Quetta News

Quetta News Pak afghan news agency

جس ملک میں علم ردی کے مول بکتا ہو۔۔۔وہاں شعور کا معیار وہی ہوگا۔۔۔جو آج پاکستان میں رائج ھے
19/02/2024

جس ملک میں علم ردی کے مول بکتا ہو۔۔۔
وہاں شعور کا معیار وہی ہوگا۔۔۔جو آج پاکستان میں رائج ھے

19/02/2024

اسلام آباد
اسفند یار خان کاکڑ ، لیاقت لہڑی پیپلز پارٹی میں شامل جبکہ مولنا نور اللہ صاحب کا حکومت سازی میں حمایت کا اعلان۔۔۔

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 39  سے آزاد امیدوار بخت محمد خان کاکڑ  کی رکن صوبائی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری ک...
19/02/2024

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 39 سے آزاد امیدوار بخت محمد خان کاکڑ کی رکن صوبائی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا

19/02/2024
17/02/2024

کوئٹہ / زلزلہ
کوئٹہ: ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کیا گیا، زلزلہ پیما مرکز

17/02/2024

جتنی بھی دھاندلی کیوں ہی نہ ہو لیکن الیکشن دوبارہ نہیں ہوگا۔ اب بات اٹل ہے۔

ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم س...
17/02/2024

ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ 200
‏ارب ڈالرز تک منافع کمایا جاسکتا ہے.
اگر مزید صرف مذہبی زائرین کیلیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے, ویزہ فیس صرف 100 ڈالر رکھی جائے اور ساتھ میں یہ شرط بھی کہ ہر مسافر 2000 ڈالر ایکسچینج کروائے تو صرف 10 لاکھ زائرین ہمیں دو تین بلین ڈالرز سالانہ منافع کماکے دے سکتے ہیں
‏انڈیا کو اگر راہداری میں تھوڑی سہولت اس شرط پر مہیا کردی جائے کہ وہاں کے بجاج اور ہیرو ہونڈا موٹرسائیکل, مہندرا موٹرز اور چند ایک آئی ٹی گروپس پاکستان میں اپنے پلانٹس لگائے تو مزید 50 سے 70 بلین ڈالرز تک منافع لے جایا جاسکتا ہے.
سبزی, چاول, اور دوسرے خوراک کی ضروریات کیلئے بھی
‏ہم ہندوستان سے تجارت کرکے زرمبادلہ بچا سکتے ہیں اور بدلے میں سیمنٹ،نمک اور آلاتِ جراحی بھجوا سکتے ہیں

ایک طرف بیمار ماں اور ماں سے بے پناہ محبت دوسری طرف جان لیوا مہنگائی 💔
14/02/2024

ایک طرف بیمار ماں
اور ماں سے بے پناہ محبت
دوسری طرف جان لیوا مہنگائی 💔

13/02/2024

الیکشن گزر گیا سب ساتھی اب بھائیوں کی طرح تعلقات رکھیں کینہ بغض دلوں سے نفرتیں نکالیں ہم سب مسلمان بھائی بھائی ہے

شہر ناپرسان میں کچھ بھی ممکن ہے 👇اچھا ہوا کہ ہمارا والا نہیں جیتا نہیں تو اب تک بارڈر پاس کیا ہوتا
13/02/2024

شہر ناپرسان میں کچھ بھی ممکن ہے 👇
اچھا ہوا کہ ہمارا والا نہیں جیتا نہیں تو اب تک بارڈر پاس کیا ہوتا

13/02/2024

ملتان ہائی کورٹ نے تمام درخواستیں خارج کردیں الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم

