Speen Zhob

Speen Zhob Public Voices

19/03/2024
آنے والے الیکشن میں آپ کس کو سپورٹ کرو گے اپنے جوابات کمینٹ سیکشن میں ضرور دے۔
25/09/2022

آنے والے الیکشن میں آپ کس کو سپورٹ کرو گے اپنے جوابات کمینٹ سیکشن میں ضرور دے۔

23/09/2022

کلتورې غاړې 🌹
کلتور ورځ مو نیکمرغه
کلچر یا ثقافت ته په پښتو کې "ژواک" وايي

21/06/2022
08/01/2022

ان کو پتہ نہیں تھا کہ ان کی خوشیاں غم میں بدلنے والی ہے. بہت تکلیف ہوتی ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر. اللہ تعالیٰ مری میں جابحق لوگوں کے خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. 😭

29/12/2021

ژوب: ژوب میں رہائش پذیر ماریہ کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر بیوٹمز ژوب کیمپس کے غیر قانونی اقدامات (گھر میں بلا اجازت گھسنے اور ہراساں کرنے) کے خلاف انکوائری کی اپیل.
چانسلر بیوٹمز گورنر بلوچستان, وائس چانسلر بیوٹمز اور آئی جی پی بلوچستان نوٹس لیں۔

کلـی اومـژہ مـرسـین زئی نے جیـژہ پہاڑ کا مقدمہ ہائی کورٹ بلوچستان میں کلی یاسـین زئی سے جیت لیا مقدمے کی پیروی اومـژہ مـ...
14/12/2021

کلـی اومـژہ مـرسـین زئی نے جیـژہ پہاڑ کا مقدمہ ہائی کورٹ بلوچستان میں کلی یاسـین زئی سے جیت لیا مقدمے کی پیروی اومـژہ مـرسـین زئی کی جانب سے ملک عظمت خان ایڈوکیٹ اور ولی آذاد ایڈکیٹ نے کی ہم سب دونوں ایڈوکیٹس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کـرتے ہیں.
copy

26/11/2021

۔😭
فورٹ سینڈیمن گرائمر ہائی سکول ژوب کا اصلی چہرہ ، تعلیم سے زیادہ کاروبار پر توجہ، چھٹیوں کی ایڈوانس فیس نہ دینے پر بچوں کے ساتھ تعلیم دشمنی

ایک غریب شخص سے چھٹیوں کی ایڈوانس فیس طلب کی جارہی یے چند ماہ پہلے اس نے بتا دیا کہ چھٹیوں کی فیس ادا نہیں ہوسکتی ہے تب سکول کی نام نہاد انتظامیہ نے غریب والد کو کچھ نہ کہا اور جب امتحانات کا وقت شروع ہوا تو انہوں نے بچوں کو دوران امتحان سکول سے نکال دیا، چھٹیوں کی فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بچوں کو امتحان سے محروم رکھنا سرار ظلم اور تعلیم دشمنی ہے ۔ دو وقت کی روٹی کمانے والوں پر جب چھٹیوں کی دس ہزار ایڈوانس یک مشت طلب کیے جاتے ہیں تو ایسی صورت میں غریب شخص پر پہاڑ ٹوٹ پڑتا ہے مگر یہی لگتا ہے کہ سکول کم کاروبار زیادہ چلایا جارہا ہے یہ ان پرایویٹ سکول مالک کا اصلی چہرہ ہے ۔ افسوس ہے کہ ہمارا سرکاری سکول سسٹم اتنا قابل اعتماد نہیں ہے جس کی وجہ سے پرائیویٹ سکولوں نے ایک دھندا شروع کیا ہے جب ہمارے نمائندے اور افسران کے بچے سرکاری سکولوں میں بچوں کو داخلہ نہ دلوائیں گے تو کیسے سرکاری سکولوں کا معیار بہتر ہوگا؟ فورٹ سنڈیمن سکول کی مثال آپکے سامنے ہے کہ کس طرح انسانیت کو کچل کر بچوں کو نکالا گیا۔ میں بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کوئٹہ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس رپورٹ اور ویڈیو کا نوٹس لیکر سکول انتظامیہ کو فوری نوٹس جاری کرے.

