26/09/2024
عماد الدین زنگی شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
🔹بیت المقدس صلیبیوں کے قبضے میں جانے کے بعد آپ نے مجاہدین کو متحد کرکے منظم جہاد کا آغاز کیا۔
🔹آپ نے ایک چھوٹی سی ریاست موصل سے شروعات کرکے حلب، حماۃ اور حمص کے علاقے اپنے ساتھ ملا لیے اور ایک مضبوط " متحدہ اسلامی بلاک " بنایا۔
🔹صلیبیوں کی تاریخی ٹھکاںٔی کی جس سے عیسائیوں کے ذہن سے اسلامی دنیا کو زیر نگیں کرنے کا خیال رخصت ہوگیا اور وہ اقدام کے بجائے دفاع پر مجبور ہوگۓ۔
🔹آپ اور مخلص مجاہدین کے جہاد کی برکت سے بمطابق 539ھ کو " الرھا " کا علاقہ صلیبیوں سے چھین لیا اس قبضہ کو تاریخ میں "فتح الفتوح" کے نام سے جانا جاتا ہے۔
🔹آپ نور الدین زنگی رحمتہ اللّٰہ کے والد ہیں وہی مرد مجاہد جس نے مسجدِ نبوی کے نیچے سرنگ کھودنے والے دو ملعونوں کو جہنم واصل کیا تھا اور پچاس شہر صلیبیوں سے چھڑاۓ تھے۔