Balochistan Awami News

Balochistan Awami News BAN Network
(24)

13/06/2024

کورٹ نے گیس بل فیکس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ایڈوکیٹ نزیر آغا

12/06/2024

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بی ایم سی ہسپتال کا دورہ

کوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جدید سہولیات سے آراستہ گائنی وارڈ کا افتتاح کر دیا

جدید سہولیات سے آراستہ گائنی وارڈ کو دیکھ کر خوشی ہوی ،

پچھلی بار یہاں آیا تھا تو یہاں کی صورتحال انتہائی ابتر تھی،

بلوچستان کے لوگ بھی دور جدید کی سہولیات کے مستحق ہیں، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

09/06/2024

صراف ایسو سی ایشن بلوچستان کی کابینہ کے کامیاب ممبران کا اعلان ایک پر وقار تقریب میں کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ کے مشیر نسیم الرحمن تھے تقریب میں صدر پریس کلب عبدالخالق رند علی احمد کاکڑ چیمبر آف سمال انڈسٹری کے سابق صدر مقبول بھٹی، حاجی عبدالحئی صراف حاجی اسماعیل صراف، حاجی شکیل صراف، حاجی ظہور سومرو صراف، اسماعيل کاکڑ صراف، شوکت عطاری صراف اور حاجی نصراللہ صراف نے بھی شرکت کی کابینہ کے ممبران کے انتخاب کے لیے دلچسپی رکھنے والے امیدواران نے 2024-05-15 تک اپنے کاغذات سرپرست اعلیٰ حاجی عبدالسلام صراف کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرانے مقررہ تاریخ درج ذیل افراد کے علاوہ کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے تحت نئی کابینہ کا انتخاب بلا مقابلہ کر لیا گیا بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواران کے نام اور عہدے کچھ اس طرح سے ہیں محمد حسین صراف صوبائی صدر عادل داؤد راجپوت صراف چیئرمین، نعیم رمضان صراف جنرل سیکریٹری، نظام الدین صراف ڈپٹی جنرل سیکریٹری، حاجی جمعہ خان نیچاری صراف سینیئر نائب صدر، حاجی صالح محمد واگہ نائب صدر، محمد رضا صراف جوائنٹ سیکریٹری، شیر احمد یوسفزئی صراف فنانس سیکریٹری، عمران یوسفزئی سیکریٹری اطلاعات اسرار احمد یوسفزئی آفس سیکریٹری اس موقع پر کابینہ ممبران کا کہنا تھا کہ اتفاق اور یکجہتی سے آگے چلتے ہوئے تمام تمام صراف کی بھرپور خدمت کی جائے گی*

08/06/2024

صراف ایسو سی ایشن بلوچستان کی کابینہ کے ممبران 2024 سے 2029 تک بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں ان کے مقابلے میں مقررہ تاریخ 15 مئی 2024 تک کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
*تفصیل کے مطابق صراف ایسو سی ایشن بلوچستان کی کابینہ کے کامیاب ممبران کا اعلان ایک پر وقار تقریب میں کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی شیخ زرک خان مندو اور وزیر اعلیٰ کے مشیر نسیم الرحمن تھے تقریب میں صدر پریس کلب عبدالخالق رند علی احمد کاکڑ چیمبر آف سمال انڈسٹری کے سابق صدر مقبول بھٹی، حاجی عبدالحئی صراف حاجی اسماعیل صراف، حاجی شکیل صراف، حاجی ظہور سومرو صراف، اسماعيل کاکڑ صراف، شوکت عطاری صراف اور حاجی نصراللہ صراف نے بھی شرکت کی کابینہ کے ممبران کے انتخاب کے لیے دلچسپی رکھنے والے امیدواران نے 2024-05-15 تک اپنے کاغذات سرپرست اعلیٰ حاجی عبدالسلام صراف کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرانے مقررہ تاریخ درج ذیل افراد کے علاوہ کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے تحت نئی کابینہ کا انتخاب بلا مقابلہ کر لیا گیا بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواران کے نام اور عہدے کچھ اس طرح سے ہیں محمد حسین صراف صوبائی صدر عادل داؤد راجپوت صراف چیئرمین، نعیم رمضان صراف جنرل سیکریٹری، نظام الدین صراف ڈپٹی جنرل سیکریٹری، حاجی جمعہ خان نیچاری صراف سینیئر نائب صدر، حاجی صالح محمد واگہ نائب صدر، محمد رضا صراف جوائنٹ سیکریٹری، شیر احمد یوسفزئی صراف فنانس سیکریٹری، عمران یوسفزئی سیکریٹری اطلاعات اسرار احمد یوسفزئی آفس سیکریٹری اس موقع پر کابینہ ممبران کا کہنا تھا کہ اتفاق اور یکجہتی سے آگے چلتے ہوئے تمام تمام صراف کی بھرپور خدمت کی جائے گی*

کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی خواتین ونگ کی صدر و ایم پی اے ادی فریال تالپور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیک...
03/06/2024

کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی خواتین ونگ کی صدر و ایم پی اے ادی فریال تالپور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک کی ملاقات

کراچی ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی

02/06/2024

خاران سابق رکن اسمبلی ثناءبلوچ کا PSDP سے متعلق کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب

29/05/2024

پارلیمانی سیکرٹری S&GAD میر لیاقت علی لہڑی نے سمنگلی روڈ پر ہوٹل کا افتتاح کردیا

28/05/2024

تعلیم اور ہیلتھ کو بہتر بنائیں گے کسی کو نوکری کسی کو بیچنے نہیں دیں گے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

28/05/2024

نیا وزیراعلی بلوچستان ماضی کا بجٹ دیکھ کر پریشان کہنا ہے کہ بجٹ میں فنڈ ریوڑیوں کی طرح بانٹے گئے

28/05/2024

وزیراعلی بلوچستان نے محکمہ تعلیم بلوچستان میں 9 ہزار آسامیوں پر بھرتی کا علان کردیا

سپریم کورٹ حکم کے مطابق ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان*
*کوئٹہ: میرٹ کو پامال نہیں ہونے دیا جائے گا,سینئر بیوروکریٹس پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے۔ میر سرفراز بگٹی*
*کوئٹہ: کمیٹی ٹیسٹ پاس کرنے والے میدواروں کے انٹرویو کرے گی۔میر سرفراز بگٹی*
*کوئٹہ:پبلک سروس کمیشن اس عمل کی نگرانی کریں گی۔ وزیراعلی بلوچستان*
*کوئٹہ: یہ بھرتیاں کانٹریکٹ پر بھرتیاں ہوں گی۔ وزیراعلی بلوچستان*
*کوئٹہ: جس کی کارکردگی ہوگی اس کی ملازمت میں توسیع ہوگی۔میر سرفراز بگٹی*
*کوئٹہ: ہم نے فیصلے کیا ہے کہ تعلیم یا دیگر شعبوں میں اب کنٹریکٹ پر بھرتیاں ہوں گی۔ میر سرفراز بگٹی*
*کوئٹہ: اب نوکریاں بکیں گی نہیں,بلوچستان کے باسیوں پیسے مت دیں۔میر سرفراز بگٹی*

27/05/2024

صوبائی وزیر PHE سردار عبدالرحمان کیھتران

27/05/2024

میں پورے بلوچستان کا نمائندہ ہوں وفاق چمن بارڈر بند نہیں کرواسکتا چمن دھرنے والے پاکستانی ہے ان کا مسئلہ حل کیا جائے مولاناہدایت الرحمان

27/05/2024

ایم پی اے اسد بلوچ کا جذباتی خطاب
ایسے فیصلوں کا ہم حصہ نہیں ہونگے جو بلوچستان کے حق میں نا ہو سی پیک میں لاہور لوگ یونیورسٹیوں میں ہے گوادر کے نہیں

