MEHR CHAND
افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک...
یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،
پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے،
اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟ 💔
خدارا ملک پر رحم کریں 🙏🙏
ہم پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں
انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) رحیم آغا کی قیادت میں پریس کانفرنس
کوئٹہ میں پاک فوج سے اظہار یکجتی کیلئے مسلم لیگ ق کی جانب سے میٹروپالیٹن سبزہ زار سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی شرکاء نے 9مئی کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دےدیا
آپس میں لڑنا شروع
" مولانا والا کہتے ہیں ہمارا نعرہ لگاؤ اور زرداری والے کہہ رہے ہیں جئے بھٹو .
حماد کاکڑ اور دیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں
نور محمد رخشانی اور دیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔
پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے صوبائی صدر سردار ذوالفقار اور دیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں
عبدالسلام زہری کی قیادت میں پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف کی اہم پریس کانفرنس
جو نئیر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے 2018 سے اپنے جائز مطالبات کیلئے مظاہروں، دھرنوں، ٹیبل ٹاک، اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کے ذریعے جدوجہد کی ہے۔ لیکن آج تک ہمارے جائز اور تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ 2021 میں 15 مارچ سے لیکر 109اپریل تک اپ گریڈیشن، اساتذہ پر موشن اور دیگر حل طلب اور تسلیم شدہ مسائل کے حل کیلئے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی۔ محکمہ تعلیم نے جو اپنے فرائض پورا کرتے ہوئے محکمانہ طور پر ہمارے مطالبات تسلیم کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو صاحب نے اپ گریڈیشن کے مسئلہ پر اپ گریڈیشن کمیٹی بلوچستان سے تجاویز طلب کیے جبکہ اپ گریڈیشن کمیٹی نے بھی اپنے منٹس جاری کرتے ہوئے جو نیئر کیڈر اساتذہ کی حق میں منٹس جاری کیے اور اسی کمیٹی میں فنانس ڈیپارٹمنٹ خود بھی ممبر تھا اور منٹس پر منظوری کے دستخط بھی ثبت کیے لیکن تین ماہ عرصہ گزرنے کے باوجود فنانس نے نوٹیفکیشن کرنے پر چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔
یونس زہری اور دیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں
پاکستان زندہ باد مؤمنٹ کے بلوچستان چیئرمین سید ثناء اللہ اور دیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ و کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور گجرات کے قصائی نریندر مودی کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ، نصیب اللہ شاہوانی اور نورالدین کاکڑ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ۔ پارٹی کارکنوں نے مودی کا پتلا بھی نظر آتش کیا۔
سراوان ہاوس میں افطار ڈنر کے موقع پر نوابزادہ لشکری رئیسانی کا اظہار خیال
میر ہمایوں کرد ساراوان ہائوس میں افتار ڈنر کے موقع پر خطاب کررہے ہیں.
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا تقریب سے خطاب
کوئٹہ:بلوچستان کی باتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:سوشل می ڈیا کا دور ہے کوئی سر کھجاتا ہے تو اسکا بھی معلوم ہوجاتا ہے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:لوگ ہمارے 6 نکات پر ہنستے تھے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:پی ٹی آئی کی حکومت ہمارے 4 ووٹوں پر قائم ہوئی،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:لاپتہ افراد کی واپسی ہمارے اولین ترجیح تھی اور اب بھی ہے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:لاپتہ افراد کے ماوں کے آنسو ہمارے لئے وزارتوں سے زیادہ ہے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:لاپتہ افراد کی واپسی تک چھین سے نہیں بھیٹنگے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:پی ٹی آئی نے ہم سے ووٹ لیا اور کہا کہ بی این پی کے ووٹوں کی حیثیت نہیں،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:بی این پی کے ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہاوس سے بنی گالہ پہنچادیا،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:بلوچستان کے لوگ گالی گلوچ کی سیاست نہیں کرتے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:پی ٹی آئی کے لیڈران جلسوں میں جو باتیں کرتی ہیں وہ ہم ایک دوسرے کی کانوں میں بھی نہیں کرسکتے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:بی این پی کے ووٹ صرف چار مگر انکا وزن بہت زیادہ ہے،سردار اختر مینگل