Astefsar news استفسارنیوز سپر

Astefsar news استفسارنیوز سپر Newspaper

پاک افغان دوستی دونوں ممالک اور خصوصا پاکستان کے داخلہ وخارجہ پالیسی کی بہترین ضمانت دے سکتاہے، افغان مہاجرین کو نکالناب...
16/12/2023

پاک افغان دوستی دونوں ممالک اور خصوصا پاکستان کے داخلہ وخارجہ پالیسی کی بہترین ضمانت دے سکتاہے، افغان مہاجرین کو نکالنابہتر اقدام ہےمگر انہیں کچھ وقت دینا چاہئے،صحافی حسن اچکزئی کا مشورہ

بارڈرز کی بندوش سے لاکھوں لوگ بے روزگارہونگے حکومت کو متبادل روزگار دینے کا سوچنا چاہیئے، جان اچکزئی کی باتوں میں صداقت ہے، چمن دھرنا ختم۔کرنے کیلئے درمیانی کوئی راستہ نکالا جائے، خیالات اور گفتگو

پاک افغان دوستی داخلہ و خارجہ پالیسی کی بہتری کا ضامن دےگا مگر افغان حکومت کو بھی کچھ شرائط پر سمجھوتہ کرنے کی اشد ضرورت ہے پاک افغان بارڈر پر پاسپورٹ اور افغان مہاجرین کی وطن واپسی صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی یا حکومت وقت کا یہ اقدام احسن ہےمگر افغان مہاجرین کو کچھ وقت دینا چاہیئے سردی میں لوگوں کو بےگھر کرنا بھی ظلم ہے اور یہ انسانی المیہ ہوسکتاہے دوسری جانب افغان مہاجرین سے ملک کے اندر انتشاراور دہشتگردی کا عمل رکنے کیساتھ ساتھ پاک افغان دوستی کے بہتر نتائج برآمد ہونگےبرادر ملک افغانستان کودہشتگردی جیسے سنگین الزامات سے بھی چھٹکارا ملےگا چمن بارڈرز کی بندش سے اس وقت لاکھوں لوگ بےروزگار ہونگے اس کو متبادل روزگار دینا بھی حکومت پاکستان کی آئینی زمہ داری ہے جو بارڈرز کی بندش سے قبل ان کیلئے۔روزگار کابھی سوچنا چاہیئےیقینا اگر چمن کے عوام پر روزگار کے دروازے بند ہوگئے تویہ لوگ چوری ڈاکےاور غیر قانونی اقدامات میں ملوث ہوجائینگے جس سے حکومتی رٹ بھی چیلنج ہوجائےگا اور امن وامان کی صورتحال ابتر ہوجائیگی لاء اینڈ آرڈر کاراستہ بھی غیرفعال ہوگاچمن کے دھرناپر بیٹھے لاکھوں لوگ پرایک جانب پھر سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ ریاست اپنے بندوں کو پر گولی یا لاٹھی چارج کیسے کیاجائے اس سے بھی آئین چیلنج ہوگاتو دوسری جانب جان اچکزئی کا یہ کہنا بھی بجا نہ ہوگاکہ ملک کےاندر چرس، افیوم، اور اسلحہ ودیگر بارودی مواد افغانستان کے راستے پاکستان منتقل ہو رہے ہیں شرپسند ہمارے ملکی جوانوں اور عوام پر حملہ آور ہورہےہیں ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات کی وجہ سے پاکستان حقیقت میں بہت ہی زیادہ متاثر ہواہےہندوستان کے لوگ افغانستان، بادینی بارڈر، واہگہ بارڈراور دیگربارڈرسےبھی آ رہے ہیں لیکن افغانستان میں ہندوستانی افواج کے ٹھکانے بننے کی وجہ سے پاکستان کے اندر تخریب کاری ہونے کے الزامات ہیں جس پر حکومت پاکستان کے پاس ثبوت موجود ہے افغان حکومت کو چاہیئےکہ اگر وہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتےہیں تو ہندوستان سے تعلقات منقطع کردے اگر اس بات افغانستان نے عمل نہیں کیا تو یقینا پاکستان سفارتی طریقے سے افغانستان پر تمام راستے بند کرینگے افغانستان سے آئے 60یا70لاکھ لوگوں کو اگر افغانستان بھیجا جائےتو وہاں یقینا ان کی رہائش دیکھ بال چیلنج ہوگا افغانستان کیساتھ بہتر تجارتی سفارتی تعلقات کیلئے ایران، پاکستان، ترکمانستان، ترک، بنگلہ دیش، سعودیہ ودیگر ممالک ہیں یہ ضروری نہیں کہ پاکستان دشمن لوگوں کیساتھ تعلقات استوار کرےاس سے شک وشبہات بڑھیں گےجان اچکزئی کےمطابق ملک۔کے اندر 16 دہشتگردی کے واقعات ہوئےہیں تمام واقعات کے سرغنہ افغان شہری نکلے ہیں اور ہے لہزا ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاست پاکستان کو چاہئے کہ وہ پاک افغان بارڈرز پر سیکیورٹی سخت کی جائےاور چمن کے لوگوں کیلئے تجارت کا اصولی کوئی درمیانی راستہ نکالا۔جائے جس میں تمام چھوٹے بڑے تاجر اپنی تجارت کرسکے اور اگرٹرک اور دیگر سامان پر ٹیکس لینا چاہتےہیں تو حکومت اس۔بارے بھی اعلان کرے پاک افغان دو طرفہ تعلقات اور داخلہ و خارجہ پالیسی کے مفاد میں یہ عمل ہوگا

