I Am Quetta

I Am Quetta Quetta Is The Capital Of Balochistan Quetta:(Urdu: کوئٹہ) is the capital of the province Balochistan in Pakistan.
(210)

The spelling of 'Quetta' is an erroneous English derivation from kwatta meaning 'fort' in the Pushtu language. Quetta is also known as the "fruit garden" of Pakistan. It is located in the densely populated Quetta District, which lies in the northeast of the province, and is situated in a river valley near Afghanistan's border, with a road to Kandahar in the northwest.

صبح فجر کا وقت دِن کا سب سے پرسکون لمحہ ہوتا ہے❤️
10/12/2024

صبح فجر کا وقت دِن کا سب سے پرسکون لمحہ ہوتا ہے❤️

بچوں کی بہترین تربیت ہی معاشرے میں مثبت تبدیلی لاتی ہے۔ ❤️🙂
09/12/2024

بچوں کی بہترین تربیت ہی معاشرے میں مثبت تبدیلی لاتی ہے۔ ❤️🙂

دسمبر کی سرد ہوائیں، دوستوں کے ساتھ ایئرپورٹ روڈ کا سفر اور لالا فوڈ کے مزیدار کھانے ❤️😋Lala's Food
09/12/2024

دسمبر کی سرد ہوائیں، دوستوں کے ساتھ ایئرپورٹ روڈ کا سفر اور لالا فوڈ کے مزیدار کھانے ❤️😋
Lala's Food

اپنے ہمسایہ کے حقوق کا خیال رکھیں 🙂
09/12/2024

اپنے ہمسایہ کے حقوق کا خیال رکھیں 🙂

Matric Exams of Balochistan Board will Start from 11 February 2025.
09/12/2024

Matric Exams of Balochistan Board will Start from 11 February 2025.

اتنی سردی تو برفباری کے بعد نہیں ہوتی، جتنی اس وقت کوئٹہ شہر میں سردی ہے🥶
09/12/2024

اتنی سردی تو برفباری کے بعد نہیں ہوتی، جتنی اس وقت کوئٹہ شہر میں سردی ہے🥶

جو لوگ محنت کرتے ہیں، ان سے لازمی کچھ خرید لیا کریں 🙂
08/12/2024

جو لوگ محنت کرتے ہیں، ان سے لازمی کچھ خرید لیا کریں 🙂

کوئٹہ میں اس وقت ایسی سردی ہے، جیسے آج رات برفباری ہونی ہے🤣
08/12/2024

کوئٹہ میں اس وقت ایسی سردی ہے، جیسے آج رات برفباری ہونی ہے🤣

کوئٹہ شہر میں اب سولر گیزر آگئے ہیںاگر کسی نے گھر میں لگوانا ہو تو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریںContact: 0336-8308191
08/12/2024

کوئٹہ شہر میں اب سولر گیزر آگئے ہیں
اگر کسی نے گھر میں لگوانا ہو تو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
Contact: 0336-8308191

کوئٹہ کے ہر روڈ پر ایسے ٹریفک لائٹس لگانی چاہیے، شہر کے ٹریفک کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔❤️
08/12/2024

کوئٹہ کے ہر روڈ پر ایسے ٹریفک لائٹس لگانی چاہیے، شہر کے ٹریفک کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔❤️

ایک بہترین دعا ❤️🙂
07/12/2024

ایک بہترین دعا ❤️🙂

انسان ہوٹل چائے پینے جاتا ہے تو کچھ دیر سکون حاصل کرنے، لیکن وہاں ہر دو منٹ بعد بھیکاری آجاتے ہیں، ان بھیکاریوں سے بہتر ...
07/12/2024

انسان ہوٹل چائے پینے جاتا ہے تو کچھ دیر سکون حاصل کرنے، لیکن وہاں ہر دو منٹ بعد بھیکاری آجاتے ہیں، ان بھیکاریوں سے بہتر ہے کسی ایسے انسان کی مدد کریں جو محنت کر رہا ہو 🫤

گل موٹر گیراج کوئٹہ شہر میں 45 سال سے موجود گیراج۔ گاڑی کا کوئی بھی مسئلہ ہو اس گیراج میں آپ بےفکر ہوکر ٹھیک کروا سکتے ہ...
07/12/2024

گل موٹر گیراج کوئٹہ شہر میں 45 سال سے موجود گیراج۔ گاڑی کا کوئی بھی مسئلہ ہو اس گیراج میں آپ بےفکر ہوکر ٹھیک کروا سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0336-8063738 / 0317-8017127

True ❤️
07/12/2024

True ❤️

لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آجائے 🙂❤️
07/12/2024

لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آجائے 🙂❤️

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Other News & Media Websites in Quetta

Show All