Balochistan Social News.

Balochistan Social News. چمن اور کوئٹہ کے متعلق تازہ ترین خبروں اور معلومات کے لئے بلوچستان سوشل نیوز Latest News of Chaman & Quetta.
(10)

06/11/2024
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی الیکشن جیت گئے۔۔۔😍🔥ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر بن گئے۔۔۔۔😍❤️اب تمہارا ک...
06/11/2024

بریکنگ نیوز۔۔۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی الیکشن جیت گئے۔۔۔😍🔥
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر بن گئے۔۔۔۔😍❤️
اب تمہارا کیا بنے گا کالیا۔۔۔۔۔🤣🤣🤣

صوبے کے نوجوانوں کی حق تلفی جاری۔۔۔۔۔۔■ 1 - کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوٹے پر بلوچستان پولیس میں 2024ء کی بھرتی میں ڈی جی خان کا ڈ...
06/11/2024

صوبے کے نوجوانوں کی حق تلفی جاری۔۔۔۔۔۔

■ 1 - کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوٹے پر بلوچستان پولیس میں 2024ء کی بھرتی میں ڈی جی خان کا ڈومیسائل لڑکا بھرتی۔۔۔۔
بلوچستان کے ہزاروں نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں جبکہ صوبے کی نوکریوں پر دوسرے صوبوں کے نوجوان جعلی ڈومیسائل کے ذریعے بھرتی ہو رہے ہیں۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔؟
■ 2 - بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ اور ضلع پشین کے عوام کی جدی پشتی زمینیں جعلی طریقے سے سیالکوٹ کے ایک شخص کے نام الاٹمنٹ
■ 3 - صوبے کی قدرتی وسائل سوئی گیس کی دوسرے صوبوں میں بے دردی سے استعمال جاری ہے جبکہ بلوچستان کے لوگوں کے لئے اسے شجر ممنوعہ بنا دیا گیا ہے۔۔۔۔
آخر یہ ظلم ، ناانصافی اور استحصال کب تک۔۔۔۔۔؟؟؟
● بلوچستان سوشل نیوز ●

صوبے کے نوجوانوں کی حق تلفی جاری۔۔۔۔۔۔کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوٹے پر بلوچستان پولیس میں 2024ء کی بھرتی میں ڈی جی خان کا ڈومیسائ...
05/11/2024

صوبے کے نوجوانوں کی حق تلفی جاری۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوٹے پر بلوچستان پولیس میں 2024ء کی بھرتی میں ڈی جی خان کا ڈومیسائل لڑکا بھرتی۔۔۔۔
بلوچستان کے ہزاروں نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں جبکہ صوبے کی نوکریوں پر دوسرے صوبوں کے نوجوان بھرتی ہو رہے ہیں۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔؟

پشتون اقوام کی جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے اور غیر مقامی لوگوں کے نام غیر قانونی طریقے سے منتقلی کی بھرپور مذمت کرتے ہو...
05/11/2024

پشتون اقوام کی جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے اور غیر مقامی لوگوں کے نام غیر قانونی طریقے سے منتقلی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اس غیر قانونی اور غیر منصفانہ عمل کی مذاحمت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔

اشرافیہ کا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔
05/11/2024

اشرافیہ کا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔

آج فوج کے حامی نامور صحافی کامران خان نے ایک ٹویٹ میں پاکستان میں اختیارات اور طاقت کی حقیقی درجہ بندی کا ایک خاکہ پیش ک...
05/11/2024

آج فوج کے حامی نامور صحافی کامران خان نے ایک ٹویٹ میں پاکستان میں اختیارات اور طاقت کی حقیقی درجہ بندی کا ایک خاکہ پیش کیا ہے جو آئین میں درج نہیں ہے مگر عملی طور پر صورتِ حال یہی ہے۔ عام طور پر جب چیف ایگزیکٹو کا ذکر ہوتا ہے تو آرمی چیف کا تذکرہ ضروری نہیں ہوتا کیونکہ وہ چیف ایگزیکٹو کے ماتحت افسر ہیں۔
۔
لیکن اگر چیف ایگزیکٹو کا انتخاب چیف آرمی سٹاف کے لُطف و کرم کا نتیجہ ہو تو پھر طاقت کی درجہ بندی میں چیف ایگزیکٹو، آرمی چیف کے ماتحت آجاتے ہی۔ اور اب افواج پاکستان کے تمام سربراہوں کے عہدے کی مدت پانچ برس کر دی گئی ہے جو طاقت کے اس خاکے کا اظہار ہے۔
۔
بدقسمتی سے 26ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اب ایگزیکٹو اور لیجسلیچر کی طرح ریاست کا تیسرا ستون نہیں رہی بلکہ ایگزیکٹو اور پارلیمنٹ کے تابع ایک ادارہ بن چکی ہے جسے جب چاہا دُھنکا جا سکتا ہے اور اس کا قبلہ درست کیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ پارلیمان اور ایگزیکٹو دونوں ہی کا وجود آرمی چیف کی منظوری پر منحصر ہے۔
۔

