AB News HD7

AB News HD7 Freedom is obedience to self formulated rules ✊🎓 Journalist 💪 Media Activist 🧿 | AB News HD7
(1)

BOOK FAIR ATTRACTS LARGE CROWD AT MASTUNG SARAWAN LIBRARYMastung, Balochistan - A book fair was successfully held at the...
08/12/2024

BOOK FAIR ATTRACTS LARGE CROWD AT MASTUNG SARAWAN LIBRARY

Mastung, Balochistan - A book fair was successfully held at the Mastung Sarawan Library today, drawing in a large number of book enthusiasts and literature lovers.

The event showcased a diverse collection of books, including fiction, non-fiction, and children's literature. Visitors had the opportunity to interact with authors, attend book readings and discussions, and purchase books at discounted prices.

The book fair highlighted the importance of promoting literacy and a culture of reading in the region. Organizers expressed their satisfaction with the turnout and thanked participants for making the event a success.

QUETTA,BALOCHISTAN STUDENTS OLYMPIC ASSOCIATION MEETS ASSISTANT DIRECTOR ADMIN Muhib Ur Rehman Sab.Quetta, 28-11-2024– A...
28/11/2024

QUETTA,BALOCHISTAN STUDENTS OLYMPIC ASSOCIATION MEETS ASSISTANT DIRECTOR ADMIN Muhib Ur Rehman Sab.

Quetta, 28-11-2024– A delegation from the Balochistan Students Olympic Association, led by President Miss Akhter Sahiba, paid a courtesy visit to Assistant Director Admin Muhib Ur Rehman Sab at the Balochistan Sports Department.

The purpose of the meeting was to congratulate Assistant Director Admin Muhib Ur Rehman Sab on his recent appointment and to discuss potential avenues for collaboration in promoting sports development in Balochistan.

As a token of appreciation and respect, Miss Akhter Sahiba presented a bouquet of flowers to Assistant Director Admin Muhib Ur Rehman, wishing him success in his new role.

This meeting marks a significant step towards fostering a strong partnership between the Balochistan Students Olympic Association and the Balochistan Sports Department.

We extend our warmest congratulations to Assistant Director Admin Muhib Ur Rehman and wish him all the best in his new role.

خضدار، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں روڈ سیفٹی سیم...
18/11/2024

خضدار، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں روڈ سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا۔

خضدار،نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کےویسٹ زون کے ڈی آئی جی ڈاکٹر مسرور عالم کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر قلات ویسٹ زون محمد ایوب خان ترین کے سربراہی میں یونیورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں ایک شاندار اور وسیع ترین سیمینار منعقد کیا گیا جس میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے شائقین کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر خضدار یونیورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر،پروفیسر،لیکچرار،صحافی، سوشل ایکٹیویسٹ اور کثیر تعداد میں طالباء و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ویسٹ ذون سیکٹر 3 کلات کے سیکٹر کمانڈنٹ/ سپریٹنڈنٹ محمد ایوب خان ترین نے این ایچ ایم پی کی طرف سے انعامات تقسیم کئے گئے۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور طلباء و طالبات نے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ ایسے سیمینار لوگوں میں روڈ سیفٹی کا رجحان بڑھاتا ہے جس سے لوگوں میں شعور آتا ہے تاکہ آئے روز ہائی ویز پر ایکسیڈنٹ میں کمی ہوں اور لوگوں کی جانے محفوظ رہیں۔

کوئٹہ : 8 سالہ بچہ مصور جس کو کل مورخہ 15 نومبر کو پٹیل باغ سے اغوا کیا گیا ھے۔اگر کسی کو کسی قیسم کا معلومات ھو تو ان ن...
16/11/2024

کوئٹہ : 8 سالہ بچہ مصور جس کو کل مورخہ 15 نومبر کو پٹیل باغ سے اغوا کیا گیا ھے۔اگر کسی کو کسی قیسم کا معلومات ھو تو ان نمبرز پر کال کریں
پولیس کنٹرول۔
0819202555
0819202777

PRESS STATEMENTDate: 20-10-2024Subject: Clarification on Recent Misinformation Regarding Female Football RefereesMy name...
21/10/2024

PRESS STATEMENT

Date: 20-10-2024

Subject: Clarification on Recent Misinformation Regarding Female Football Referees

My name is apart from being a _National Level Star Player, Athlete and Football Referee_ i hold the title of being the " First Women in History of Balochistan and Pakistan to clear the FIFA Physical Fitness Test" back in Year 2018 and also the First women in history to conduct a national level Male Football Match as a Referee.

