اور کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ، ایک دیوانہ فلسط ین کا ماسک اورStop Bombing Palestine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا، یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا ۔
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرماۓ آمین۔❤
#INDvsAUS
#wcfinal2023
صوبائی وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا دورہ گرلز کالج کوئٹہ، سرمنی ایوارڈ ایمرجنگ وومن تقریب میں شرکت، پروگرام کے شرکاء میں اسناد اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیا اس موقع پر مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ بھی موجود تھے،جان اچکزئی نے خواتین کے مسائل و مشکلات پر باقاعدہ تمام خواتین شرکاء سے خطاب کررہے ہیں
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان نے ہمیشہ ایک ذمہ دار اور بہترین ہمسایہ ملک ہونے کا کردار ادا کیا *جسکی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی*
پاکستان نے جس فراخدلی سے افغان باشندوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کے ساتھ ساتھ روزگار کے سارے مواقع مہیا کئے *اس امر کو عالمی سطح پر سراہا گیا*
31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد *صرف غیر قانونی افغان باشندوں کا پاکستان سے محفوظ اور باعزت انخلاء یقینی بنایا گیا*
افغان باشندوں کی باعزت طریقے سے افغانستان واپسی کیلئے دیگر اقدامات کے علاوہ ان کی عارضی رہائش کے لئے مختلف اضلاع میں تمام سہولیات سے آراستہ ٹرانزٹ کیمپس قائم کئے گئے ہیں
چمن اور طورخم بارڈر پر روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں اور پاکستان کی فراخدلی کا شکریہ ادا کر رہے ہیں
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی *ملک بدری سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں*
*18 نومبر* کو *2959* غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے
*2959* افغان شہریوں میں *1092* مرد، *668* خواتین اور *1199* بچے اپنے ملک چلے گئے
افغانستان روانگی کے لیے *236* گاڑیوں میں *472* خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے
اب تک کل *235,821* غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی
*منیر احمد خان روڈ کوئٹہ کی توسیع/محکمہ جنگلات کی جانب سے این او سی منسوخ ہونے کے باوجود سی اینڈ ڈبلیو کی جانب سے کام جاری*
کوئٹہ:سیٹلائٹ ٹائون کوئٹہ سے ملحقہ منیر احمد خان روڈ کی توسیع کے سلسلے میں شہید عبدالرزاق دوتانی پبلک پارک بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور پارک کا نصف سے زائد حصہ روڈ کی توسیع کے منصوبے میں شامل کیا جا رہا ہے ۔محکمہ جنگلات کے ذرائع نے بتایا کہ محکمہ کی جانب سے این او سی منسوخ کرنے کے بعد سی اینڈ ڈبلیو نے کام جاری رکھوا ہوا ہے ۔ توسیعی منصوبے میں پارک میں لگے ہوئے200سے زائد درخت بھی کٹ جائیں گے ۔اگر روڈ کی توسیع ضروری ہے تو پارک کے قریب ہی دیگر سڑکیں بھی ہیں جنہیں توسیع دی جا سکتی ہے محکمہ جنگلات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 18کے قریب درخت کاٹے جا چکے ہیں جس کے بعد ہم نے این او سی منسوخ کردی ۔ عوامی حلقوں نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات سے اپیل کی کہ وہ سی اینڈ ڈبلیو کی جانب سے جاری کام رکوا کر پارک ‘کرکٹ اکیڈمی ‘واکنگ ٹریک اور درختوں کو بچائیں۔
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد پر ایک دستاویز کے نظام یعنی پاسپورٹ پر کامیابی سے عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ چمن پاسپورٹ آفس میں تقریباً 1000 پاسپورٹ ٹوکن جاری کیے گئے اور 200 پاسپورٹ ڈیلیور کیے گئے۔ قلعہ عبداللہ پاسپورٹ آفس بھی مکمل طور پر فعال ہے۔جان اچکزئی، وزیر اطلاعات
کوئٹہ
نواز شریف نے بلوچی دستار پہننے سے انکار کیا....