04/11/2024

👈 دنیا کے 256 ممالک پریشان ہیں کہ سٹاک ایکسچینج 91 ہزار ریکارڈ ترقی یافتہ ملک اور 10 ارب میں اپنا پی آئی اے کیوں بیچ رہا ہے۔۔۔؟ 🤔

04/11/2024

اسٹیبلشمنٹ کا نیا کھیل:
پشین توبہ کاکڑی میں عوام کی جائدادی 1 لاکھ 23 ہزار ایکڑ زمین ساہیوال کے ایک نامعلوم شخص سید احمد کے نام الاٹ کر دی گئی ہے-

وفاق اور پنجاب میں ایک ہی پارٹی اور ایک ہی گھر کی حکومت ہے- ایک بھائی کی وفاق میں حکومت ہے اور دوسرے بھائی کی پنجاب میں ...
03/11/2024

وفاق اور پنجاب میں ایک ہی پارٹی اور ایک ہی گھر کی حکومت ہے- ایک بھائی کی وفاق میں حکومت ہے اور دوسرے بھائی کی پنجاب میں حکومت ہے - ایک بھائی سے پی آئی اے نہیں سنبھالی جارہی اور بیچنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ دوسرا بھائی پی آئی اے کو ٹریک پر لانے کے لئے خریدار بنا ہوا ہے- آخر پنجاب کے حکمران بھائی پی آئی اے کو سنبھالنے کے لئے وفاق کے حکمران بھائی شہباز کی مدد کیوں نہیں کر رہا۔۔۔۔؟
بقول شازار جیلانی؛
● چاچو بچا کچا بیچ رہا ہے اور بھتیجی خرید رہی ہے۔ فیئر بزنس ایوارڈ اس دفعہ ملے ہی ملے۔۔۔۔ #شازار جیلانی

محمد صدیق پہ کراچی کی وفات کڑی دی چی د حاجی عبدالمنان الکوزئی لنگی والا زوئی دی د مرحوم حاجی ولی داد الکوزئی لمسئئ دی د ...
03/11/2024

محمد صدیق پہ کراچی کی وفات کڑی دی چی د حاجی عبدالمنان الکوزئی لنگی والا زوئی دی د مرحوم حاجی ولی داد الکوزئی لمسئئ دی د حاجی عبدالرحمان سیف اللہ ، حاجی سلام حاجى عبدالرحيم او فضل الرحمان ورارہ دی د جنازے د لمانزہ اعلان بے روستہ کیژی اللہ دے جنت الفردوس ور نصيب کڑی۔۔۔

کوئٹہ میں سوئیٹس اینڈ بیکرز کی لوٹ مار جاری۔۔۔۔ملک بھر میں چینی ، آٹا ، میدہ اور گھی کی قیمتوں میں کمی آنے کے باوجود ان ...
31/10/2024

کوئٹہ میں سوئیٹس اینڈ بیکرز کی لوٹ مار جاری۔۔۔۔
ملک بھر میں چینی ، آٹا ، میدہ اور گھی کی قیمتوں میں کمی آنے کے باوجود ان ناجائز منافع خوروں اور لوٹ ماروں نے قیمتوں میں کمی نہیں کی اور بڑے دھڑلے سے اضافی قیمت وصول کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ ان لوٹ ماروں کا بائیکاٹ ہونا چاہئے۔۔۔

31/10/2024

اپنے ایکسٹرا کپڑے , جرابیں، بوٹ ، چپل ، کوٹ ، واسکٹ ، کمبل اور جرسی وغیرہ غریبوں کو دے دیں ، سردیاں شروع ہوچکی ہیں- انکو ان چیزوں کی بہت ضرورت ہیں ... شکریہ
☆ Balochistan Social News ☆

Address

Quetta

Telephone

+923071385915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Social News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share