Such News Quetta

Such News Quetta This is the official page of Such Television Quetta Bureau

15/12/2022

پشتونخواء ملی عوامی پارٹی میں بڑھتے اختلافات ، سردار اشرف کاکڑ کی لورالائی میں شہادت کی اصل وجوہات کیا ہوسکتی ہیں ۔ شمالی بلوچستان میں بدامنی کی نئی لہر اور موجودہ بدلتے ہوئے حالات پر سینئر صحافی اور بیوروچیف سچ ٹی وی ، عبدالغنی کاکڑ کا تجزیہ ملاحظہ کیجئے۔

Abdul Ghani Kakar







Ghani Kakar Twitter Handle :

09/12/2022

بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان میں درج مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا.



Abdul Ghani Kakar

اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالےhttps://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/117921
04/12/2022

اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے
https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/117921

متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

بلوچستان میں سیلاب کے بعد شدید غذائی بحران، صوبے میں سیلاب متاثرین  کی کوئی دادرسی نہیں ہو رہی ہے ۔ تشویشناک صورتحال نے ...
17/11/2022

بلوچستان میں سیلاب کے بعد شدید غذائی بحران، صوبے میں سیلاب متاثرین کی کوئی دادرسی نہیں ہو رہی ہے ۔ تشویشناک صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ماہرین کہتے ہیں حکومت نے صورتحال پر توجہ نہ دی تو غذائی بحران سے حالات مذید گھمبیر شکل اختیار کر سکتے ہیں ۔ خصوصی رپورٹ ملاحظہ کیجیے

Balochistan Flood Destructions | Such Tv Info

قلات: قومی شاہراہ پر کوچ اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/116613
25/10/2022

قلات: قومی شاہراہ پر کوچ اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/116613

قلات کے قریب قومی شاہراہ پر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

26/09/2022

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار , 6 اہلکار شہید

21/09/2022

بلوچستان کی مخلوط حکومت میں جے یو ائی ف کی شمولیت کے لیے فارمولہ طے پا گیا۔ جے یو ائی کو اہم وزاتیں دینے کا فیصلہ ، صوبائی کابینہ میں روان ہفتے ردوبدل کا امکان ۔

17/09/2022

کوئٹہ میں آج شہدائے کربلاء کے چہلم کا دوسرا بڑا جلوس ہزارہ ٹاون میں واقع امام بارگاہ امام جعفر صادق سے برامد ہوا جس کی قیادت ، صدر بلوچستان شعیہ کانفرنس حاجی رمضان علی نے کی ۔۔

17/09/2022

#بلوچستان میں زخیرہ اندوزی اور محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث #اٹے کا مصنوعی بحران شدت اختیار کرگیا ہے ۔

07/09/2022

#کوئٹہ #سٹی #نالے میں پولیس نے سرچ اپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 2 دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ نالے میں منشیات کے عادی افراد کے ٹھکانے بھی مسمار کئے گیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران منشیات فروشوں کے ٹھکانوں سے بھاری منشیات بھی برامد ہوئی ہیں ۔

04/09/2022

#کوئٹہ ، تفریحی مقام #ہنہ #جھیل کے قریب واقع علاقوں میں بھی سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانےپرانفراسٹرکچر تباہ ہوا ہے، سینکڑوں مکانات کو پہنچنے والے نقصانات کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔



بلوچستان میں قیامت صغریٰ کا منظر https://suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/114690
02/09/2022

بلوچستان میں قیامت صغریٰ کا منظر https://suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/114690

بلوچستان میں زندگی امتحان بن گئی، پانی میں چل کر خشکی پر پہنچنے والوں کے پاؤں سے خون رسنے لگا۔

بلوچستان میں سیلاب سے گیس اور بجلی کا نظام درہم برہم https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/114510
27/08/2022

بلوچستان میں سیلاب سے گیس اور بجلی کا نظام درہم برہم https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/114510

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے جس سے بیشتر علاقے بجلی کی بندش کے باعث تاریکی میں ڈوب گئے۔

24/08/2022

#بلوچستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں اور اس حؤالے سے کئے گئے اقدمات پر سینئر صحافی اور تجزیہ کار عبدالغنی کاکڑ کا تجزیہ ۔

Abdul Ghani Kakar Such News Quetta

ہرنائی؛ سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، دو جوان شہید https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/114185  Such N...
14/08/2022

ہرنائی؛ سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، دو جوان شہید https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/114185

Such News Quetta

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کرلیا۔

بلوچستان میں بارشوں سے 188 افراد جاں بحق ہوئے، وزیر داخلہ بلوچستان https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/...
13/08/2022

بلوچستان میں بارشوں سے 188 افراد جاں بحق ہوئے، وزیر داخلہ بلوچستان
https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/114176-188

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے پی ڈی ایم اے کے ہمراہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ 40 ہزار گھ....