ایم این اے  قادر مندوخیل این کے اسپارٹن حب جم ٹیم کے کامیاب سفر کے 2 سال کا جشن منا رہے ہیں.... شکریہ پروفیسر...MNA Qada...
15/11/2021

ایم این اے قادر مندوخیل این کے اسپارٹن حب جم ٹیم کے کامیاب سفر کے 2 سال کا جشن منا رہے ہیں.... شکریہ پروفیسر...
MNA Qadar Mandokhael Celebrating 2 Years of successful journey of spartan Hub Gym Team .... Thanks professor Qadar Mandokhel

21/10/2021

ایک غریب آدمی کو قرضکی ضرورت پڑ گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣️🌹

20/10/2021

سرجن ڈاکٹر عصمت اللہ ناصر

یونیورسٹی کالج آف ژوب کے ڈائریکٹر عبد السلام لودھی صاحب کھیلوں کے نہایت دلدادہ ہیں۔ اس وجہ سے تجرباتی زندگی میں کھیلنا ب...
09/09/2021

یونیورسٹی کالج آف ژوب کے ڈائریکٹر عبد السلام لودھی صاحب کھیلوں کے نہایت دلدادہ ہیں۔ اس وجہ سے تجرباتی زندگی میں کھیلنا بھی خوب جانتے ہیں۔ موصوف خدا خدا کرکے ہزار معاہدوں اور لاکھوں جگہ ضمیر کا سودا کرکے ژوب بیوٹمز کی ڈائریکٹری تک پہنچ پائے ہیں۔ یہ بات بعید از قیاس ہے کہ اب موصوف اس پوسٹ سے مستعفی ہونگے۔ محترم سلام صاحب کثیر الجہت ہیں۔ اس وجہ سے معمہ بنے ہوئے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ موصوف کرپشن کے نہایت سنگین معاملات میں ملوث ہیں۔ جن کی عکاسی 2019 کی بجٹ سے ہوتی ہے کہ جب یونیورسٹی کالج اف ژوب کےلیے 5 کروڑ کا بجٹ آیا۔ ان میں سے اس نے تین عدد گراونڈ، جن میں فٹ سال گراونڈ، والی بال گراونڈ اور کرکٹ گراونڈ شامل ہے۔ تمام مختصر سے ایرئے پر بنے ہیں۔ ہر ایک میں چار چار پائپ، دو میں جال اور ایک میں کپڑے کی جالی لگی ہوئی ہے۔ جس پر موصوف کا کہنا ہے کہ 2 کروڑ بیس لاکھ سے اوپر کی لاگت آئی ہے۔

دوسرا دعوی ہے کہ 1 کروڑ 64 لاکھ کی رقم سے 1.5 کلومیٹر کی سڑک بنی ہے۔ جسکا مٹیریل ہاتھ کی انگلی سے خراب کیا جا سکتا ہے۔ ہزار موڑوں پر مشتمل ہے۔ تنگ راستہ۔ پانی بہاو کا کوئی خاص انتظام نہیں رکھا گیا ہے۔ جسکی لاگت پچاس لاکھ تک پہنچے تو کافی ہوگا۔ بتایا جائے کہ باقی کی 1 کروڑ چودہ لاکھ روپیہ کہاں گئے۔

محترم و لائق ڈائریکٹر عبد السلام لودھی صاحب کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ کی رقم طلبا کے اذہان روشن کرنے کےلیے لائبریری کی خاطر رکھا گیا۔ غیور عوام سے گزارش کرونگا کہ خود یونیورسٹی ویزیٹ کرے اور لائبریری میں ایک کروڑ کی کتابوں سے لطف اندوز ہوا جائے۔ جسکی کل مقدار 500 کے قریب کتب پر مشتمل ہوگی۔ اگر ،زیادہ سے زیادہ بھی حساب کیا جائے تو بیس لاکھ ہی رقم استعمال ہوئی ہونگی۔ بتایا جائے باقی کی 80 لاکھ کہاں گئے۔