اور ہمارے بلوچستان کے نواب سردار ن لیگ میں شامل ہونے کے لیے اتاولے ہو رہے ہیں اور یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے
🚨ضلع پشین تحصیل برشور سول ہسپتال کی حالت چیک کریں
انتظامیہ کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوج
وزیراعلی بلوچستان نگران منسٹر ہیلتھ چیف سکٹری بلوچستان اسسٹنٹ کمشنر برشور سے اس شخص کے خلاف سخت سے سخت نوٹس لینے کی اپیل۔
چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی کوئٹہ میں ن لیگ کے پارٹی اجلاس میں گفتگو
کوسٹ گارڈز کی بھتہ وصولی سے تنگ ایرانی تیل سے منسلک افراد نے ایک مرتبہ پھر اوتھل سے روڈ بلاک کردیا۔
_اوتھل۔کوسٹ گارڈز سے تنگ ایرانی تیل ڈیلرز نے ایک مرتبہ پھر کوسٹ گارڈز اوتھل کی بھتہ وصولی کیخلاف لنڈا پل سے روڈ بلاک کردیا،روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے ہزاروں مسافر مشکلات میں پھنس گئے،ایرانی ڈیزل سے منسلک کا افراد کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز اوتھل ہم سے بھاری پیسے کی ڈیمانڈ کررہا ہے بڑی گاڑیوں سے لین دین کرکے انہیں جانے دیا جاتا ہے لیکن ہماری سوزکی و رکشہ میں لوڈ ایرانی تیل کو کوسٹ گارڈز اوتھل میں روک کر زیادہ پیسے کی ڈیمانڈ کرکے ہمیں ذلیل و خوار کررہا ہے سوزکی و رکشہ میں اتنا تیل ہی نہیں آتا جتنا کوسٹ گارڈز اوتھل پیسے لیتا ہے انکا کہنا تھا کہ کوسٹ گارڈز اوتھل چیک پوسٹ سے الگ لین دین کرتا ہے اور لنڈ پل پر ایک موبائل چیک پوسٹ قائم کرکے یہاں سے الگ وصولی جاری رکھی ہوئی ہے اگر ایرانی ڈیزل غیر قانونی ہے تو سب کو بند کیا جائے یہ کونسا قانون ہے کہ اوتھل کوسٹ گارڈز بڑے ڈیلرز سے لین دین کے ذریعے موٹی رقم وصول کرکے انہیں چھوڑ دیتی ہے لیکن ہم لسبیلہ و حب کے چھوٹے مقامی ڈیلرز کیساتھ زیادتی کررہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم آرمی چیف پاکستان اور ڈائریکٹر جنرل کوسٹ گارڈز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اوتھل کوسٹ گا
#پنجگور: " گرلز ڈگری کالج چتکان کی طالبات نے ایف سی بلوچستان کے ساتھ دن گزارا۔
پنجگور: طالبات نے پاسبان گرائونڈ میں ایف سی بلوچستان کی طرف سے لگائے گئے مختلف آرمز کے سٹالز کا دورہ کیا۔
پنجگور: طالبات کو ہتھیاروں، گاڑیوں اور دیگر جنگی سازو سامان کی نمائش بھی دکھائی گئی ۔
پنجگور: طالبات کو پاسبان فائرنگ رینج پر مختلف چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کرائی گئی جس میں طالبات نے بہت جوش و خروش سے حصہ لیا۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی سابق وزیراعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقات
نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی بھی ملاقات میں موجود تھے
سابق اسپیکر سردار ایاز صادق اور دیگر راہنماؤں کی بھی شرکت
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی
نواب اسلم خان رئیسانی نے آمد پر شہباز شریف کو خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
بلوچستان کی ترقی کے لئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
بلوچستان پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے، شہباز شریف
ملک اور قوم کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے اتفاق، اتحاد اور اشتراک عمل ناگزیر ہے، شہباز شریف
دونوں راہنمائوں نے مستقبل میں سیاسی تعاون کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا
اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
حکومتی ایماء پر ماہ ستمبر سے ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کا آغاز
5 تا 12 نومبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے کثیر مقدار میں ایرانی تیل، کھاد، آٹا اور چینی برآمد
اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کے دوران صرف ملتان سے 125.192میٹرک ٹن کھاد اور 0.029 ملین لیٹر تیل برآمد
کراچی سے 0.010 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد
پشاور سے 1.451 میٹرک ٹن چینی ضبط ہوئی
کوئٹہ سے 0.208 ملین لیٹر ایرانی تیل اور 48.842 میٹرک ٹن چینی برآمد
متعلقہ اداروں نے 5تا 12 نومبر کے دوران ملک بھر میں 15 سے زائد کامیاب آپریشن سرانجام دیئے
یکم ستمبر سے اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے 2089 میٹرک ٹن چینی، 198.355 میٹرک ٹن آٹا، 1948 میٹرک ٹن کھاد اور 1.138 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد
نگران حکومت، عسکری قیادت اور متعلقہ ادارے ملک بھر سے اسمگلنگ جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور صدر شہبازشریف کی بلوچستان کی اہم سیاسی قیادت سے ملاقات بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نوازشریف
ہم نے بلوچستان میں ہزاروں کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ غربت اور پسماندگی کا خاتمہ ہوسکے، نوازشریف
گوادر سے کوئٹہ ساڑھے چھ سو کلومیٹر کی سڑک تعمیر کرکے بلوچستان کے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم کیں، نوازشریف
گوادر کوئٹہ سڑک کی تعمیر سے دو دن کا سفرکم ہوکر آٹھ گھنٹے رہ گیا ، نوازشریف
اس سڑک کی تعمیر کے دوران چالیس سے زائد نوجوان شہید ہوئے تھے، انہیں سلام پیش کرتے ہیں، نوازشریف
گوادر سے خضدار اور رتو ڈیرو شاہراہ تعمیر کرکے جنوبی بلوچستان کے علاقوں کو سندھ سے جوڑا گیا، نوازشریف
اِن دونوں سڑکوں کی بنیادہم نے 1998-1999 میں رکھی تھی، نوازشریف
ہکلہ اور ڈی آئی خان روڈ: ہگلہ اور ڈی آئی خان کی بنیادہم نے رکھی تھی ، نوازشریف
اس منصوبے پر چار سال کام رُکا رہا، وزیراعظم شہبازشریف نے دوبارہ کام شروع کرایا، نوازشریف
یارک ساگو ژوب شاہراہ کو دورویہ اور بہتر بنانے، این 50 سے ملانے کا کام ہم نے شروع کیا، نوازشریف
بسیمہ سے خضدار تک شاہراہ تعمیرکی گئی، نوازشریف
یک مچ سے خاران کی سڑک کی تعمیر کا آغاز کیا جو تقریباً تکمیل کے قریب ہ
سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے خصوصی گفتگو۔
#کوئٹہ:نواز شریف سے اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی۔اپنے خدشات نواز شریف کے سامنے رکھے۔ مالک بلوچ نے مزید کیا کے بلوچستان کے عوام کو ووٹ کا حق دوبلوچستان کو سٹریجکلی نہیں پولیٹکلی ڈیل کریں۔ بلوچستان کے عوام ووٹ کسی اور کو دیتے ہیں اور کامیاب کوئی اور ہوتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے پلیٹ فارم سے ہم نواز شریف کے اتحادی ہیں۔ مالک بلوچ
نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں کانگو وائرس ، گیسٹرو کی روک تھام ادویات کی فراہمی و دیگر امور پر غور کیا گیا
ٹرشری کئیر اسپتالوں سمیت تمام اضلاع میں ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
گزشتہ سال ادویات کی خریداری میں سست روی اور دوا ساز کمپنیوں کو بروقت عدم ادائیگی کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی کی جائے ، نگراں وزیر اعلیٰ کی ہدایت
فنڈز کی دستیابی کے باوجود ادویات کی خریداری میں تاخیر قابل برداشت نہیں ، نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
سست روی کے مرتکب افسران کی نشادہی کرکے ان کے خلاف انکوائری عمل میں لائی جائے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان
فریم ورک کنٹریکٹ میں حائل مشکلات کے حل کے لئے بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے حکام سے بات چیت کرکے حل تلاش کیا جائے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
چھ سال سے طبی مشینری کی خریداری نہ ہونا افسوسناک بات ہے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان
شفافیت پر مبنی طریقہ کار کے تحت طبی آلات اور مشینری کی خریداری کا عمل فوری شروع کیا جائے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان
اسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو بہتر بنایا جائے ، نگراں وزیر ا
#کوئٹہ، سابق وزیراعلی جام کمال نواز شریف سے ملاقات کیلئے نجی ہوٹل پہنچ گئے
کوئٹہ، آج آپ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کررہے ہیں، صحافی کا سوال
کوئٹہ، جی آج میاں صاحب سے ملاقات ہے 6 بجے باقاعدہ اعلان کریں گے، جام کمال
کوئٹہ، کوشش ہے بہتر ٹیم بناکر بلوچستان کو آگے لیکر جائیں، جام کمال خان
کوئٹہ، بہت عرصے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے تھے، جام کمال خان
کوئٹہ، بلوچستان میں مسلم لیگ ن کا دوبارہ فعال ہونا جعفر خان مندوخیل کو کریڈیٹ جاتا ہے، جام کمال خان
کوئٹہ، بلوچستان کے لوگ کی ہمیشہ امید رہئ ہے کہ وفاقی جماعتیں صوبے کو توجہ دیں
کوئٹہ، امید ہے معاملات بہتری کی طرف جائیں گے ، جام کمال کی صحافیوں سے بات چیت
