Ayaz Shamozai

Ayaz Shamozai Ayaz khan

09/01/2022
گلگت بلتستان نگر ویلی میں ایک فنکار نے برف سے بنایا ہوا قائد اعظم
05/01/2022

گلگت بلتستان نگر ویلی میں ایک فنکار نے برف سے بنایا ہوا قائد اعظم

کوئٹہ‬⁩:سائنس کالج کے سامنے دھماکہ،متعدد افراد زخمی‏⁦‪کوئٹہ‬⁩:زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو ذرائع‏اللہ ...
30/12/2021

کوئٹہ‬⁩:سائنس کالج کے سامنے دھماکہ،متعدد افراد زخمی
‏⁦‪کوئٹہ‬⁩:زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو ذرائع
‏اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔😥😥😥

🚑چھیپا 🚑🚨*🚑کوئٹہ سینٹر 1020🚑*«کوئٹہ۔سینٹر. 03000651020»«کوئٹہ»نواں کلی پہلا اسٹاپ پر دھماکہ خواتین اور بچوں سمیت تین افر...
13/11/2021

🚑چھیپا 🚑🚨
*🚑کوئٹہ سینٹر 1020🚑*
«کوئٹہ۔سینٹر. 03000651020»
«کوئٹہ»
نواں کلی پہلا اسٹاپ پر دھماکہ خواتین اور بچوں سمیت تین افراد زخمی
جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
:چھیپا زرائع ..

11/11/2021

‏ہار جیت کھیل کا حصہ ہے پاکستان ٹورنامنٹ بہت اچھا کھیلا جاہل بن کر کھلاڑیوں کو گالیاں مت دیں۔
👏ویلڈن پاکستان⁦🇵🇰⁩ ❤❤❤❤

06/11/2021

Ameen

05/11/2021

*یہ وہ داعشی ھیں جنھوں نے کل قابل کے چیف کمانڈر قاری حمیداللہ کوشھید کیا تھا اسی چوک میں انکو لٹکادیا ھے یاد رھے کل ھی انکو گرفتارکرلیا تھاامارت اسلامیہ نے*

مکہ مکرمہ: کورونا پابندیاں ختم، کامیاب ویکسینیشن مہم کے بعد حرمین شریفیں کو زائرین کے لئے مکمل کھول دیا گیا،مکہ مکرمہ: ع...
15/10/2021

مکہ مکرمہ: کورونا پابندیاں ختم، کامیاب ویکسینیشن مہم کے بعد حرمین شریفیں کو زائرین کے لئے مکمل کھول دیا گیا،
مکہ مکرمہ: عبادات کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی بھی ختم،
مکہ مکرمہ: شہری اب آزادی سے پبلک مقامات پر جاسکیں گے،
مکہ مکرمہ: عوامی مقامات، ہوٹلز، ریسٹورنٹس میں کورونا پابندیاں ختم،
مکہ مکرمہ: شہری 17 اکتوبر تک اِن ڈور ماسک پہنیں گے، آؤٹ ڈور ماسک کی پابندیاں ختم

زلزلےسے کوئٹہ میں ایک میڈیکل سنٹر کی گری ہوئی دوائیوں کی حالت
07/10/2021

زلزلےسے کوئٹہ میں ایک میڈیکل سنٹر کی گری ہوئی دوائیوں کی حالت

ہرنائی میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد فرنٹئر کور بلوچستان کا ہیلی کاپٹر زخمیوں کو ایمرجنسی بنیادوں پر کوئٹہ پہنچانے...
07/10/2021

ہرنائی میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد فرنٹئر کور بلوچستان کا ہیلی کاپٹر زخمیوں کو ایمرجنسی بنیادوں پر کوئٹہ پہنچانے کے لئے ہرنائی پہنچ گیا۔ زخمیوں کو کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔ زلزلے سے 13 بندے جانبحق جبکہ 100 کے قریب زخمی۔ ہسپتال میں ایرجنسی نافذ۔

07/10/2021

ہرنائی کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے ہونے والے تباہی کے مناظر۔ سینکڑوں مکانات منہدم ہوگئے۔

02/10/2021

*گوادر میں سینکڑوں کشتیاں ڈوب گئیں*....

02/10/2021

True friendship like this

جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے......ایاز نور
27/09/2021

جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو
ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے......ایاز نور

17/09/2021

‏سماء نیوز کی اینکر پرسن نے شرعی پردہ کر لیا ماشاءاللہ ❤️
اللہ پاک سب مسلمان خواتین کو پردے کی توفیق عطا فرمائے آمین

میڈیا کی طوائفیں اور لبرل اب اس پر پٹہ کھول دے گے

Trust on Allah he will never leave you
15/09/2021

Trust on Allah he will never leave you

13/09/2021

کوئٹہ پرنس روڈ پر پولیس کی شہری پر تشدد اور گالیاں

12/09/2021

*"نمک حرام،احسان فراموش، بیغیرت" ڈاکٹر صاحب کے بغیر تصدیق کے خبریں پھیلانے والوں کیلئے پیار بھرے القابات 😁*

11/09/2021

It's for you my friend z

بلوچستان ،،آج صوبہ کے شمال مشرقی اور جنوبی وسط کے چند علاقوں میں گرج چمک کہ ساتھ اندھی اور بارش کا امکان ،،آج ژوب ،کوہلو...
11/09/2021

بلوچستان ،،

آج صوبہ کے شمال مشرقی اور جنوبی وسط کے چند علاقوں میں گرج چمک کہ ساتھ اندھی اور بارش کا امکان ،،

آج ژوب ،کوہلو ، بارکھان ، زیارت ، ہرنائی ، ڈیرہ بگٹی ، سبی ، نصیر آباد ، ڈیرہ اللہ یار ، جھل مگسی اوستہ محمد، خضدار ، بیلا ، آوران ، اتھل ، میں سے چند علاقوں میں بارشیں ہوں گی جبکہ کہیں کہیں مطلع آبر آلود رہنے کی توقع،
کوئٹہ کے قریب شمال مشرق میں بارش ہو گی ،، جس سے اگر سٹرانگ ہوئی تو کوئٹہ شہر میں بھی بارش ہو سکتی ہے ،، ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل

10/09/2021

اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں اور دیکھ لیا کریں کے آپ اپنے بچوں کو کون سی تعلیم دلوا رہےہیں انکو چیک ضرور کریں۔شکریہ

09/09/2021

*‏حسن اخلاق کی اعلی مثال*
صرف معافی نہیں بلکہ ساتھ میں پیسے بھی
سٹوڈنٹ نے پنجشیر میں مقامی ملیشیا کے لیے لڑنے والوں کو سرنڈر کرنے پر نہ صرف معاف کرکے رہا کر دیا بلکہ ہر کسی کو گھر جانے کے لیے 5 ہزار افغانی بھی دیے۔

شال میں بی ایم سی انٹری ٹیسٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف بلوچ طلباء و طالبات کی پر امن احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھ...
08/09/2021

شال میں بی ایم سی انٹری ٹیسٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف بلوچ طلباء و طالبات کی پر امن احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج، کئی طلباء شدید زخمی، جن میں کچھ طلباء کو پولیس گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔
طلباء کے جائز مطالبات سننے کے بجائے تشدد کا رستہ اپنایا گیا، جو انتہائی غلط عمل ہے.

Address

Quetta
KAKAR

Telephone

+923158865586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Shamozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Podcasts in Quetta

Show All