ستم ظریفی تو یہ ہے کہ طلبا کو ورغالایا جا رہا ہے۔ وہ ڈرے سہمے ہوئے ہیں۔ ڈگری اور اچھے مارکس کی لالچ میں لودھی صاحب کے ناجائز کرتوت کی دفاع میں کمر بستہ ہے جوکہ نہایت غلط پہلو کی جانب نشاندہی کر رہے ہیں۔ کل کو یہ طلبا معماران قوم ہونگے تو ان کی قوت فیصلہ کیونکر قابل اعتماد ہوگی۔

عوام سے گزارش ہے کہ وہ یونیورسٹی جاکر خود ایک ایک چیز کا بغور جائزہ لے اور پر محترم لودھی صاحب کی روشن ذہنیت کا اندازہ لگائیں کہ وہ ژوب کے عوام کے ساتھ کتنے مخلص ہیں۔ فیملی کی طرف جھکاو اور اقرباء پروری کی داستان الگ ملاحظہ کرنے کو منتظر ہے۔ جسکی چند ایک جھلکی پہلے ہی سوشل میڈیا کی ذینت بن چکی ہے۔ فیصلہ عوام کریں اور عبد السلام لودھی کی پوزیشن واضح کرے۔ اگر خدمت کے اہل ہیں تو قدر کریں، لائقِ ملامت ہے تو بسترہ پکڑائے۔
C

ژوب BUITEMS میں آسامیوں کی تقرری میں  بے ضبطگیوں اور کرپشن کی داستان۔ ڈائریکٹر عبدالسلام لودھی صاحب نے اپنا پورا خاندان ...
04/09/2021