27/05/2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا SBK سردار بہادرخان وومن یونیورسٹی کے تحت اساتذہ کی تعیناتی اساتذہ کے پوسٹوں پر متعلق اہم فیصلہ

27/05/2024

مطالبہ جائز ہو یہ ناجائز 200 بندے روڈ پر لاکر دھرنا دینا کونسے قانون میں ہے ہم نے صوبے کو بہتر بنانا ہے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

24/05/2024

ایم پی اے پشین ظفر آغا کا اپنے حلقے میں سڑکیں ٹوٹے ہوئے ہیں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں اسمبلی میں اظہار خیال

24/05/2024

پارلیمانی سیکریٹری فشریز برکت رند صاحب کا مولانا ہدایت الرحمان کو لاجواب ٹرالر مافیا والی بات میں کوئی حقیقت نہیں میرے پاس ثبوت دیکھا اسمبلی ہال میں سب کو

24/05/2024

پیپلزپارٹی رکن مینا مجید کیچ کے صحت اور تعلیم کے حوالے سے اسمبلی میں اظہار خیال

23/05/2024

ایس بی کے SBK معاملے پر صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی کا اسمبلی میں خطاب

23/05/2024

حکومت کے ساتھ ہوں جب تک وہ اچھے کام کرتے رہے مولانا ہدایت الرحمان

بلوچستان ضلع کچھی ۔سانحہ ڈھاڈر بی بی حمیرہ قتل کو ایک ماہ گزر گیا مگر قتل میں نامزد ملزم شوہر شاکرشاہ سسر احسان علی شاہ ...
20/05/2024

بلوچستان ضلع کچھی ۔سانحہ ڈھاڈر بی بی حمیرہ قتل کو ایک ماہ گزر گیا مگر قتل میں نامزد ملزم شوہر شاکرشاہ سسر احسان علی شاہ دوپاسی تاحال گرفتار نہ ہوسکا انسانی حقوق سیاسی سماجی تنظمیں ہمارہ ساتھ دیں گورنمنٹ مقتولین کو انصاف دلاے ۔اتحاد السادات پاکستان کہ مرکزی چیئرمین سید الطاف حسین شاہ

18/05/2024
18/05/2024

صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک جہاں حکومت اچھے کام کرے تو اس کی تعریف ہونی چاہئے

18/05/2024

ایم پی اے غلام دستگیر بادینی کا میڈیکل کالج سے متعلق اسمبلی اجلاس سے خطاب

17/05/2024

صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کا قرارداد سے متعلق اسمبلی میں اظہار خیال

17/05/2024

صوبائی وزیر خزانہ نوشیروانی کا اسمبلی اجلاس سے خطاب

17/05/2024

۔SBK کے پاس امیدواران 20 مئی تک رزلٹ نہیں آیا تو اسمبلی کے سامنے 21 مئی کو احتجاج کرینگے

وزیراعلی بلوچستان کے کہنے پر رزلٹ میں تاخیر کی جارہی ہے جوکہ عدالت کی خلاف ورزی ہے،پاس امیدوار

کوئٹہ: رزلٹ میں تاخیر کرنا ہمارے ساتھ نا انصافی کے مترادف ہے، پاس امیدواران



کوئٹہ:ایک شخص جسکا ایجوکیشن سے بلواسطہ یا بلا واسطہ تعلق نہیں اس نے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کروائی، امیدوارن

کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ نے بغیر کسی ثبوت کے امیدواروں کیخلاف فیصلہ کیا تھا،امیدواران

بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ ناانصافی پر مبنی تھا، امیدوران

24 اپریل کو سپریم کورٹ کے تین بینچز پر مشتمل ججز نے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کو مسترد کیا تھا،امیدوارں

سپریم کورٹ نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے،پاس امیوداران

17/05/2024

ایم پی اے انجینئر عبدالمجید بادینی کا بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Awami News:

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All