بچنے کی ترغیبمحب وطن اور پرامن شہری کسی بھی فتنے یا انتشار کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔  ان...
02/12/2024

محب وطن اور پرامن شہری:
انتشار سے بچنے کی ترغیب

محب وطن اور پرامن شہری کسی بھی فتنے یا انتشار کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ انہوں ہمیشہ پرامن رہنا چاہیے
اور اپنے وطن کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے میں
اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

باقی جو لوگ انتشار پھیلائیں گے،
ان کا علاج ان کو سرپرائز کی صورت میں ملے گا۔ یہ ان لوگوں کے لیے ایک عبرتناک مثال ہوگی جو انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ہم سب کو اپنے وطن کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ ہم سب کو پرامن رہنا چاہیے اور اپنے وطن کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

ہم محب وطن اور پرامن شہریوں کو ان کی پرامن اور محب وطن خدمات کے لیے سلام پیش کرتے ہیں۔
ہم ان کی بہادری اور قربانیوں کی بدولت، پاکستان کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہیں۔

01/12/2024

یا دشمن تم پاکستان کے اداروں کو بدنام کرنے کیلیۓ مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں لیکن تجھے ماخور کا نعرہ معلوم نہیں کہ

"جہاں تم ہونگے وہاں ہم ہونگے"

01/12/2024

پہلا امریکہ نامنظور کا نعرہ۔
پھر ٹرمپ کے جیتنے کا انتظار اور حوشی۔
اب انڈین میجر گورا اریا چودھری کی بیانات شوق سے سنا اور شیر کرنا،
یہ تیری غیرت اور محب وطنی ہے ،
اپنی مفاد اور مقاصد کیلیۓ ہر حد کراس کرنا تیرے ایمان کا تقاضہ ہے۔
یہ لوگ محب وطن نہیں یہ غدار اور مفاد پرست ٹولہ ہے یہ اپنی کرسی کی حاطر ہر حد کو کراس کر سکتی ہے۔

01/12/2024

کبھی کہتے ہیں فوج بھی میری ملک بھی میرا،
کبھی کہتے ہیں فوج ظالم ہے،
کبھی کہتے ہیں فوج کے شُھَداں ہمارا فخر ہے،
سیاست کرو لیکن منافقت نہیں ۔

  گزشتہ رات ضلع حیبر میں 101وینگ ایک سرچ بلاک کی دوران دھشت گردوں کی ساتھ کراس فائیرنگ کے مقابلے میں تین دھشت گرد بھی جہ...
01/12/2024



گزشتہ رات ضلع حیبر میں 101وینگ ایک سرچ بلاک کی دوران دھشت گردوں کی ساتھ کراس فائیرنگ کے مقابلے میں تین دھشت گرد بھی جہنم واصل ، اور 101 وینگ کا کیپٹن زوہیب بھی جام شہادت نوش فرمایا۔
اللہ شھید کی درجات بلند فرمائیں امین

30/11/2024

پاکستان کی اندرونی اور بیرونی جنگ لڑنے والے مارخور کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں وہ ہر گیم کو منٹو میں پلٹ دیتا ہے جس کی وجہ سے اندرونی اور بیرونی دشمن سخت پریشان ہے ۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فوجی زندگی اور قربانیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category