ژوب BUITEMS میں آسامیوں کی تقرری میں بے ضبطگیوں اور کرپشن کی داستان۔
ڈائریکٹر عبدالسلام لودھی صاحب نے اپنا پورا خاندان ژوب آئی ٹی میں ناجائز، غیراصولی و غیرقانونی طور پر تعینات کیا ہوا ہے۔ عبدالسلام صاحب نے کل ملا کر اپنے گھر کے 5 افراد کو تعنات کیا ہے. آپ کا طریقہ کاریہ ہے کہ آپ کسی بھی خالی آسامی پر پہلے اپنے گھر کے فرد کو Adhoc پر تعینات کرتے ہیں. Adhoc کے لئےناکوئی اشتہارجاری ہوتا ہے اور نہ کسی کو کانوں کی کان خبر ہوتی ہے. پھر وقت کے ساتھ اسکے ریگولر ہونے کیلئے راہ ہموار کرتے ہیں. جس کی مثال حال ھی میں ہونے والی اسسٹنٹ رجسٹرار کی تقرری ہے. اس آسامی کی تقرری کار کی تفصیل سے آپ دوسری آسامیوں پرتقریروں کی بے ظبطگی کا اندازہ لگا سکتے ہیں. یہ آسامی بہت پہلےخالی ہوئی اور اسے فل کرنا بہت ضروری بھی تھا. کیونکہ بیو ٹمز کے ورکنگ سٹرکچر کے مطابق 4 شعبوں میں سے یعنی Finance ، Procurement, Academic اور HR میں سے آپ کسی1 شعبے کو بھی خالی نہیں چھوڑ سکتے اگر آپ کو اپنےروزمرہ کےدفتری معمولات کو اچھے طریقے سے چلانا ہے . لیکن عبدالسلام صاحب نے جان بوجھ کر یہ آسامی خالی چھوڑ ی. اب اس آسامی پر تعیناتی کے لیے ا پنی سالی کے لئے راہ ہموار کر رہے ہےجو کے آپ کی دوسری بیوی، جو خود ژوب آئ ٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہے، کی بہن ہے. عبدالسلام صاحب کی سالی پہلے سے ژوب بیو ٹمز میں Adhoc پر لکچرر تعینات ہے. آپ اپنی سالی کو دو طرح سے ریگولر کرنا چاہتے ہیں. اول تو اس کی خواہش کے مطابق لکچرر تعینات کرنا چاہتے ہیں. اور اگر کسی وجہ سے وہ ممکن نہ ہو پائے تو دوسرا آپشن اسسٹنٹ رجسٹرار ہے. حال ہی یعنی 28 اگست 2021 میں دونوں آسامیوں بشمول بہت سی دیگربیوٹمز آسامیوں کیلئے نیشنل ٹسٹنگ سروس المعروفNTS کے زریعے ٹسٹ ہوے. جس میں اسسٹنٹ رجسٹرار کا ٹسٹ سراسر مزاق اور خانہ پری تھا. اگر آپ اس ٹیسٹ کا موازنہ اسی آسامی کے ہونے والے 2018 کے ٹیسٹ سے کرے، وہ بھی NTS کے ذریعے ہی ہوا تھا. تو فرق واضح ہو جائے گا.فرق کی وضاحت کے لئے ٹیسٹ کا پیٹرن بھی واضح ہوناچاہیے. 2018 کے ٹیسٹ میں english, analytical, comupter,اور islamiyat, management r mathematics کے پورشن تھے. اور 2021 والے میں صرف 3 پورشن یعنی english, computer اور mangement. یاد رہے کہ عبدالسلام صاحب کی سالی کا اپناسبجیکٹ Management ہے اور وہ بطور لکچرر ژوب بیوٹمز میں بطور یہ سبجیکٹ پڑھاتی بھی ہے اور ساتھ میں english بھی پڑھاتی رہی ہے اور computer سے اتنے سوالات نہیں تھے. یہ بھی واضح ہوتا رہے کہ موصوفہ نے اس ٹیسٹ میں آچھا خاصا سکور کیا ہے. ہم مو فوفہ کی قابلیت پر شک نہیں کرتے. لیکن یہ سوال اٹھانا حق بجانب سمجھتےہیں کہ ٹیسٹ پیٹرن 2018 کے پیٹرن سے کیوں مختلف بنایا گیا. دوسرا سوال یہ ہے کہ موصوفہ کے مضامین اور ٹیسٹ کے مضامین کیا اتفاقی طور پہ ایک سے ہے. یہ بات NTS کی credibility پر بھی سوالیہ نشان چھوڑتی ہے. اب آتے ہیں اس غضب کرپشن تقرری نمبر 2 پر یعنی سالی کے شوہر جو کے بطور آفس اسسٹنٹ Adhoc پر تعینات یے. اس کی بھی کچھ تفصیل ضروری. 2018 میں 3 آفس اسسٹنٹ کی تقرری ہوئی. جس میں سے 2 آسامیاں دو اسسٹنٹ کے استعفا کے بعد خالی ہوئی. عبدالسلام صاحب نے حسب روایت یہ آسامیاں بھی فل نہیں کی اور Adhoc کے طور پر اپنی مزکورہ بالا سالی کے شوہر کو تعینات کیا. جو کہ انتہائی نالائق اور Unqualified بندہ یے. موصوف نے پرائیویٹ ڈگری کی ہے. اور مزاق کہیے یا اتفاق موصوف نے بھی NTS اچھا خاصا سکور کیا ہے. اب سوال یہ ہے کہ کیا ژوب شہر میں talent کى کمی ہے جو اسے بندوں کو Adhoc پر لیا جا رہ ہے. تیسری نمبر پہ پہلی بیوی کے بھائی ہے یہ بھی بطور لکچرر Adhoc تعینات ہے. 4 نمبر پر ڈرائیور هے جو تنخواہ تو ژوب سے لیتے ہیں لیکن کوئٹہ میں عبدالسلام صاحب کے گھر کے ذاتی ماموں پر مامور ہے. اور آخری الذکر کوک ہے. جو کے انتہائی غیر پیشاورانہ کوک ہے.
ان تقریروں کےعلاوہ بھی عبدالسلام لودھی صاحب نے کرپشن کا وہ بازار گرم کیا ہے جس کی نظیر نہیں ملتی. احکام بالا سے استدعا ہے کی ژوب جیسے غریب اور پسماندہ شہر پر رحم کیا جائے. ترقی کے نام پر ہمیں ژوب بیوٹمز جیسے ادارے نہیں چاہے جس پر اسے لوگ مسلط ہو جو ہر طرح سے ہماری حق تلفی کر رہے ہو. بالا تقریروں کا نوٹس لیا جائے. اور ادارے کی ہر طرح سے انکوائری ہونی چاہئے.