I wish to address the recent misinformation circulating in various media outlets regarding a Female referee falsely claiming that she is the First woman in History to achieve this Title, It seems there may be a misunderstanding regarding claims about a fellow female referee’s achievements. While she attended a FIFA course now in 2024, multiple female referees have attended the course before her.
It is important to clarify that she is a participant and has not passed any FIFA physical fitness test, even if she clears the Physical Fitness Test in future, she cannot claim that she is the First woman to clear it.

As the first woman in the history of Balochistan and Pakistan to successfully clear the FIFA Physical Fitness Test back in 2018, I hold this Title proudly.

This significant achievement can be verified through the Pakistan Football Federation (PFF), which conducted the FIFA physical fitness test.

My intention is not to discourage any aspiring referees or athletes; rather, I want to ensure that accurate information is shared. It is vital that we recognize true accomplishments and avoid any further misunderstanding false claims or propaganda, whether intentional or unintentional.

Throughout my career, as a daughter of the soil i have made my Province and Nation proud, i have dedicated myself to the development of female sports, founded a Free Female Football Academy *"(BWFA) Balochistan Women Football Academy"* to empower unprivileged young girls and encourage their participation.

I have been honored with the *Women of Balochistan Award* multiple times and have received recognition from numerous organizations for my achievements and contributions.

Additionally, I have shared my journey and achievements through multiple interviews, appearing as a guest on various social media talk shows, television programs, and being invited to news channels and radio shows over the years.

I hope this clarifies all the propaganda, Fake News Circulating on the Social and Electronic Media.

Thank you for your support and understanding.

Source:Sonia Mustafa (Football Referee,Balochistan, Pakistan)

GOLDEN BROTHERS KARATE CLUB: A SYMBOL OF EXCELLENCE IN PAKISTAN'S MARTIAL ARTS SCENELAHORE, PAKISTAN - In a stunning dis...
13/10/2024

GOLDEN BROTHERS KARATE CLUB: A SYMBOL OF EXCELLENCE IN PAKISTAN'S MARTIAL ARTS SCENE

LAHORE, PAKISTAN - In a stunning display of skill and dedication, Quetta's Golden Brothers Karate Club dominated the Inter-Department Karate Championship in Lahore, securing a clean sweep of medals.

Lahore,Pakistan- Coach Agha Mohammad Mengal's expert guidance and the team's tireless efforts have cemented Golden Brothers Karate Club's reputation as a force to be reckoned with in Pakistan's martial arts landscape. All participating students won gold, silver, and bronze medals,Demonstrated exceptional technique, discipline, and sportsmanship,Solidified club's position as a leading martial arts institution in Pakistan

Our students have proven themselves among the best. I'm incredibly proud of their achievements," said Coach Agha Muhammad Mengal.

As Pakistan's martial arts scene continues to grow, Golden Brothers Karate Club remains at the forefront, inspiring a new generation of athletes.

STATISTICS:

- Gold Medal
- Silver Medal
- Bronze Medal

The Golden Brothers Karate Club's success is a testament to Pakistan's martial arts potential." - Pakistan Karate Federation

Golden Brothers Karate Club students and Coach Agha Mohammad Mengal celebrate their victory.

Quetta's Golden Brothers Karate Club made a stunning impact at the Inter-Department Karate Championship in Lahore!