تبصرہ پر رائے دینے کیلئے تمام لوگ مسج کرسکتےہیں حسن اچکزئی کا وٹس ایپ نمبر 03248870392پر رابطہ ،کال وغیرہ کرسکتےہیں

11/12/2023

تربت، دھرنا مظاہرین جہاًں چاہیئےاحتجاج کرسکتے ہیں لیکن ریڈزون میں نہیں، نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی تربت لانگ مارچ کے شرکاء سے ملاقات : ہائیکورٹ اور تربت سیشن کورٹ کے ہدایات کے مطابق ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوچکا یے، بلوچستان حکومت واقعہ کی صاف اور شفاف تحقیقات پر یقین رکھتی ہے، وزیر اطلاعات جان اچکزئی

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=827708522489689&id=100057516456544

10/12/2023

تمام دوست بار بارہمارے پرانے نمبر پر ٹیکسٹ یا مواد بھیجتےہیں لہزامیرا نمبر
03248870392زونگ ہے کال مسج اور وٹس ایپ اویلیبل ہے شکریہ ، صحافی حسن اچکزئی

10/12/2023

صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ہیومن رائٹس مقبوضہ کشمیر بارے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کے پراکسیز اور سہولتکاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا بلوچستان کو سیف بنانے کیلئے ہر حد تک جائینگے، دشمن جہاں جہاں موجود ہوں ہم انہیں چن چن کر مارینگے، مزید ویڈیو سے ملائظہ کیجئے

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=827189012541640&id=100057516456544

خان شہید کا فلسفہ اور ان کی جدوجہد آج بھی زندہ پشتونوں کیلئے ایک چراغ کی مانند ہے،صحافی حسن اچکزئی کا خان شہید عبدالصمد ...
02/12/2023

خان شہید کا فلسفہ اور ان کی جدوجہد آج بھی زندہ پشتونوں کیلئے ایک چراغ کی مانند ہے،صحافی حسن اچکزئی کا خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی 50ویں برسی پر تازہ ترین تبصرہ

پاک افغان باڑ 2013میں تسلیم کیاگیا، جبکہ بارڈر پر پاسپورٹ عملی کرنے کیلئے حکومتی جدوجہدجاری ہے، محمودخان اچکزئی کو سنگین بحرانی کیفیت میں ناراض لوگوں کے پاس جانا چاہیئے، خیالات

خان شہید کے فلسفہ پرشہید عثمان لالا سمیت عظیم پشتون شہداء رہنماؤں کو آج بھی پشتون قوم خراج عقیدت اور سلام پیش کرتی ہے، گفتگو