06/07/2021

ضلع ژوب کنٹومنٹ آفسر ظہور حسن صاحب نیو اڈا بحالی تک پرانے اڈے پہ ٹیکس عمل پالیسی موجودہ صورتحال کیمطابق ترک کرے عوام کی رہنمائی کیلئے ذمہ دار حکام کو کردار ادا کرنا ھونا تاکہ عوام میں مزید بے چینی پیدا نہ ھوسکے

ژوب...کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب ژوب اڈہ کو جانے والوں سے ہر ایک گاڑی سے حساب سے ٹیکس نامنظور نامنظور
06/07/2021

ژوب...کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب ژوب اڈہ کو جانے والوں سے ہر ایک گاڑی سے حساب سے ٹیکس نامنظور نامنظور

صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ نے ژوب کے مختلف محکموں میں نئے جاب ( آسامیاں ) منظور کئے۔ جس میں 1۔ محکمہ ایجوکیشن میں سیک...
03/07/2021

صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ نے ژوب کے مختلف محکموں میں نئے جاب ( آسامیاں ) منظور کئے۔ جس میں
1۔ محکمہ ایجوکیشن میں
سیکنڈری ایجوکیشن 52 J.V teachers آسامیاں
۔ ایجوکیشن سیکنڈری 12 EST آسامیاں
ہائیر ایجوکیشن ریزیڈیشنل کالج 16 آسامیاں

2۔صحت
ٹراما سنٹر ژوب 28 آسامیاں
۔DHQ ژوب 6 آسامیاں

3۔ سنڈیمن فورٹ( ضلع)
سنڈیمن فورٹ 9 آسامیاں

4۔ پلاننگ ہاؤسنگ بلڈنگ
سرکٹ ہاوس ژوب 7 آسامیاں

5۔ اسپورٹس
سپورٹس کمپلیکس، عرفاں کاسی اسٹیڈیم 6 آسامیاں

6۔ لیویز
لیویز 7 آسامیاں

7۔ پبلک ہیلتھ انجنیرنگ
پی ۔ ایچ ای۔ 4 آسامیاں

8۔ excise
ایکسائیز 2 آسامیاں

9۔ Information technology
انفارمیشن ٹیکنالوجی 6 آسامیاں
copy by Mardan khan mandokhel

01/07/2021

تـه راسـره اوکړه د اخلاص ډکـه یاری آشنـا
حیر بـه دی نکـړو اې ډاکـټره قــربانی آشنـا.
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
د قام شـهـیـد افغان شـهـیـد عثمان شـهـیـد
تـــه ډالــی ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

خلک خوشحاله دي وايې DHA راغلي ده ، دا DHA ايسټ اينډيا کمپنی ده لکه ايسټ انډيا کمپنى ده چي راله او په ګرد هندوستان يې باچ...
01/07/2021