_OUTSTANDING ACHIEVEMENTS:_

Credit Goes to: Agha Mohammad Mengal, Coach, Golden Brothers Karate Academy



لاہور،گولڈن برادرز کراٹے کلب پاکستان کے مارشل آرٹس سین میں عمدگی کی علامت ،مہارت اور لگن کے شاندار مظاہرے میں، لاہور میں ہونے والی انٹر ڈپارٹمنٹ کراٹے چیمپئن شپ میں گلوڈن بردرز کراٹے کلب غلبہ حاصل کرتے ہوئے میڈلز کا کلین سویپ کیا۔

لاہور، پاکستان- گولڈن کراٹے کلب کے کوچ آغا محمد مینگل کی ماہرانہ رہنمائی اور ٹیم کی انتھک کوششوں نے گولڈن برادرز کراٹے کلب کی ساکھ کو پاکستان کے مارشل آرٹس کے منظر نامے میں ایک ایسی قوت کے طور پر مستحکم کیا ہے۔ تمام حصہ لینے والے طلباء نے سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے، غیر معمولی تکنیک، نظم و ضبط اور کھیل کا مظاہرہ کیا، پاکستان میں مارشل آرٹس کے معروف ادارے کے طور پر کلب کی پوزیشن مستحکم ہمارے طلباء نے خود کو بہترینوں میں سے ثابت کیا ہے۔ مجھے ان کی کامیابیوں پر ناقابل یقین حد تک فخر ہے،" کوچ آغا محمد مینگل نے کہا۔ جیسے جیسے پاکستان میں مارشل آرٹس کا منظر بڑھتا جا رہا ہے، گولڈن برادرز کراٹے کلب سب سے آگے ہے، جو کھلاڑیوں کی نئی نسل کو متاثر کرتا ہے۔

لاہور: اعداد و شمار: - گولڈ میڈل - سلور میڈل - کانسی کا تمغہ گولڈن برادرز کراٹے کلب کی کامیابی پاکستان کے مارشل آرٹ کی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔" پاکستان کراٹے فیڈریشن گولڈن برادرز کراٹے کلب کے طلباء اور کوچ آغا محمد مینگل اپنی جیت کا جشن منا رہے ہیں۔ کوئٹہ کے گولڈن برادرز کراٹے کلب نے لاہور میں ہونے والی انٹر ڈپارٹمنٹ کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا! _غیر معمولی کامیابیاں:_ کریڈٹ جاتا ہے: آغا محمد مینگل، کوچ، گولڈن برادرز کراٹے اکیڈمی

کوئٹہ،تیسرا آل بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 زیر صدارت میں آختر صاحبہ صدر بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن اپ...
06/10/2024

کوئٹہ،تیسرا آل بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 زیر صدارت میں آختر صاحبہ صدر بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی مدد آپ کے تحت 8 اولپمک گیمز کے اختتامی مرحلہ اور تقسیم انعامات کی شاندار تقریب بمقام یوتھ جمنیزیم ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔

کوئٹہ، تیسرا آل بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 کے مہمان خاص ڈی آئی جی بلوچستان پولیس علی شیر جھاکرانی صاحب تھے۔

