Baluchistan Geo

Baluchistan Geo admin

05/10/2024

:توہین مذہب کو قتل کرنیوالا پولیس اہلکار رہا کردیا گیا
:پولیس اہلکار غازی سعید احمد سرحدی کو مذکورہ شخص کے خاندان نے معاف کیا تھا

غازی سعید احمد نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو پولیس تھانے میں قتل کیا تھا

غازی سعید احمد سرحدی جیل سے رہا ہوکر بہ خیریت سے اپنے گھر پہنچ گئے

29/09/2024

ایف بی آر کی حقیقت

One dollar shop in murree road
01/08/2024

One dollar shop in murree road

01/08/2024

سریاب کوئثہ۔ #روڈ بند #بینک بند بھٹی سرکار حرام کی نیند سو رہا ہیں۔۔ آپ سرکار نہیں سہولت کار ہو

28/06/2024

بلوچستان میں کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ بندوق کے زور پر اپنا نظریہ منوائے۔ بات چیت کے دروازے کھلے ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ قتل و غارت کی کھلی آزادی دے دی جائے۔

08/05/2024

Attended live current affair ptv bolan program 07 May 2024 as guest, it was good experience and worth learning. . I wish you to watch it and give me your feedback

28/04/2024

جس ملک میں خدم جرم ہو وہاں خدمت کے لوگ پیدا نہیں ہوتے، اور جو ملک خدمت کے لوگ پیدا نہیں کرسکتا ، وہ کبھی آباد نہیں ہوسکتا، ۔۔خان عبدالغفار خان مرحوم

23/04/2024

کوئٹہ: دوبئی میں روایتی حریف کو شکست دیکر ملک کا پرچم بلند کرنے والے قومی ہیرو شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی

کوئٹہ: ایئرپورٹ پر ڈائریکٹر جنرل کھیل آصف لانگو اور محکمہ کھیل کے حکام نے استقبال کیا

کوٸٹہ: کھلاڑیوں سمیت شاہ زیب رند کے والد محترم، دوست احباب و دیگر موجود تھے

کوئٹہ: ائیرپورٹ پر شاہزیب رند کی میڈیا سے بات چیت
کوئٹہ: کراٹے کمبیٹ دنیا کا ایک بڑا ایونٹ دبئی میں ہوا ، شاہزیب رند

کوئٹہ: میں اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کا کپتان تھا، شاہزیب رند

کوئٹہ: بھارتی کھلاڑی کو شکست دینا باعث فخر ہے، شاہزیب رند

کوئٹہ: بھارتی کھلاڑی اپنے ملک کا سپر اسٹار ہے، شاہزیب رند

کوئٹہ: بھارتی کھلاڑی کو بھارتی عوام کی جانب سے بھرپور اسپورٹ کیا گیا، شاہزیب رند

کوئےہ: ہمارے کھلاڑی کو یہاں اسپورٹ نہیں کیا جاتا ، شاہزیب رند

کوئٹہ: بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو اسپورٹ نہین کرتی ، شاہزیب رند

کوئٹہ: میچ جیتنے کے بعد سلمان خان نے میری کامیابی پر مجھے سراہا، شاہزیب رند

کوئٹہ: بڑے ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو قیادت کرنا میرے لیے باعث فخر ہے، شاہزیب رند

کوئٹہ: اگر اپنے اوپر اعتماد ہو تو ہر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے، شاہزیب رند

23/04/2024

آنٹی غصے میں ،،😌😡😕😕😕

22/04/2024

*حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا*

بلوچستان حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ائیر ایمبولینس کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان

پیپلز ائیر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لئے متعین ہوگی ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

بلوچستان حکومت نے ایک جہاز فروخت کرنے کے بجائے عوام کے زیر استعمال لانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

حکومت بلوچستان کے دو طیاروں میں سے ایک کو ائیر ایمبولینس بنایا جائیگا وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی

بلوچستان میں ہیلتھ سروسز سمیت تمام شعبوں میں سروس ڈلیوری کو بہتر بنایا جاررہا ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

17/04/2024

وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ
شاہراہ زرغون کوئٹہ

*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات*

ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی بات چیت

وزیراعظم کا صوبہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے : وزیراعظم

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے : وزیراعظم

وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی : وزیراعظم

دانش اسکول کا دائرہء کار بلوچستان تک بڑھایا جا رہا ہے : وزیراعظم

بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت کو یکساں ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کریں گے : وزیراعظم

بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبہ ترقی کرے؛ اس حوالے سے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے : وزیراعظم

ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) جعفر خان مندوخیل بھی موجود تھے۔

****

16/04/2024

، کوئٹہ میں 87 نالیوں میں سے 67 پر قبضہ ہوا ہے، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی سما ٹی وی کے پروگرام لائیو ودتھ طلعت میں گفتگ
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں 8 ارب کی کرپشن ہوتی ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

04/04/2024

پاکستان اسٹیل ملز کی تفصیلات

04/04/2024

*اہلیان بلوچستان کے لیے خوشخبری سوئی گیس کے حوالے سے؛*
بلوچستان ہائی کورٹ نے آج مورخہ 3 اپریل 2024 کو سید نزیر آغا ایڈووکیٹ کے آئینی درخواست میں حکم جاری کیا کہ جن لوگوں کا جتنا بھی بال آیا ہوا ہے چاہے وہ لاکھوں یا ہزاروں میں ہو ، وہ اسکا صرف *10 فیصد* جمع کرائیں۔ ساتھ ہی ساتھ گیس حکام کو میٹر اتارنے یا گیس کی کنکشن منقطع کرنے سے روک دیا۔

20/03/2024

24ہزار پنشن پر 46 ہزار کا بل کیسے ادا کروں

09/03/2024

آصف زرداری نے بلوچستان سے 47 ووٹ حاصل کئے، آصف زرداری کے دل میں چھوٹے صوبوں کے لیے درد ہے، سرفراز بگٹی

04/03/2024

صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے ذاتی گارڈ صوفی خدائیداد کے گھر پر چھاپے کے مناظر

01/03/2024

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا اسمبلی میں پہلا خطاب

01/03/2024

*بلوچستان وزیر اعلیٰ بلا مقابلہ*
*سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے*

وزیر اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت 5 بجے کا تھا وقت ختم ہونے تک کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔ سیکرٹری صوبائی اسمبلی

28/02/2024

بلوچستان اسمبلی کے 57 اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا
#کوئٹہ

17/02/2024

بڑی خبر ،
انتخابی دھاندلی پر پہلا بڑا استعفی ، چیف کمشنر راولپنڈی
استعفی دیکر پھٹ پڑے

#کوئٹہ

17/02/2024

‏بڑی خبر ،
انتخابی دھاندلی پر پہلا بڑا استعفی ، چیف کمشنر راولپنڈی
استعفی دیکر پھٹ پڑے

#کوئٹہ

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baluchistan Geo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baluchistan Geo:

Videos

Share