19/12/2022
آج سے سینکڑوں سال پہلے انگریزوں نے دنیا بھر کے میڈلز کو بلوچ نام چھاپ کر دنیا بھر میں استعمال کیا اسلئے ہر بلوچ کو اپنا نسلی تعلق وجود تاریخ پر ایک بار ضرور نظر دہرانی چاہیے.
یہ ایک18 صدی کا سکہ ہے59 بلوچ رجمنٹ روئل بریٹش آرمڑ فورسز کا ہے جو سکہ کی صورت میں استعمال ہوا ہے۔
بلوچوں کی تاریخ پر صرف بلوچ نہیں دوسرے قومیں بھی فخر کرتے ہیں۔