کوئٹہ، اختتامی تقریب میں مہمان خاص ڈی آئی جی بلوچستان پولیس علی شیر جھاکرانی صاحب ان کے ہمراہ الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر انجینئر جمیل کرد، سنئر بیورو کریٹ جاوید سرور صاحب،میڈم سیماب رفیق ایڈیشنل ڈائریکٹر،پی ایس مشیر کھیل بابر صاحب، مختلف ڈپارٹمنٹ کے آفیسران،اساتذہ کرام، کوچز اور دیگر نے شرکت کر کے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے سراہا گیا۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فٹسال، آرچری، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، کرکٹ،لوڈو، کراٹے اور ایتھلیٹکس کے گیمز کرائے گئے جس میں بلوچستان بھر سے 32 گلز اینڈ بوائز اسکول اینڈ کالجز نے شرکت کی اور گیمز میں اپنی مہارت دیکھائی اور سپورٹس کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا گیا۔ڈی آئی جی بلوچستان پولیس علی شیر جھاکرانی صاحب نے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 کے اس شاندار ایونٹ کو سال 2024 کا بہترین فیسٹیول قرار دیا اور کہا کہ ایسے ایونٹ ہرسال منعقد کرانے چاہیے۔مزید ڈی آئی جی بلوچستان پولیس نے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ اس دور میں یوتھ کو اسپورٹس میں لانا بہت مثبت قدم ہے اور طلباء و طالبات کے لیے اسپورٹس فیسٹیول کا ہونا میرے سامنے بلوچستان میں بہت عمدہ اور قابل تعریف اعمل ہے جس پر مس آختر صاحبہ صدر بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن داد کی مستحق ہیں۔ بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی پوری ٹیم نے بڑی محنت کے ساتھ اس ایونٹ کو اختتام تک پہنچایا۔ صدر مس آختر صاحبہ بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن نے تمام مہمانوں، آفیشلز اور اسکول/کالجز کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اس کامیاب ایونٹ میں ہمارا ساتھ دیا ہماری بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی پوری ٹیم کی ان گنت محنت کے بعد ہم اس شاندار ایونٹ کو کامیابی کے ساتھ اختتام تک پہنچا سکے۔ ایونٹ میں طلبات نے ویلکم پرفارمنس اور خاکہ پیش کرکے شائقین کو لطف اندوز کیا گیا، ایونٹ میں گلز اینڈ بوائز اسکول اینڈ کالج نے بھر چڑھ کر حصہ لیا۔تیسرا آل بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز میں کالجز میں نمایا پوزیشن لینے والے تعمیر نو کالج بوائز اور فیزیکل کالج رہی۔دیگر گیمز میں نمایا کارکردگی پر رہنے والے گلز ھائی سکول جس میں فاطمہ جناح میٹروپولیٹن گلز ھائی سکول، جناح ٹاون گلز ھائی سکول، ریلوے گلز ھائی سکول، انساء ،کیڈٹ کالج،لیڈی سنڈیمن گلز ھائی سکول نے ٹرافیز اپنے نام کئے جبکہ بوائز اسکولوں میں نمایا پوزیشن پر آنے والے سکول جس دارالفلاح سکول، سٹاپ کالج سکول،سملی سکول اور سٹی سکول رہی۔اس موقع پر مس آختر صاحبہ صدر بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن نے الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان، بلوچستان سپورٹس پروموشن کلچر سوسائٹی،النساء، لیکن کوسین فوڈ اینڈ آئیٹم کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی سپورٹ اور خدمات کی وجہ سے تیسرا آل بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ ایونٹ کے اختتام پر چیف گیسٹ ڈی آئی جی بلوچستان پولیس علی شیر جھاکرانی صاحب، صدر بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن مس آختر صاحبہ، انجینئر جمیل کرد صدر الخدمت فاونڈیشن بلوچستان، سینئر بیوروکریٹک سرور جاوید صاحب،میڈم سیماب رفیق، افضل سلہڑی صاحب،بابر صاحب،میڈم ناہیدہ کاسی اور دیگر مہمانان نے رنر اینڈ ونر کھلاڑیوں میں ٹرافی تقسیم کئے اور میڈلز پہنائے گئے جبکہ آرگنائزر اور آفیشلز میں شیلڈ تقسیم کئے گئے۔

کوئٹہ،محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے اے آئی جی لیگل ایس۔پی سجاد حیدر ترین صاحب کو ریڈ ڈریگن سپورٹس اکیڈیمی کوئٹہ کے مم...
02/10/2024

کوئٹہ،محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے اے آئی جی لیگل ایس۔پی سجاد حیدر ترین صاحب کو ریڈ ڈریگن سپورٹس اکیڈیمی کوئٹہ کے ممبر پولیس انسپکٹر دین
محمد نورزئی اور مس آختر صدر بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انسپیکٹر دین محمد نورزئی نے ایس پی سجاد ترین صاحب کے خدمات کو سراہا اور اپنے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے بتعاون ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب  کوئٹہ میں گلز اینڈ بوائز اسکو...
22/09/2024

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے بتعاون ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب کوئٹہ میں گلز اینڈ بوائز اسکول اینڈ کالجز کے سنسنی خیز تھرو، جمپس، سپرنٹ، شارٹ پٹ، ریلی اور اسٹارٹر ایونٹس اختتام پذیر۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 گلز اینڈ بوائز اسکول اینڈ کالجز تھرو، جمپس، سپرنٹ، شارٹ پٹ، ریلی اور اسٹارٹر کے ایونٹ میں مہمانان اور آفیشلز نے شرکت کی اور بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن اور ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب کی کاوشوں کو سراہا جس میں بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن اور ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب کے پورے ٹیم کا بہت اہم کردار رہا ہیں۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 میں مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا جس میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس،کراٹے،آرچری، لوڈو،کرکٹ،فٹسال، اتھلیٹکس کے مقابلے شامل ہیں۔

