پاک آرمی میں کیپٹن بگٹی قوم کو نئے سال کی مبارکباد دے رہے ہیں۔۔❤️
چار چار قدرتی گیس فیلڈ کے مالک سرزمین ضلع ڈیرہ بگٹی کے ہیڈکوارٹر ڈیرہ بگٹی ٹاؤن کے اکثر علاقوں میں گیس ناپید
شہریوں کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی و لیڈران سمیت تمام اداروں سے کردار ادا کرنے کی اپیل
قدرتی دولت سے مالا مال سوئی بلوچستان گیس تو پہلے سے نہیں سوئی میں گیس نکالنے والے کمپنی نے وہاں کے مقامی لوگوں کو ایک لائیبریری دیا اب بند کر رہا ہے یہ وہی ctcl لائبریری ہے جسے ppl کمپنی بند کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب آپ خود سوچوں اگر یہ لائبریری بند ہوا تو یہ غریب نوجوان کہاں جاینگے ۔..پورے ڈیرہ بگٹی میں ایسا کوئی جگہ نہیں جہاں پر کوئی ایسا علمی پر سکون ماحول ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بگٹی قوم کو جہالت میں دیکلنے والا منصوبہ ہے جیسے ہم سب نے مل کر ناکام بنانا ہے
انتہائی افسوسناک ابھی کچھ دیر پہلے دولی کے قریب ایمبولنس گاڑی ایک عورت کو ڈیلیوری کیس رحیم یار خان لیکرجا رہا تھا راستے ڈاکوں نے 150000 پیسے چھین کر لے گئے
ڈیرہ بگٹی کے گرد ونواح میں انسان نہیں جانور رہنے لگے ہیں ۔اس ویڈیو کو ضرور دیکھنا شروع بلوچی میں ہے ۔بعد میں اردو میں پوری بات سمجھاتے ہیں
میونسپل کمیٹی ڈیرہ بگٹی کو ہر ماہ صفائی کیلئے 37 لاکھ روپے ملتے ہیں ۔ مگر صفائی کا حال آپ کے سامنے ہے ۔ اگر اس خطیر رقم کا آدھا حصہ بھی خرچ کیا جاتا تو صفائی کی صورتحال بالکل زبردست ہوتا ۔ بس ہم کیا کریں سارے ملے ہیں ہر ایک کو حصہ ملتا ہے ۔ واضح رہے کہ صفائی کرنے والے مزدور کو ماہانہ پانچ یا چھ ہزار ملتا ہے ۔عوام کی فریاد کوئی سننے والا نہیں ہے ۔
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ,کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں ,اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو!