Sami Bhai

Sami Bhai I'm a social media technical expert specializing in Facebook monetization. Stay tuned for tutorials, updates, and the latest social media trends.

Here, you'll find tips, strategies, and troubleshooting advice to maximize your online presence and revenue. My Name Is Samiullah and I am popularly known as Sami Bhai I'm a social media technical expert specializing in Facebook monetization.

ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اس دنیا سے رخصت ہونے پر تمہیں ایک عجیب تجربہ ہوگا:یا تو تم ایک قیدخانے سے آزاد ہو کر اپنے...
09/12/2024

ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

اس دنیا سے رخصت ہونے پر تمہیں ایک عجیب تجربہ ہوگا:
یا تو تم ایک قیدخانے سے آزاد ہو کر اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے،
یا پھر آج تم آزاد گھوم رہے ہو، لیکن یہاں سے نکلتے ہی ایک قیدخانے میں داخل ہو جاؤ گے۔

یاد رکھو! ایک قید ضروری ہے، چاہے وہ اس دنیا میں کاٹو یا آخرت میں:
• یہاں کی قید عمل اور بندگی کی ہے، لیکن چند دنوں کی بات ہے۔
• وہاں کی قید بے بسی اور جہنم کی ہے، جس کے دن طویل اور نہ ختم ہونے والے ہیں۔

پس، تمہارے اختیار میں ہے کہ یہاں کی عارضی قید برداشت کرلو یا وہاں کی نہ ختم ہونے والی قید کے لیے تیار ہو جاؤ!

سوچو! فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے…

جمعہ کے دن اور رات درود شریف پڑھنے کی فضیلترسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:“جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت...
05/12/2024

جمعہ کے دن اور رات درود شریف پڑھنے کی فضیلت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
“جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت سے درود پڑھا کرو، جو ایسا کرے گا، قیامت کے دن میں اس کی شفاعت کروں گا۔”
(بحوالہ: بیہقی، اور دیگر کتبِ احادیث)

28/11/2024

جمعہ کے دن اور رات درود شریف پڑھنے کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
“جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت سے درود پڑھا کرو، جو ایسا کرے گا، قیامت کے دن میں اس کی شفاعت کروں گا۔”

(بحوالہ: بیہقی، اور دیگر کتبِ احادیث)

14/11/2024

دہ روزی خان شوق سرہ مجلس اور د مینوالو مننہ



02/11/2024

ستاسو فیسبوک پیج پیسې ګټلی شي او که نه ؟
Can your page earn money or not?





28/10/2024

سوشل میڈیا پر دھوکہ دہی کے نئے طریقے
۔
۔





13/10/2024
21/09/2024
15/09/2024

مولوی نورالدین آغا صاحب خپل بیان ولی ڈلیٹ کئی ؟

☕️
02/07/2024

☕️

Alhamdulillah 😍
21/06/2024

Alhamdulillah 😍

13/05/2024

Facebook Rights Manager Sirf 5 Minute Mein Hasil Karain | How To Get Rights Manager On Facebook 2024 | Sami Bhai





Warning:

This is my Personal opinion, and data is based on my personal research. This is not official new/advice/content from any company.

میری طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کو دل کی  گہرائیوں سےعیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🥰
10/04/2024

میری طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے
عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🥰

07/04/2024

مولوی نورالدین آغا صاحب اور روزی خان شوق شائشتہ ملاقات

Masha allah ❤️
19/03/2024

Masha allah ❤️

19/12/2023

How To Monetize page In Pakistan In 2024 | Sami Bhai | How To Earn Money From Facebook 2024





Warning:

This is my Personal opinion, and data is based on my personal research. This is not official new/advice/content from any company.

Address

Sami Bhai Office
Quetta
87300

Website

https://wa.me/samibhai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share