BNC

BNC balochistan

صرف ایک درخت کی اہمیت دیکھ لیں اگر ہم سب اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں تو جانداروں کے ساتھ ہم انسانوں کی بھی زندگی آسان ہو...
25/04/2024

صرف ایک درخت کی اہمیت دیکھ لیں

اگر ہم سب اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں تو جانداروں کے ساتھ ہم انسانوں کی بھی زندگی آسان ہوجائے ،

وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں                  "شعور"           سے خوفزدہ ہوتا ہے۔
18/04/2024

وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں
"شعور"
سے خوفزدہ ہوتا ہے۔

جب طوفان باد و باراں گرج چمک کے ساتھ ہو تو آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ایسی صورت میں مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر ...
14/04/2024

جب طوفان باد و باراں گرج چمک کے ساتھ ہو تو آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ایسی صورت میں مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہتر ہوتا ہے۔
اونچی جگہوں پہ جانے یا ٹھہرنے سے گریز کریں۔
بہتر ہے کہ مکان، گھر، عمارت کے اندر چلے جائیں یا اگر باہر ہیں تو اپنی گاڑی کے اندر بیٹھ جائیں۔
کھلے میدان میں ہیں تو نسبتاً کسی نچلی جگہ والی پناہ گاہ کو اختیار کریں کیونکہ آسمانی بجلی کے عموماً اونچی جگہوں پہ گرنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں۔
موبائل ڈیوائس کے استعمال سے گریز کریں۔

‏سب خدا کے وکیل ہیں لیکن‏آدمی کا کوئی وکیل نہیں ۔۔!
14/04/2024

‏سب خدا کے وکیل ہیں لیکن
‏آدمی کا کوئی وکیل نہیں ۔۔!

گوادر ۔  - ایک دلکش پارک جو شہر کی اسکائی لائن کو خوبصورت
02/04/2024

گوادر ۔ - ایک دلکش پارک جو شہر کی اسکائی لائن کو خوبصورت

*ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے*  تنخواہ چار سال پرانی والی، مکان کا کرایہ تقریباً دوگنا۔  اسکول ...
28/03/2024

*ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے*

تنخواہ چار سال پرانی والی، مکان کا کرایہ تقریباً دوگنا۔

اسکول فیسسں 80 فیصد زیادہ
1000 والی کاپیاں کتابیں 5500 روپے،
300 والا گیس بل 4500 روپے،
2000 والا بجلی بل 15000 روپیے،
800 والا آٹا 2200روپے،
150 والا گھی 600 روپے،
6 والی روٹی 25 روپے،
10 والا نان 30
اور
50 والی چنے کی پلیٹ 150 روپے،
2200 والا موٹر سائیکل ٹائر ٹیوب رم 6000 روپے،
150 والا پٹرول 300 روپے لیٹر،
20 والا چنگچی کرایہ 50 روپے،،
1500 والی شلوار قمیض 3000 روپے،
ڈاکٹروں کی فیس 2500 اور 3000 روپے،
150 والی دوا 600 روپے،
یہ سب ہوگا تو سفید پوش 25. 30 ہزار کمانے والا کیا کریگا کہاں جائےگا؟

مکمل تباہی یقینی لگنے لگی ہے۔ یقین جانیے ملک کا کم از کم 60 % سفید پوش طبقہ ڈیفالٹ کر چکا ہے۔

صدقہ زکوۃ راشن وغیرہ، جھگیوں میں بیٹھے نشئی اور جرائم پیشہ ٹبروں کو نہیں بلکہ پردہ داری کے ساتھ سفید پوشوں کے گھروں میں پہنچائیں . اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔۔۔۔