کوئٹہ،بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی تمام گیمز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔ ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب کے صدر نے کہا کہ بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز میں اسپانسرشپ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن نے ہمیں موقع دیا کہ ہم بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لیے اسپورٹس کے میدان میں اپنی خدمات پیش کر سکے۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (BSOA) نے صدر مس اختر کی قیادت پوری بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی ٹیم نے ایوب اسپورٹس کمپلیکس فٹ بال گراؤنڈ میں ایک متحرک گلز اینڈ بوائز اسکول اینڈ کالجز کے مابین بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس،کرکٹ،آرچری،کراٹے،تھرو، جمپس، اسپرنٹ، شارٹ پٹ، ریلی اور اسٹارٹر ایونٹس کا کامیاب انعقاد کیا۔ ایونٹ میں کوئٹہ بھر کے اسکولوں نے شرکت کی، جس میں الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر انجینئر جمیل کرد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کہا، "میں نوجوانوں میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی لگن اور جذبے سے پوری طرح متاثر ہوں۔" "مس اختر کی قیادت صحت مند مسابقت اور ٹیم ورک کے کلچر کو فروغ دینے میں شاندار رہی ہے۔" مس اختر نے شرکت کرنے والے اسکولوں، اساتذہ اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا۔ اور کہا کہ "ہمارے ہونہار طلباء کے لیے، میں کہتی ہوں کہ آپ کی شرکت ہی اس ایونٹ کو واقعی خاص بناتی ہے۔ آپ کا جوش و خروش، کھیل اور استقامت ہم سب کے لیے ایک تحریک ہے۔" طلباء کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں اور آفیشلز نے بھی ایتھلیٹکس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، طباء نے 100m ، 200m، 400m، 800m کی دوڑ کے ساتھ ساتھ تھرو ،جمپس، سپرنٹ، شارٹ پٹ، ریلی اور اسٹارٹر مقابلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔BSOA کے ایونٹس ہمیشہ اچھی طرح سے منظم اور دلچسپ ہوتے ہیں۔مجھے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے ایونٹس میں شرکت کرنا پسند ہے۔ طلبات نے مزید کہاکہ نئے دوست بنانے اور ٹیم ورک کی مہارتوں کو فروغ دینے کا یہ ایک شاندار موقع ہے۔ ارباب عبدالمتین، ایتھلیٹکس کوچ، نے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی کاوشوں کی تعریف کی: "ان کے ایونٹس ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کو قابل قدر نمائش فراہم کرتے ہیں، جس سے بلوچستان میں ایتھلیٹکس کے معیار میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ شائقین، کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی اس اقدام کو سراہا اور 2024 کا سب سے بڑا اسٹوڈنٹس گالا ایونٹ کو جو بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی صدر مس آختر صاحبہ نے اتنی منظم اور کامیاب انعقاد کیا گیا ہر سال اسی طرح طالباء و طالبات کے لیے ایسے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ہونا چاہیے جہاں وہ اپنی صلاحیتیں دیکھا سکے اور نیشنل، انٹرنیشنل سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کر سکے۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے بتعاون ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب  کوئٹہ میں سنسنی خیز تھرو، جمپ...
20/09/2024