خلک خوشحاله دي وايې DHA راغلي ده ، دا DHA ايسټ اينډيا کمپنی ده لکه ايسټ انډيا کمپنى ده چي راله او په ګرد هندوستان يې باچاي وکړه دا DHA ستاسو دپاره ايسټ انډيا کمپنى چي پکښي ٨٠ %پلاټونه پنجابيانو ته ملاو سوي دي او د پلاټونه دوى نه جوړوي بلکي دلته ډوميسائل باندي جوړوي ولکه بيا ستا وه بچي ته د چپړاسي نوکري هم پيدا سي۔

محترم نواب اياز

شهيد عثمان خان کاکړ، رحيم کليوال شهيد او نور ملګري
01/07/2021

شهيد عثمان خان کاکړ، رحيم کليوال شهيد او نور ملګري

We are running a Twitter trend against the assassination of   tonight in accordance to his last speech in the senate of ...
28/06/2021

We are running a Twitter trend against the assassination of tonight in accordance to his last speech in the senate of Pakistan. Everybody is requested to participate in this important hashtag.

Time 09:00 - 12:00
Hashtag ُم_کھاتے_میں_نہ_ڈالا_جائے

22/06/2021

د واک تحریک ممبر
Benazir Mandokhail
د شہید عثمان لالا سرہ د مینې او تعزیت اظهار

‏هائ مرګیه څومره نر سړې دې یوړو
د افغان ولس د سر سړې دې یوړو

پهٔ نشتون یې پشتونخوا شوله یتیمه
د ننګونو د لشکر سړې دې یوړو
سر یې مات شو مګر ټیټ یې چا ته نهٔ کړ
لوئ باتور او دلاور سړې دې یوړو

ګـیلامن درنه بې حده ګیلامن یم
څهٔ بهادر او زړاور سړې دې یوړو
ګیلامان پشتین.

22/06/2021

پشتونخوا ملـی عوامـی پارټـی مـرکـزی سیـکرټـری او صوبائی صـدر شـهـیـد عثـمان خـان کاکـړ پـه ویاړ مرثیـه

22/06/2021

د مولانا نوردین اغا د عثمان لالا باره کې بیان.

ہم بلوچ بھائیوں کے بے حد مشکور ہیں، ان کے سیاسی تعلق چاہے جس سیاسی تنظیم سے بھی ہو، انھوں نے ہر جگہ پر شہید لالا کے جناز...
22/06/2021

ہم بلوچ بھائیوں کے بے حد مشکور ہیں، ان کے سیاسی تعلق چاہے جس سیاسی تنظیم سے بھی ہو، انھوں نے ہر جگہ پر شہید لالا کے جنازے کا جو والہانہ استقبال کیا، وہ قابل فخر ہے، بلوچ بھائیوں ہم آپ کے مقروض ہیں، شھید لالا ہر مظلوم کے ساتھ تھے، چاہیے اس کا تعلق پھر جس قوم یا سیاسی جماعت سے بھی تھا۔ لالا اپنی زندگی میں ہر وقت مظلوموں کے شانہ بشانہ کھڑے تھے۔

21/06/2021

ارمـان ارمـان د پـښـتـونـو جـنـازې
ډیرې مـی یـووړې پــه اوږو جنازې

21/06/2021

په قام ګران لالا شہید سو خدایه !

20/06/2021

رب دی ژوندے لره جانانه
تاته د کلی ماشومان دعا کوینه

19/06/2021

ګـران عـثـمـان لالا دی لـوئ څـشـتـن روغ جـوړ کـړی.

پی میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزی اور پارٹی کے دیگر مشران نے فوری طور پر ایئر ایمبولینس(چارٹرڈ طیارے) کا بندوبست کیا آب ...
19/06/2021

پی میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزی اور پارٹی کے دیگر مشران نے فوری طور پر ایئر ایمبولینس(چارٹرڈ طیارے) کا بندوبست کیا آب عثمان کاکڑ کو کوئٹہ ایرپورٹ کیلئے ایمبولینس کے ذریعے روانہ کیا، تمام لوگوں سے عثمان کاکڑ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی جاتی ہے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speen Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All