پشتونخوا میپ کا تعزیتی جلسہ آج ہوگا 2دسمبر عظیم برج اورحقیقی معنوں میں بلارنگ ونسل پشتون تحریک، پشتو. غوشتنہ رہنما بلکہ اس۔کو پشتونوں کے مثبت سوچ رکھنے والےسپہ سالار بھی کہاجاسکتاہےجس کے مستحق ہے، آپ کی تحریک نے پشتونوں کو عزت بخشی، پشتون حقیقت میں چاہیئے پاکستان یا افغانستان میں ہو آپ کی سوچ آج بھی ان کے ساتھ ہیں شہید صمد خان اچکزئی نے اپنی تحریک کا آغاز اس وقت کیا جب تمام صوبے بن گئےاورپشتون صوبہ کو بلوچوں میں ضم کرکے بلوچ نام دیاجس پر آپ نے مزاحمت کی، مختلف قسم کی صوبتیں برداشت کیں اپنے عمر کا ادھا حصہ جیل میں کاٹی، لیکن دور حاضر میں خان شہید کافلسفہ یقینا کتابوں میں اصلی حالت میں موجود ہے لیکن میدان عمل میں سے غائب ہے،خان شہید کا فلسفہ ان کے صاحبزادے محمودخان اچکزئی نےاس طرح جدوجہد نہیں کی جس طرح جدوجہد کا حق ہے، اس منازل میں پشتونخوامیپ دو حصوں میں تقسیم ہوا، شہید عثمان لالا نے اپنی زندگی فلسفہ خان شہید پر قربان کیا اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں، افغان بارڈر میں خار دار تار 2013یعنی پشتونخوامیپ کی حکومت لگائی گئی جس خار دار پر خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی نے اپنی زندگی قربان کی، خان شہید کی سوچ اور فکر جمہور اور جمہور کی حکمرانی میں قربانیاں ناقابل فراموش ہے، خان شہید کا فلسفہ آج بھی ملک و قوم خصوصا جمہوری آزادی کیلئےایک مضبوط کردار ادا کرسکتی ہے،لیکن خان شہید کی زندگی اور ان کی قربانیوں سے آج کل کچھ لوگ کھیل رہےہیں ان کے نقش وقدم سے ہٹ کر لوگ سیاست کررہےہیں پاک افغان بارڈر کو 2013کی حکومت میں باڑ کی صورت میں تسلیم کرلیاگیاہے، بلکہ اسی حکومت کے گورنر نےڈیوریڈ لائن کےویش پر جھنڈےبھی گاڑدیئےہیں یہ ایک اچھی بات ہے کہ محب وطنی کاایک ثبوت ہمیں ملا۔ لیکن خان شہید نے تو بارڈر اور ڈیوریڈ لائن سے صاف انکار کیاتھا ان کی سوچ پشتون افغانستان یعنی کابل تک ایک ہونے کا تھاخان شہید کے فلسفے پر ملی شہید عثمان ًخان کاکڑسمیت کئی ایسے مدبر شخصیات نے نہ قربانیاں دی ہیں بلکہ جان کی پروا کئےبغیر جام شہادتیں نوش کیں ، پشتونوں کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کیلئے باچاخان ولی خان اور شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی سوچ وولولےکونہ صرف زندہ کرنا ہوگا بلکہ ان کی راہ پر چل کر ہمیں مستقبل کی کامیابی کی ضمانت ملےگا،صحافی حسن اچکزئی کے تبصرہ کے مطابق پشتونخواملی عوامی پارٹی جو اس وقت دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے اس کو ایک کرنےکیلئےمحمود خان اچکزئی کے پاس اب بھی آپشن موجود ہےکہ ناراض اراکین کے پاس جاکر ان کومنانے میں خود کردار ادا کرے جن اراکین نے پارٹی میں بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں ان میں جمی ہوئی برف پگھلنے کی لئے اور کوئی آپشن موجود نہیں،اختلاف اور انحراف سے پارٹیاں نہیں چلتی صبر برداشت، دوسروں کو عزت دینے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے ان کی مالی مدد کیساتھ مشکل وقت میں ساتھ دینے سے پارٹیاں ہوں یا تحریک۔مضبوط ہوگی، خان شہید نے شہرت اور علم کو کتابوں اور رسالوں میں چھاپنے کےبعد حاصل کی، خان شہید زندہ پشتونوں کیلئےآج بھی ایک چراغ ہے 5the جنریشن وار کے زریعے آج بھی پشتونوں کے حق خود ارادیت تسلیم کرنے محرومی کاشکار کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں، شاباش چمن کے غیور پشتون اقوام جنہوں نے پاک افغان بارڈر پر اتحاد قائم کرکے ایک غیر سیاسی اتحاد قائم کی اور دھرنا دے رہےہیں جو جاری ہےیقینا اگر اس دھرنے کو سیاسی شکل دیتاتو آج کب کا اس پر کوئی نہ کوئی سودا ہوتا،میں ایک نالائق جاہل صحافی ہوں ادا کئے گئے الفاظ میری جزبات ہیں، اگر اس سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معزرت خواہ ہوں بلکہ ہمین سیدھار استے پر ہموار کرنے کیلئے درج زیل وٹس ایپ نمبر پر ضرور مسج دیں،