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے بتعاون ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب کوئٹہ میں سنسنی خیز تھرو، جمپس، سپرنٹ، شارٹ پٹ، ریلی اور اسٹارٹر ایونٹس کا انعقاد کیا گیا۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 تھرو، جمپس، سپرنٹ، شارٹ پٹ، ریلی اور اسٹارٹر کے ایونٹ میں الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کےانجینئر جمیل کرد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن اور ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب کی کاوشوں کو سراہا جس میں بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن اور ملک افضل اعوان ایٹلیٹکس کلب کے پورے ٹیم کا بہت اہم کردار رہا ہیں۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (BSOA) نے صدر مس اختر کی قیادت میں ایوب اسپورٹس کمپلیکس فٹ بال گراؤنڈ میں ایک متحرک تھرو، جمپس، اسپرنٹ، شارٹ پٹ، ریلی اور اسٹارٹر ایونٹس کا کامیاب انعقاد کیا۔ ایونٹ میں کوئٹہ بھر کے اسکولوں نے شرکت کی، جن میں فاطمہ جناح میونسپل گرلز ہائی اسکول، لیڈی سنڈیمن گرلز ھائی سکول ، النساء اسکول، جناح ٹاؤن گرلز ھائی سکول ، ہیلپرز پبلک اسکول، ریلوے اسکول اور قرطبہ اسکول شامل ہیں۔ خس میں الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر انجینئر جمیل کرد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کہا، "میں نوجوانوں میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی لگن اور جذبے سے پوری طرح متاثر ہوں۔" "مس اختر کی قیادت صحت مند مسابقت اور ٹیم ورک کے کلچر کو فروغ دینے میں شاندار رہی ہے۔" مس اختر نے شرکت کرنے والے اسکولوں، اساتذہ اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا۔ اور کہا کہ "ہمارے ہونہار طلباء کے لیے، میں کہتی ہوں کہ آپ کی شرکت ہی اس ایونٹ کو واقعی خاص بناتی ہے۔ آپ کا جوش و خروش، کھیل اور استقامت ہم سب کے لیے ایک تحریک ہے۔" طلباء نے 100m، 200m، اور 400m کی دوڑ کے ساتھ ساتھ تھرو کے مقابلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔فاطمہ جناح میونسپل گرلز ہائی سکول نے 100 میٹر ریس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی، جناح ٹاؤن گرلز ھائی سکول سیکنڈ اور ہیلپرز پبلک سکول تیسرے، 200 میٹر ریس میں ہیلپرز پبلک سکول پہلے، فاطمہ جناح میونسپل گرلز ھائی سکول سیکنڈ اور ریلوے سکول 400 میٹر میں تیسرے نمبر پر رہے۔ ریس جناح ٹاؤن گرلز ھائی سکول پہلی، ریلوے سکول دوسری اور فاطمہ جناح میونسپل گرلز ھائی سکول تیسری۔ شاٹ پٹ میں ریلوے سکول سرفہرست رہا، جناح ٹاؤن گرلز ھائی سکول دوسرے اور النسا سکول تیسرے، جناح ٹاؤن گرلز ھائی سکول نے لانگ جمپ میں اول، ہزارہ ٹاؤن گرلز سکول نے دوئم اور تیسرے نمبر پر رہی۔ 4x100 میٹر ریلے جناح ٹاؤن گرلز ھائی سکول نے پہلی، ہزارہ ٹاؤن گرلز اسکول دوم اور ریلوے اسکول نے تیسری اور جناح ٹاؤن گرلز سکول نے ڈسکس ایتھلیٹکس گیمز میں پہلی اور دوسری، ریلوے اسکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 100 میٹر ریس: فاطمہ جناح ہائی سکول (پہلا) - 200 میٹر ریس: ہیلپرز پبلک اسکول (پہلا) - 400 میٹر ریس: جناح ٹاؤن گرلز ھائی سکول (پہلا) - شاٹ پٹ: ریلوے اسکول (پہلا) - لانگ جمپ: جناح ٹاؤن کی لڑکیاں ھائی سکول (پہلا)۔ شرکاء نےمیں فاطمہ جناح ہائی اسکول کی ایک طالبہ، ختیجہ نے کہا، "BSOA کے ایونٹس ہمیشہ اچھی طرح سے منظم اور دلچسپ ہوتے ہیں۔" "مجھے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے ایونٹس میں شرکت کرنا پسند ہے۔" ہیلپرز پبلک اسکول کی ایک طالبہ رومیسا نے مزید کہاکہ نئے دوست بنانے اور ٹیم ورک کی مہارتوں کو فروغ دینے کا یہ ایک شاندار موقع ہے۔ ارباب عبدالمتین، ایتھلیٹکس کوچ، نے بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی کاوشوں کی تعریف کی: "ان کے ایونٹس ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کو قابل قدر نمائش فراہم کرتے ہیں، جس سے بلوچستان میں ایتھلیٹکس کے معیار میں نمایاں بہتری آتی ہے۔"