13/02/2024
13/02/2024

"غیر سیاسی" یا "غیر جانبدار" ہونا ناممکن ہے۔سیاست انسانی مزاج میں داخل ہے۔ علمِ سیاست انسانی علوم میں اہم علوم میں سے ہے۔مگر جس طرح کے حالات پاکستان میں ہیں، اس میں کسی جانب یقین و عقیدت سے اپنے آپ کو موڑ لینا بہت مشکل ہے۔معلومات کا انتہائی فقدان ہے۔عوام کو بہت کچھ پتا ہی نہیں لگتا، اکثر باتیں راز میں رہتی ہیں۔ بعض باتیں سالوں بعد پتا لگتی ہیں، اس وقت کسی کو نہیں پتا ہوتی ہیں۔
اور سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ کوئی نظریہ بھی نہیں۔ ہم پر لازم ہے کہ ہم شخصیات کی ذاتی و سماجی زندگی کے ہر پہلو پر غور کریں۔ ہمیں شخصیات کے متعلق سوچنے پر مجبور کیا جاچکا ہے، نظریات تو کوئی ہیں ہی نہیں کہ جن کی بنیاد پر ہم کسی ایک جانب عقیدت اور یقین سے کوئی موقف قائم کرلیتے۔ اب شخصیت ہی کی عقیدت رکھنی ہے تو عقیدت کے قابل جس کو بنائیں گے، اس کی شخصیت احتساب میں آئے گی، بعض اوقات ذاتی زندگی بھی آئے گی جس میں ہماری قوم کا ایک فرد بھی شفاف تلاش کرنا مشکل ہے۔
صرف اور صرف میلان قائم کیے جاسکتے ہیں کہ:
"مجھے یہ لگ رہا ہے۔"
"میرا یہ احساس ہے۔"
مگر لوگ اپنی سیاسی آراء کو اس سے بڑھ کر کچھ سمجھتے ہیں۔ وہ تو یقین اور جنون کی حد تک "اپنے لیڈر" کو پہچان جاتے ہیں۔ اس کی زندگی میں ہر بُری صفت پر پردہ ڈالتے ہیں، اس کی میٹھی میٹھی باتوں کو سجا سجا کر پیش کرتے ہیں۔ عقیدت میں ہر اخلاقی حد کو پار کرجاتے ہیں، عقلوں کو قفل لگ جاتے ہیں۔"یوتھیے" اور "پٹواری" کے القابات اپنے ہی ساتھیوں کو نوازنے لگتے ہیں۔
کاپی ۔۔۔۔۔۔

*بلوچستان / حکومت سازی* *بلوچستان میں حکومت سازی اور وزرات اعلیٰ کے لئے، بیک ڈور رابطوں میں تیزی**کوئٹہ///وزرات اعلیٰ کے...
13/02/2024

*بلوچستان / حکومت سازی*

*بلوچستان میں حکومت سازی اور وزرات اعلیٰ کے لئے، بیک ڈور رابطوں میں تیزی*

*کوئٹہ///وزرات اعلیٰ کے لئے بلوچستان سے 5 اہم ناموں پر غورشروع*

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جام کمال خان اور جمعیت علماء اسلام کے نواب اسلم رئیسانی وزرات اعلیٰ کی دوڑ میں شامل۔۔۔۔۔۔۔جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نواب ثناء اللہ زہری سرفراز بگٹی، صادق عمرانی میں سے کسی ایک کو وزیر اعلی بلوچستان بنوانے کے لیے رابطوں اور کوششوں کو تیز کر دئیے ہیں*

/بی اے پی کے صادق سنجرانی کا نام بھی وزرات اعلیٰ کی فہرست میں شامل ہے*
آزاد امیدوار پینل کی جانب سے پروفیسر بخت محمد کاکڑ کا نام وزیر اعلیٰ کیلئے زیر غور

پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)،جمعیت علماء اسلام بی اے پی اور آزاد امیدوار پینل کی جانب سے رابطوں اور مشاورتوں میں تیزی آگئی*

*

12/02/2024

قلعہ سیف اللہ حاجی نصرالدین سخوبی پہاڑی میں چھ لاشیں برامد۔جس میں ارب پتی کرومائیٹ مائنر عاصم خان راحتزئی کے لاش بھی ہے

12/02/2024

موٹر سائیکل کار پر جاتے ہوئے کوئی غریب نظر آئے تو بٹھا لیا کرو آپ کا کوئی اضافی خرچ نہیں آتا مگر اسکے کچھ پیسے اور وقت بچ جائیں گے

12/02/2024

جمعیت علماء اسلام دھاندلی کا نہیں امیدوار کے
ناکامی کا رونا رو رہے ہیں

11/02/2024

آپ اس دوڑ میں شامل ہی نہیں محترم

✅دوبارہ گنتی کی آرڈر جاری حلقہ پی بی .40.41.43.48.49.50.51.پر بھی گنتی ہوگی.
11/02/2024

✅دوبارہ گنتی کی آرڈر جاری حلقہ پی بی .40.41.43.48.49.50.51.پر بھی گنتی ہوگی.

11/02/2024

پی بی 45 پی بی 46 پی بی 42 پی بی 40 اور پی بی 41 ریزلٹ روک دئے گئیے دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن اج جاری ہوگا ذرائع

11/02/2024

پی بی.. پر دھاندلی کرنے والے پی بی... پر دھاندلی کی مذمت کرتے ہیں

Address

Mqsjid Road
Quetta
87300

Telephone

+923316973114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All