سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ پر اہم مشارتی اجلاس
اجلاس میں سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف شریک
ملاقات میں مولانا اسعد محمود، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیرقانون اعظم نذیر تاڑڑ وزیراعلی پنجاب، گورنر پنجاب شریک
#اسلام_آباد
چین کے وزیراعظم چار روزہ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
چین کے وزیراعظم ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے علاوہ گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح بھی کرینگے
#خیبرپختونخوا
#اسمبلی_ارکان_اور_مہمانوں_کے_درمیان_شدید_لڑائی
علی امین گنڈاپور کی تقریر کے بعد اپوزیشن کو موقع نہ ملنے پر ہنگامہ
اپوزیشن کے احتجاج کے بعد ایوان اکھاڑے میں تبدیل ‘ اپوزیشن رکن اقبال وزیر حکومتی اراکین سے لڑ پڑے
شدید لڑائی کے بعد گیلز میں موجود مہمان بھی آپس میں لڑ پڑے
گیلری میں موجود مہمان کا حکومت رکن اسمبلی پر تشدد
اسپیکر ایوان چھوڑ کر چلے گئے ‘ سارجنٹ اور دیگر عملہ اس وقت گیلری خالی کروارہے ہیں
#کوئٹہ
#پشتون_ثقافتی_دن کے موقع پر صادق شہید فٹبال گراونڈ میں مرکزی پروگرام جاری
پروگرام سے #پشتونخوامیپ کے چیرمین محترم #مشر_محمود_خان_اچکزئی سمیت دیگر قیادت شریک
پروگرام کے اختتام پر #مشرمحمودخان شرکا سے خطاب کرینگے
#
#جمہوریت_کی_خوبصورتی_کیلئے_مجھےایک_دن_اور_انتظار_کرنا_پڑتاہے
#بلاول_بھٹو_زرداری
#محترم_محمود_خان_اچکزئی_نے_بازی_پلٹ_دی
#کوئٹہ
#دشت_تیرامیل_میں_اینٹ_سے_بھری_ٹریکٹر_کا_بارش_کی_طوفانی_پانی_میں_بےقابو_ہوکر_گرنے_سےڈرائیور_عبدالواحد لانگو نامی شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی
#پریس_کانفرنس
#وفاقی_وزیر_داخلہ_اور_وزیراعلی_بلوچستان_کی_پریس_کانفرنس
کوئٹہ:بلوچستان کی صورتحال کے متعلق وزیر اعظم سمیت تمام سٹیک ہولڈرز پریشان ہیں،
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
کوئٹہ:ہم سب مل کر ان تمام تر واقعات کا سدباب کریں گے ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
کوئٹہ:ان دہشتگردوں کے خلاف کوئی اپریشن نہیں ہوگا یہ ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
کوئٹہ:پورا بلوچستان سانحہ موسی خیل کے باعث سوگوار ہے،وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ:وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ بلوچستان کے حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی،سرفراز بگٹی
کوئٹہ:دہشتگردوں کا اب بھی پیچھا کیا جارہاہے،سرفراز بگٹی
کوئٹہ:دہشتگرد بلوچستان میں سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں،سرفراز بگٹی
#کراچی_ریلی_کشیدگی_فائرنگ_جلاو_گیراو
گولیمار کے قریب مذہبی جماعت کی ریلی کے دوران کشیدگی
ریلی کے دوران فائرنگ بھی ہوئی مشتعل افراد نے کئی گاڑیوں کو آگ لگائی
جلائی گئی گاڑیوں میں ایک کوچ، تین موٹر سائیکلیں، ایک رکشہ، ایک شہزور ٹرک، ایک ہائی روف شامل ہیں
#لسبیلہ
#اے_ڈی_سی_جنرل_لسبیلہ_سراج_کریم_بلوچ ریسکیو آہریشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
#شیر_افضل_مروت_آج_کی_جلسے_کے_اور_گرفتاری_کی_کہانی_اس_ویڈیو_میں
#وزیر_اعلی_خیبرپختونخوا_علی_امین_گنڈاپور_جلسہ_ملتوی_کرنےکا_اعلان