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سردار یعقوب ناصر کی میڈیا سے بات چیت۔ ملک مفاد میں ہیں کہ وقت پر الیکشن ہونگے،یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کی اگر حکومت بنی تو مہنگائی اور مسائل خاتمہ ہوگا،میاں محمد نواز شریف بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں۔سردار یعقوب ناصر کا مزید کہنا تھا کے جہاں جہاں ضرورت ہوگی گی سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کریں گے
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم آفغان مہاجرین کا واپسی کا سلسلہ جاری
میاں محمد نواز شریف کا دورہ کوئٹہ۔
میاں محمد نواز شریف کا دورہ کوئٹہ,میاں محمد نواز شریف سرینہ ہوٹل کوئٹہ پہنچ گئے۔میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف مریم نواز کیپٹن صفدر اور مزید ن لیگی مرکزی قیادت بھی موجود۔*
انفارمیشن منسٹر بلوچستان جان اچکزئی کا تاجر رہنما نصیب اللہ اچکزئی کے اغوا کی خبروں پر رد عمل
وزیراعلی بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لیا ہے ، جان اچکزئی
غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو دی جانے والی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد بھی غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے
غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کا محفوظ انخلاء اور باعزت طور پر اپنے وطن واپسی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جا رہے ہیں
بڑی تعداد میں افغان باشندے طورخم اور چمن بارڈر پر موجود ہیں جو کہ بخوشی اپنے ملک واپس جا رہے ہیں
کے پی اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی غیر ملکی افراد کے لئے ٹرانزٹ کیمپس قائم کئے گئے ہیں جن میں روزمرہ کی تمام سہولیات موجود ہیں
*9 نومبر کو 3035 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے*
*3035 افغان شہریوں میں 795 مرد، 757 خواتین اور 1483 بچے اپنے ملک چلے گئے*
*افغانستان روانگی کے لیے324 گاڑیوں میں 654 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے*
اب تک کل *210,793* غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے
کوٸٹہ۔کوٸٹہ گردونواح میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
کوٸٹہ۔تیز ہواٶں کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری موسم سرد ہوگیا
کوٸٹہ۔بارش شروع ہوتے ہی گیس پریشر میں کمی کے ساتھ بجلی غاٸب شہریوں کو مشکلات کاسامنا
غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو دی جانے والی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد بھی غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے
غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کا محفوظ انخلاء اور باعزت طور پر اپنے وطن واپسی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے
روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جا رہے ہیں
بڑی تعداد میں افغان باشندے طورخم اور چمن بارڈر پر موجود ہیں جو کہ بخوشی اپنے ملک واپس جا رہے ہیں
کے پی اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی غیر ملکی افراد کے لئے ٹرانزٹ کیمپس قائم کئے گئے ہیں جن میں روزمرہ کی تمام سہولیات موجود ہیں
*6 نومبر کو 9816 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے*
*9816 افغان شہریوں میں 3038 مرد، 2425 خواتین اور 4353 بچے اپنے ملک چلے گئے*
*افغانستان روانگی کے لیے632 گاڑیوں میں 1017 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے*
اب تک کل *198,554* غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے
ژوب : دو صوبوں کو ملانے والی شاہراہِ بند ،، مسافروں کو مشکلات کا سامنا ۔۔
ژوب : لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی تودے گرنے کے باعث بلوچستان کو پنجاب کے پی کے سے ملانے والی بین الصوبائی شاہراہ بلاک
ژوب : لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دانہ سر پہاڑی سلسلے میں بلاک ڈی آئی خان قومی شاہراہ کھولنے کی اپریشن جاری ، آغا عنایت جی ایم این ایچ اے
ژوب: بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک شاہراہ کو کھولنے میں کم از کم 72 گھنٹے لگ سکتے ہیں ، جی ایم این ایچ اے
ژوب : لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پہاڑ کا ایک حصہ شاہراہ پر آگرا ہے ، جی ایم این ایچ اے
ژوب : پہاڑ گرنے سے شاہراہ کا بڑا حصہ بھی ٹوٹ گیا ہے ، جی ایم این ایچ اے
