آ زاد امیدوار میر بنگل خان بنگلزئی جمعیت کے امیدوار میر عثمان پرکانی کے حق میں دسبردار
#quetta #Balochistan
خاران: سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 30 کلو بارودی مواد اور اسلحہ برآمد
آئی ای ڈی بنانے والا کارخانہ میں ایک موٹر سائیکل ملا جس پر دھماکہ خیز مواد لگایا جارہا تھا
#FCBalochistan #PakistanZindabad #PakArmyZindabad
فیصلہ ۔حفوظ حلقہ پی بی 31 کا 23 دسمبر کو فیصلہ سنایا جائے گا
#khushalkaka #UsmanLaLa #PMAP
اب مارچ اسلام آباد نہیں اڈیالہ...جمعے کی نماز ادا کرتے ہی مروت کا بڑا اعلان
#Sherafzalkhanmarwat #LakkiMarwat #PTIofficial #PTI
کوئٹہ( 20)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ اسپیشل سپورٹ فنڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں محکمہ تعلیم محکمہ صحت اور سوشل ویلفیر کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں تمام کیسسز پر تفصیلی غوروفکر ہوا جو وریجنل کیسسز تھے اور مستحق تھے انکے درخواستوں کو اسناد کے سکورٹنی کرنے کے بعد منظور ہوگئے جو مستحق نہیں تھے یا جن کے اسناد مکمل نہیں تھے ان کے درخواستوں کورد کرکے مزید اسناد پیش کرنے کے احکامات جاری کردیے۔#DuptyCommissionerQuetta
#quetta #balochistannews
قلعہ عبداللہ بدنامہ ضلع دہ سوک جنازے لرہ درتہ اونہ شادی لرہ غلاوی کوی ، انجینئر زمرک
#zmarszczki #انجینئرزمرک
قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو
#Sherafzalkhanmarwat #KPK #PTIofficial #PTI
اٹھارویں سپیکرز کانفرنس سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا خطاب۔
میں کامیاب اسپیکرز کانفرنس کے انعقاد پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ملک احمد خان، اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکرز کانفرنس تاریخی اہمیت کی حامل ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
ہم آج یہاں قانون کی عمل داری کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، ملک احمد خان
اسپیکرز کانفرنس کا مقصد آئینی اور قانونی پیچیدگیوں کو حل کرنا ہے، ملک احمد خان
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ایک تجربہ کار اسپیکر ہیں، ملک احمد خان
ملک کے پہلے متفقہ آئین کا بنانا ایک تاریخ ساز لمحہ تھا، ملک احمد خان
18ویں ترمیم پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم باب ہے، ملک احمد خان
ہم علاقائی سیاست کی جانب تیزی سے جا رہے ہیں، ملک احمد خان
ملک کو اکٹھا رکھنے کے لیے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، ملک احمد خان
#SpeakerPunjabAssembly #PakistaniFashion #Assembly
#PMLN
قلات، کوہنگ میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچھل دیا
قلات ،حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جانبحق ہوگئے پولیس زرائع
قلات، نعشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جارہا ہے پولیس زرائع
حلقہ پی بی 31 واشک الیکشن ٹربیونل کے معزز جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلے کے بعد ایڈوکیٹ بلوچ خان چیرمین میر مراد ریکی نے صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں
25دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت ڈے پر ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آ صف علی زرداری ایک روزہ دورے پر زیارت آ ئینگے قائد اعظم ریذیڈ نسی میں پرچم کشائی کریں گے قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کرنے کے ساتھ منعقد پروگرام سے خطاب اور قبائلی عمائدین سے خطاب کرینگے
#AsifAliZardari #PPP