17/07/2024
سراج ساجدی کا خیر جان بلوچ کی آڑ میں آواران کے اندر بلیک میلنگ کا ایک اور سازش بے نقاب۔
کچھ لوگوں کو اکٹھا کر کے ایک ایسا احتجاج کرایا، جس کی نہ کوئی منطق تھی نہ کوئی جواز۔
یہ مسئلہ اواران میں موجودہ ضلعی انتظامیہ نے حل کر دیا تھا، تمام سیاسی پارٹیوں اور زمباد یونین کی رضامندی سے۔
چونکہ سراج ساجدی کو سمجھ نہیں آ رہی، کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر افسران کو کس طرح بلیک میل کر کے بھتہ، حصہ، پرسنٹ اور ٹیکے وصول کیے جائے، تو انہوں نے کچھ لوگوں کو بہکا کر اواران میں ایک ایسا جعلی دھرنا بٹھایا، جس کے تمام تر کام اور مطالبات اواران کے سطح پر مکمل ہیں۔ یہ کام اب خیر جان نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے کرانا ہے۔ کیونکہ اب اس کام کا کرنا نہ کرنا صرف وزیراعلٰی بلوچستان کے اختیار میں ہے. لیکن وہ ایسا نہیں کر رہا، کیونکہ، سب سے پہلے اسے سراج ساجدی اور اپنی ایک اندرونی سازش اور بلیک میلنگ کامیاب کرانی ہے۔ پھر زمباد والوں کا مسئلہ دیکھے گا۔
حب چوکی کی سیاست
حب کی آواز
ذمیاد یونین آواران
Lasbela Voice
نیشنل پارٹی جھاؤ آواران
نیشنل پارٹی کیچ National Party Kech
Balochistan National Party Awaran - BNP Awaran
نیشنل پارٹی تحصیل آواران
بزنجو کاروان کولواہ آفیشل
National Party Awaran
پنجگور پولیس
Hafeez Bezinjo Journalist
بزنجو اتحاد
جھاؤ کی پکار
نیشنل پارٹی کولواہ آواران
Turbat City تربت سٹی
Awaran weatherآواران موسم
Panjgur Press Club
آواران بلوچستان
آواران پریس کلب
Mir Abdul Quddus Bizenjo