کوئٹہ،بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 کا کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ...
05/09/2024

کوئٹہ،بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 کا کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد فزیکل کالج نے تعمیر نو کالج کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔

کوئٹہ، کینٹ کے شولا گراؤنڈ میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز فائنل میں فیزیکل کالج نے تعمیر نو کالج کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلوچستان سٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں صوبے بھر کے مختلف سکولوں اور کالجوں نے شرکت کی۔ فائنل میچ میں معزز مہمانوں نے شرکت کی جن میں چیف گیسٹ سینئر بیورو چیف جاوید سرور صاحب، مہمانان خاص طارق صاحب رجسٹرار شریعت کورٹ اسلام آباد، میڈم زینب بلوچ، اور دیگر قابل ذکر شخصیات شامل تھیں۔

کوئٹہ،سینئر بیوروکریٹ جاوید سرور صاحب نے طلباء میں کھیلوں اور جسمانی فٹنس کو فروغ دینے میں منتظمین کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ میں طلباء کی طرف سے مسابقت کی سطح اور کھیل کی مہارت سے متاثر ہوں۔ یہ ٹورنامنٹ نوجوانوں میں جسمانی فٹنس اور ٹیم ورک کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے ایک بہترین اقدام ہے۔شریعہ کورٹ اسلام آباد کے رجسٹرار جناب طارق صاحب نے بھی منتظمین کو شاباش دی۔ "اس طرح کے ایونٹس ہمارے نوجوانوں کی ترقی کے لیے ضروری ہیں۔ میں بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے طلباء میں صحت مند اور مسابقتی جذبے کو فروغ دینے کی کوششوں کو سراہتا ہوں۔" اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر مس اختر نے ٹورنامنٹ کی کامیابی پر مسرت کا اظہار کیا۔ "ہم طلباء کے جوش و جذبے اور ہنر کو دیکھ کر بہت پرجوش ہیں۔ اس ٹورنامنٹ نے انہیں اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا ہے اور ہم مستقبل میں اس طرح کے مزید ایونٹس منعقد کرنے کے منتظر ہیں۔" فزیکل کالج نے پورے ٹورنامنٹ میں غیر معمولی مہارت اور کھیل کا مظاہرہ کیا، جس کا نتیجہ ان کی اچھی طرح سے مستحق فتح پر ہوا۔ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو مہمانوں نے سراہا، جنہوں نے ان کی صلاحیتوں اور کھیل کے لیے لگن کو سراہا۔ تقریب کے منتظم محمد عاصم نے بلوچستان میں طلباء میں کھیلوں اور جسمانی فٹنس کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا، "ہمارا مقصد طلباء کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے اور جسمانی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، جو ان کی مجموعی ترقی کے لیے ضروری ہے۔" سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن بلوچستان اپنے قیام کے بعد سے صوبے کے طلباء میں کھیلوں اور جسمانی فٹنس کو فروغ دینے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ، ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر نوجوانوں میں جسمانی فٹنس، ٹیم ورک اور صحت مند مقابلے کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن مستقبل میں بھی اس طرح کی تقریبات کا انعقاد جاری رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے، طلباء کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔

Abbottabad,In a thrilling display of skill and determination, Boxer Malaika Zahid clinched the gold medal at the 4th Int...
31/08/2024

Abbottabad,In a thrilling display of skill and determination, Boxer Malaika Zahid clinched the gold medal at the 4th Inter Department National Elite Men/Women Boxing Championship 2024, held in Rawalpindi from August 25-30.

Boxer Malaika Zahid, a talented young boxer, dominated her opponents, showcasing her exceptional technique, speed, and agility. Her impressive performance earned her a well-deserved spot in the final, where she faced off against a tough competitor and won Gold Medal.

In a closely contested match,Boxer Malika Zahid's superior boxing skills and strategic thinking paid off, as she emerged victorious, claiming the top spot on the podium.

This achievement marks a significant milestone in Boxer Malaika Zahid's boxing career, solidifying her position as one of Pakistan's top female boxers. Her dedication, hard work, and passion for the sport have truly paid off, inspiring countless young athletes across the nation.

"I'm overjoyed and proud of my achievement. I'd like to thank my coaches, family, and teammates for their unwavering support," said an elated Malaika Zahid.

"Malaika's victory is a testament to her unwavering dedication and perseverance. We're incredibly proud of her accomplishment," said her Father.

The 4th Inter Department National Elite Men/Women Boxing Championship 2024 saw participation from top boxers across Pakistan, making Boxer Malaika Zahid's gold medal win all the more remarkable.

30/08/2024

3rd all Balochistan Students Olympic 2024 | | | |

Historic Win! 🥉Zakia Khudadadi wins the first-ever Paralympic medal for the Refugee Paralympic Team with a bronze in Tae...
30/08/2024

Historic Win! 🥉

Zakia Khudadadi wins the first-ever Paralympic medal for the Refugee Paralympic Team with a bronze in Taekwondo K44 -47kg!

Heartfelt congratulations 👏❤️ to girl Zakia Khudadadi who has won the paralympic medal for the refugees.

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی زیر نگرانی گورنمنٹ سائنس کالج میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔کوئٹہ،بلوچستان...
29/08/2024

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی زیر نگرانی گورنمنٹ سائنس کالج میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

کوئٹہ،بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2024 کے کرکٹ میچ کے پہلے سیمی فائنل میں تعمیر نو کالج نے گورنمنٹ سائنس کالج کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں فیزیکل کالج نے انٹر بوائز کالج کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس 2024 کرکٹ کے سیمی فائنل میں بڑی تعداد میں شائقین نظر آئیں جنہوں نے بلوچستان میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر مس آختر صاحبہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ تصویر بنایا گیا۔

کوئٹہ،بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے جانب سے بلوچستان میں اسٹوڈنٹس اولمپکس 2024 کا آغاز کیا گیا۔جس میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، لوڈو ،کرکٹ،تھروبال، ایتھلیٹکس اور دیگر گیمز شامل ہیں۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس 2024 میں اب تک 300 + طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس 2024 گیمز جاری ہے جس میں کرکٹ ، ایتھلیٹکس اور تھروبال کے مقابلے ہونگے۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی زیر نگرانی نساء انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے نساء انسٹیٹیوٹ میں لوڈو ٹورنامنٹ کا انعقاد...
27/08/2024

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی زیر نگرانی نساء انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے نساء انسٹیٹیوٹ میں لوڈو ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

کوئٹہ،لوڈو ایونٹ میں 16 سکولز اور کالجز نے حصہ لیا۔ جس کے فائنل میں قرطبہ اسکول اور ریلوے سکول کے مابین لوڈو میچ ہوا جس میں قرطبہ سکول ونر رہی
،ریلوے گلز ھائی سکول رنر جبکہ الحمد یونیورسٹی تیسری پوزیشن پر رہی۔

کوئٹہ،بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے جانب سے بلوچستان میں اسٹوڈنٹس اولمپکس 2024 کا آغاز کیا گیا۔جس میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، لوڈو ،کرکٹ،تھروبال، ایتھلیٹکس اور دیگر گیمز شامل ہیں۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس 2024 میں اب تک 300 + طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس 2024 گیمز جاری ہے جس میں کرکٹ ، ایتھلیٹکس اور تھروبال کے مقابلے ہونگے۔

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر کالجز کرکٹ میچز جاری۔ کوئٹہ، انٹر بوائز کالج کرکٹ میچز ک...
26/08/2024

کوئٹہ، بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر کالجز کرکٹ میچز جاری۔

کوئٹہ، انٹر بوائز کالج کرکٹ میچز کوالیفائینگ راونڈ مراحل میں شامل، پہلے میچ میں فیزیکل کالج نے بروری کالج کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ منالی۔

کوئٹہ، انٹر بوائز کالجز کے میچز میزبانی سائنس کالج کر رہا ہے آرگنائزر بلوچستان اسٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر مس آختر صاحبہ اور جنرل سیکرٹری محمد عاصم کر رہے ہیں۔

کوئٹہ، انٹر بوائز کالجز کرکٹ میچز میں بلوچستان کے مختلف کالجز نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کو مواقع دئے جارہے ہیں جہاں وہ اپنے کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو دیکھا سکے۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News HD7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Quetta

Show All