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/i...
13/08/2022

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/114160

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مزید 6 اموات کی تصدیق کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 182 ہو گئی ہے، جبکہ قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے۔

کوئٹہ میں پبلک ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری، اہم شاہراہیں بند https://suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/113950
04/08/2022

کوئٹہ میں پبلک ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری، اہم شاہراہیں بند https://suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/113950

کوئٹہ میں پبلک ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری ہے جس کی وجہ سے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ، کوئٹہ سے چمن، لورالائی اور ژوب روڈ کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔

30/07/2022

بلوچستان میں بارش کی تباہ کاریوں اور حکومتی بے حسی پر سینئر صحافی اور بیورچیف سچ ٹیلی وژن کوئٹہ ، عبدالغنی کاکڑ کا تجزیہ

Abdul Ghani Kakar

30/07/2022

بلوچستان مں مون سون کی حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی پر رکن بلوچستان اسمبلی ، نصر اللہ خان زیری کا سچ ٹی کے پروگرام ، نیوز ہاور میں تبصرہ ۔

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاکhttps://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/113796-6    Suc...
30/07/2022

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/113796-6

Such News Quetta

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ سے پنجگور کی ...

27/07/2022

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی اسلام آباد میں نیوز بریفنگ ۔

بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے https://suchtv.pk/urdu/pakistan/baloch...
26/07/2022

بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے https://suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/113704
Such News Quetta

بلوچستان میں شدیدبارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی ہےجس کے سبب مختلف علاقوں میں شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے ہیں۔

محرم الحرام کے حوالے سے این سی او سی نے ہدایات جاری کردیئے https://suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/113611
22/07/2022

محرم الحرام کے حوالے سے این سی او سی نے ہدایات جاری کردیئے https://suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/113611

این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے مجالس کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سےعمل کیا جائے اور کھلی اور ہوادار جگہوں پر مجالس کی جائیں اور ڈسپوز....

عمران خان کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالا جائے: مولانا فضل الرحمان https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/kpfata/item/113598
21/07/2022

عمران خان کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالا جائے: مولانا فضل الرحمان
https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/kpfata/item/113598

حکومت مخالف سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالا جائے۔

بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 90 تک پہنچ گئی https://suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/1135...
21/07/2022

بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 90 تک پہنچ گئی https://suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/113587

پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اب تک نوے افراد جاں بحق ہوئے۔

09/07/2022

بلوچستان میں مون سون کی حالیہ طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی اور اس ضمن میں سامنے انے والی حکومتی بد انتظامی پر سینئر صحافی اور بیوروچیف سچ ٹی وی، ؔعبدالغنی کاکڑ کا تجزیہ

03/06/2022

بلوچستان کے دیرینہ عوامی مسائل اور حکومتی بے حسی

03/06/2022

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے عوام کی امیدیں اور عوام نمائندوں کو درپیش مسائل ۔

01/06/2022

#کوئٹہ میں #اٹے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ۔ صوبائی حکومت کی بے حسی کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہوگئے۔

#بلوچستان

29/05/2022

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ، عوام کی بھرپور شرکت ، قیام آمن کی صورتحال کے لیے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات۔

29/05/2022

بلوچستان کے ضلع ژوب میں بھی پر آمن طور پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے جن میں ووٹرز کا شانداز ٹرن اوٹ رہا ۔ مذید تفصیلات ژوب سے صحافی محمد رفیق مندوخیل بتا رہے ہیں ۔

26/05/2022

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ، پی ڈٰی ایم جام کمال گروپ کے ساتھ ہاتھ کرگئی۔

#بلوچستان Abdul Ghani Kakar

26/05/2022

سابق وزیراعلیٰ جام کمال کی #بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کہتے ہیں ، ممکن ہے ہماری عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہو لیکن ہم نے اپنا فرض ادا کردیا۔ جام کمال پی ڈی ایم سے بھی ناراض دکھائی دیئے ۔ سردار یار محمد رند کی نظر میں بھی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی غیریقینی ۔

26/05/2022

بلوچستان اسمبلی کا خصوصی اجلاس کئی گھٹے تاخیر کا شکار


بلوچستان: شیرانی کےجنگلات میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/111759-ba-och...
24/05/2022

بلوچستان: شیرانی کےجنگلات میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا
https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/balochistan/item/111759-ba-ochistan.html

بلوچستان کے ضلع شیرانی کےجنگلات میں کئی دنوں سے لگی آگ پرقابو پالیا گیا۔ ایران کا فائرفائٹنگ ہیلی کاپٹرآگ بجھانے میں مدد گارثابت ہواہے۔ امدادی سرگرمیوں کا مقامی سطح...

19/05/2022

بلوچستان کی حکومت سازی میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار !

19/05/2022

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف جمع کی گئی تحریک عدم اعتماد کے پس پردہ حقائق۔

19/05/2022

کوئٹہ ائیرپورٹ کے علاقے کلی برات میں ایک گھر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس سے مکان کی چھت گرگئی ہے۔

Address

Adalat Road Near Press Club
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such News Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such News Quetta:

Videos

Share