ژوب : شاہراہ پر پھنسے زیادہ تر مسافروں کو پیدل کراس کے روانہ کر دئیے ، جی ایم این ایچ اے
ژوب : بارش کے باعث مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے مسافر اور ٹرانسپورٹرز متاثرہ شاہراہ پر سفر سے گریز کرے ، جنرل منیجر این ایچ اے
کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی بارش، بجلی و گیس غائب
وادی کوئٹہ وگردونواح میں تیز ہوا چلنے کے ساتھ ساتھ بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں موسم سرماء کی پہلی بارش جس کے بعد تیز ہوائیںچلنے سے موسم سرد ہوگیا۔شہر کے مختلف علاقوں میں گیس اور بجلی کے فیڈرز ٹریپ کرجانے کے باعث کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں دوپہر کے بعد بارش کا سلسلہ جا ری رہا جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کے فیڈرز ٹریپ کرجانے سے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے،بجلی اور گیس معطلی سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
میران شاہ میں خواتین کو بااختیار کرنے کے لیے اہم اقدم - وومن ووکیشینل ٹریننگ سنٹر کا قیام میران شاہ ، شمالی وزیرستان میں خواتین کو بلاصلاحیت ، ہنرمند اور بااختیار بنانے کیلۓ وومن ووکیشنل ٹریننگ کے ڈی جی سکلز پروگرام میں مختلف کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ ۔ سنٹر میں اس وقت ایک سو پانچ (105) خواتین مختلف کورسز جیسے دستکاری اور سلائی کڑاہی میں (25) ، امبرایڈی (25) ، ٹلرنگ (25)، اور کمپیوٹر (30)کے کورسز میں حصہ لے رہی ہے ۔
۔ خواتین کو جدید ترین ہنر سے آراستہ کرنے کیلۓ تمام تر وسائل بروۓ کار لاۓ جا رہے ہے ۔
۔ کورسز میں کامیاب خواتین کو ورچول یونیورسٹی سے فری لانسنگ ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ ، کمیونیکیشن اور سوفٹ سکلز اور کرییٹو رائٹنگ میں سرٹیفیکیٹ بھی دۓ جاۓ گے ۔
۔ کورسز میں حصہ لینے والی خواتین سے گھر کی دستک پر اس تربیتی کورسز سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ مختلف قسم کے کام کاج کے نمونے بھی تیار کۓ ہے ۔
۔ شمالی وزیرستان کے خواتین اور بالخصوص علاقے کے مشران نے پاک فوج کے اس احسن اقدام پر شکریہ ادا کیا ۔
آفغان مہاجرین کا واپسی کا سلسلہ جاری ہے کوئٹہ چمن قلعہ سیف اللہ اور دیگر علاقوں میں افغان مہاجرین کو کیمپ منتقل کرنے بعد انہیں اپنے ملک واپس منتقل کر دئیے ہیں اس موقع پر افغان مہاجرین کا کہنا تھا کے وہ اپنے مرضی سے اپنے ملک جا رئے ہیں
سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مریض کے ساتھ رویہ دیکھے افسوس ہسپتال میں ابے شرم ڈاکٹر ہوتے ہے
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی/ ڈیٹا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر آئی جی آفس کوئٹہ کا دورہ
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی پولیس شہداء یادگار آمد ، پھولوں کی چادر چڑھائی
پولیس کے چاک و چوبند دستے کی نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کو سلامی
جرائم کی روک تھام کیلئے کنٹرول سینٹر کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان
بارڈر کے سرحدی علاقوں میں غیر قانونی مہاجرین کی وطن واپسی کے عمل کو بہتر طور پر مینج کیا جاررہا ہے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
میگا ڈیش بورڈ پر اپ ڈیٹ کی جانے والی معلومات کی روشنی جرائم کی روک تھام کا موثر میکنزم تشکیل دیا جاسکتا ہے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان
صوبے کے تمام پولیس تھانوں میں مینوئل کی جگہ کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کے نظام سے متاثرین کو انصاف کی فراہمی میں مدد ملے گی ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان
دور جدید کے تقاضوں کے مطابق پولیس کے ریکارڈ کو اپ ڈیٹ رکھنے کے لئے اپنایا گیا نظام قابل تعریف ہے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
بلوچستان پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
بحالی امن کے لئے بلوچستان پولیس کے جوانوں نے دیگر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ اپنے خون کا نذ
بلوچستان کے عوام کے لئے خوشخبری
" نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا بلوچستان صحت کارڈ لانچنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام "
3 نومبر بروز جمعہ بلوچستان صحت کارڈ کی لانچنگ تقریب ہوگی