تبصرہ پرممکنہ رائے دینے کی اشد ضرورت ہے، 03248870392پر وٹس ایپ کردے

01/12/2023

چمن دھرنےمیں پاکستان مخالف نعرے لگانےوالوں کو ریاست کچل دےگی، لرو آبر کاخواب کتابوں میں موجود ہے، پاسپورٹ کا شرط عملی ہوگئی ہے،پی ٹی ایم پاکستان دشمن تنظیم ہے، صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا صحافی حسن اچکزئی کو خصوصی انٹرویو

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=822193263041215&id=100057516456544

29/11/2023

صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نےکہاہے کہ بنو خود کش حملہ میں تارکین وطن کا ہاتھ ہیں یہ 16واں واقعہ ہے جو افغان شہری کررہاہےافغان کارڈ ہولڈر کو بھی جانا پڑےگا، سیکرٹریٹ میں بلدیات بلاک کے سامنے پریس کانفرنس سے خطاب

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=821047979822410&id=100057516456544

27/11/2023

ڈی سی قلعہ عبداللہ کی بس میں کچھ نہیں، خالی اے اسی کے کمروں میں بیٹھے ہوئے، قلعہ عبداللہ میں مون سون کی بارشوں میں زراعت تباہ،کاشتکاروں کو کوئی بیج نہیں ملا، سرکاری منظورہ شدہ ٹریکٹر کے گھنٹے اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر،رہی سہی کسر واپڈاوالوں کی غفلت نے پوری کردی، پشتونخوامیپ کےرہنما غبیزئی قبیلے کے سربراہ سردار حاجی جیلانی خان اچکزئی کا صحافی حسن اچکزئی کو خصوصی انٹرویو، ڈی سی قلعہ عبداللہ کا نمبر بھی بند ہے، صحافی کا شکوہ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=819922113268330&id=100057516456544

بابا جان می پہ دعاو کی یاد ساتھی اللہ رب العزت دی جنت الفردوس ورننصیب کی ، یقینا بابا نہیں دنیا نہیں،  اما جی نہیں گھر ن...
18/11/2023

بابا جان می پہ دعاو کی یاد ساتھی اللہ رب العزت دی جنت الفردوس ورننصیب کی ، یقینا بابا نہیں دنیا نہیں، اما جی نہیں گھر نہیں، یہ گھر پھر نہیں بسے گا ہاں خود باپ بن کر دوسروں کا سہارا بنے گا لیکن میرا پھر اس طرح کوئی سہارا نہیں بن پائےگا، تحریر صحافی حسن اچکزئی

13/11/2023

افغانستان پاکستان کو دھمکی نہ دے ورنہ پاکستان منہ توڑ جواب کا طاقت رکھتاہےافغان حکام اپنے تارکین وطن کی بسانے کیلئے اقدامات کرے، صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=811757280751480&id=100057516456544

Address

Quetta Jina Rod
Quetta
LOVEYOU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astefsar news استفسارنیوز سپر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share