Good beautiful
28/03/2024

Good beautiful

ماشاء اللّٰہ
28/03/2024

ماشاء اللّٰہ

نوروز کے جشن و سرور میں محو دو ننھے منے خوبصورت 🌙 و شائستہ پرندے
23/03/2024

نوروز کے جشن و سرور میں
محو دو ننھے منے خوبصورت 🌙 و شائستہ پرندے

بلوچستان محبت کی سرزمین
23/03/2024

بلوچستان محبت کی سرزمین

Beautiful People - Beautiful Country, OMAN ❤️🇴🇲❤️
20/03/2024

Beautiful People - Beautiful Country, OMAN ❤️🇴🇲❤️

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱**کسی شخص کی ماضی کی غلطی کا ذکر نہ کریں جب وہ خود کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہوں ، یہ اُن پر پتھر ...
20/03/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*کسی شخص کی ماضی کی غلطی کا ذکر نہ کریں جب وہ خود کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہوں ، یہ اُن پر پتھر پھینکنے کے مترادف ہے جب وہ پہاڑ چڑھنے کی جدوجہد کررہے ہوں*

💯🙏💯
19/03/2024

💯🙏💯

19/03/2024
‏"نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے"♥️🌸
19/03/2024

‏"نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے"♥️🌸

♥️♥️♥️
18/03/2024

♥️♥️♥️

جب فطرت کسی کو اپنا قُرب دان کرتی ہے تو پھر انسان کو وہ سب کچھ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے جس کے بارے میں اس نے کبھی اپنے حس...
18/03/2024

جب فطرت کسی کو اپنا قُرب دان کرتی ہے تو پھر انسان کو وہ سب کچھ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے جس کے بارے میں اس نے کبھی اپنے حسین سپنوں میں بھی نہیں سوچا ہو گا❤️

❤️
17/03/2024

❤️

اے اللہ سب مسلمانوں کے رزق اضافہ فرما دے آمین
17/03/2024

اے اللہ سب مسلمانوں کے رزق اضافہ فرما دے آمین

انتہائی دردناک حالات فلسطینیوں کے😥
17/03/2024

انتہائی دردناک حالات فلسطینیوں کے😥

 #رمضان
16/03/2024

#رمضان

میں جب بھی کسی  ایم فل یا زیادہ کتابیں پڑھنے والے کسی شخص کو دیکتھا ہوں تو اس سے دور بھاگنے اور خاموش رہنے کو اپنے لیے ب...
16/03/2024

میں جب بھی کسی ایم فل یا زیادہ کتابیں پڑھنے والے کسی شخص کو دیکتھا ہوں تو اس سے دور بھاگنے اور خاموش رہنے کو اپنے لیے بہتر تصور کرتا ہوں ۔
وجہ مجھے بھی معلوم نہیں۔

‏"نَفرت تو اِنسان کا بنایا ہُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتی ہے۔"-
15/03/2024

‏"نَفرت تو اِنسان کا بنایا ہُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتی ہے۔"-

,❤️💯❤️
15/03/2024

,❤️💯❤️

پتہ نہیں ملک کس نے بیچا، لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی،،
15/03/2024

پتہ نہیں ملک کس نے بیچا، لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی،،

ہم کہتے ہیں غربت، بھوک، بیروزگاری کا خاتمہ ہو سکتا ہے وہ کہتے ہیں آپ کیمونسٹ ہیں، ملحد ہیں، منکر ہیں وغیرہ وغیرہ
15/03/2024

ہم کہتے ہیں غربت، بھوک، بیروزگاری کا خاتمہ ہو سکتا ہے وہ کہتے ہیں آپ کیمونسٹ ہیں، ملحد ہیں، منکر ہیں وغیرہ وغیرہ

رنج  اتنے  ہیں  کہ  آتی  نہیں  باری  اپنی ‏روز  لکھتے ہیں قلمکار  کسی  اور کا دکھ۔۔!!
15/03/2024

رنج اتنے ہیں کہ آتی نہیں باری اپنی
‏روز لکھتے ہیں قلمکار کسی اور کا دکھ۔۔!!

وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے.!  تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.!  اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو...
15/03/2024

وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے.! تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.! اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNC:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All

You may also like