AJ News TV HD

AJ News TV HD AJ news TV

03/02/2024

کوئٹہ
پاکستان کا آنے والا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک

Asia cup
02/09/2023

Asia cup

سابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا
20/05/2023

سابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا

20/05/2023
20/05/2023

ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خودکش حملہ ، سراج الحق محفوظ رہے۔
حملہ آور ہلاک

20/05/2023

اے جے نیوز کو دنیا بھر سے رپورٹ
بیرو چیف
کی ضرورت ہے صحافت میں دلچسبی رکھنے والے حضرات رابطہ کر سکتے ہیں رابطہ کرنے کیلئے ہمارے فیس بک پیج کو جوائن کریں اور دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

18/05/2023

Royal kids English grammar high School mein janab Azeem Sahab Qari Abdul matin aur digar teacher talim ke hawale se interview li g*i

05/05/2023

Sabir sahab shahwani mujeeb sahab shahwani Jameel Ahmad muhammad moosa Baloch and Raess Arif Baloch and Umar khan

🗣️ سی ایس ایس 2019,2020,2021 کی مشترکہ رپورٹ جاری--- امتحانات میں مضمون نویسی میں 49 ہزار 500  مجموعی امیدوروں میں سے 45...
03/05/2023

🗣️ سی ایس ایس 2019,2020,2021 کی مشترکہ رپورٹ جاری--- امتحانات میں مضمون نویسی میں 49 ہزار 500 مجموعی امیدوروں میں سے 45 ہزار 800 امیدوار فیل ہوئے.

🗣️ انگریزی میں 49 ہزار500مجموعی امیدواروں میں سے 35 ہزار امیدوار فیل ہوئے.

🗣️ اپشنل اردو میں 2019 میں 30 , 2020 میں 59اور 2021 میں 73 فیصد امیدوار فیل ہوئے.

03/05/2023

بریکنگ نیوز

کوئٹہ ہزار گنجی زمباد گاڑی میں آگ لگ گئی دوسرے دکانوں کو خطرہ ہے

02/05/2023

*بولان میں گزشتہ روز شدید بارش عارضی گزر گاہ بہہ جانے سے اندرون بلوچستان سے سندھ پنجاپ کے پی کے جانے والی ٹریفک مختلف مقامات پر روک دی گئی سیلاب سے متاثرہ پنجرہ پل کا متبادل راستہ چھوٹی گاڑیوں کیلئے 19گھنٹے کے بعد جزوی طور پر بحال*

*بولان(نامہ نگار)بولان میں گزشتہ روز شدید بارش کے باعث پنجرہ پل کا متبادل راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا جس انتظامیہ اور این ایچ اے نے متبادل راستے کو 19 گھنٹوں کی امدادی کارروائیاں کے بعد چھوٹی گاڑیوں کے لئے جزوی طور پر بحال کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شدید بارشوں کے باعث آنے والے نچلے درجے کے سیلابی ریلے میں بولان قومی شاہراہ این اے 65 پرگزشتہ برس سیلاب سے متاثرہ پنجرہ پل کی علارضی گزر گاہ بہہ گئی تھی جس کے بعد این ایچ اے اور انتظامیہ نے متبادل راستے کی بحالی کا کام شروع کیا جس اتوار کو 19گھنٹے کے بعد مکمل کر لیا گیا ۔اے سی ڈھاڈر فہد شاہ راشدی کے مطابق ضلعی انتظامیہ بولان کی امدادی ٹیموں کی جانب سے گزر گاہ کو ہنگامی طور پر ٹریفک گزرنے کے قابل بنایا گیا ہے اس وقت چھوٹی گاڑیوں کو گزر جا رہا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں پھنسی ہوئی بڑی مالبردار گاڑیوں کو پنجرہ پل سے گزارا جائے گا انہوں نے کہا کہ پھنسی ہوئی تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کی روانگی کے بعد متاثرہ حصے کے کا کام مزید مکمل کیا جائے گا انہوں نے عوام سے التجا کی کہ چار مئی تک ہونے والی بارشوں کے سلسلہ جاری رہنے سے قبل بولان قومی شاہراہ این اے 65 پر سفر کرنے سے قبل کنڑول روم لیویز تھانہ ڈھاڈر سے رابط کرکے سفر کریں*

*کچھی پریس کلب ڈھاڈر*

02/05/2023

کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

Musa Khan
02/04/2023

Musa Khan

دوستو دو گھنٹے میں1k followersچاہیے
01/04/2023

دوستو دو گھنٹے میں
1k followers
چاہیے

Address

Seryab Road Quetta
Quetta

Telephone

+923412029064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ News TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Quetta

Show All