Malak Jannat Gul Kakar - ملک جنت گل کاکڑ

Malak Jannat Gul Kakar - ملک جنت گل کاکڑ POLITICIAN & POLITICAL ACTIVISTS
EX CANDIDATE NATIONAL ASSEMBLY. Ex Member Central Committee .

IN CHARGE Balochista and Political Worker of 's only Secular Party
follow x

04/11/2024

کسی کو ملک کا فکر نہیں ایک شخص کی وجہ سے حکومت بار بار ترمیم لارہے ہیں کہ اس کا راستہ کیسا پکڑنا ہے ملک IMF کا اربوں روپے مقروض ہے

03/11/2024

سیاسی کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل،مظالم،اغواہ، گزشتہ الیکشن کے ذمہ دار قاضی فائز تھا وہ عوام اور اللّٰہ کا عدالت کا سامنا کریں گے

01/11/2024
01/11/2024

مولانا صاحب اور دیگر نے26 ویں آئینی ترمیم میں بہت کچھ پاس کروادیا لیکن کیا سود 2028 تک جائز ہے؟؟ کہ ایسا ہی چلتا رہےگا

Me with friends in kohat kpk 31.10.2024
31/10/2024

Me with friends in kohat kpk 31.10.2024

30/10/2024

1 افغانی روپیہ برابر ہے 4.18 پاکستانی روپے کیونکہ
ہم بہت تیزی سے ترقی کر رہے ہیں
لیکن پاکستانی سٹاک ایکسچینج آسمان تک پہنچ گئی۔

29/10/2024

#ژوب گوال کی مقام پر صبح سے قومی شاہراہ عوام نے احتجاجاً بلاک کیاگیاہے علاقے کے عوام کا کہناہے کہ رات کو سڑک پر چند لوگ جو بڑی اسلحے سے لیس تھے قبائلی عوام نےپکڑے ہیں انکے خلاف حکومت کاروائی کرنے سے گریزاں ہے

25/10/2024

خدا حافظ قاضی
بروز قیامت تیرا گریبان
مظلوم عوام کا ہاتھ ہوگا
ملک کوئی بکرا پیڑی نہیں جو دل میں آیا فیصلہ دو حساب کتاب ضرور ھوگا

25/10/2024

نواز شریف کا لندن جانا یا حکومت چینج ھونے کا خطرہ ان لوگوں نے جو کارنامے انجام دے ہیں شاید عوام کے خوف سے یہاں رہنا مشکل ھوجاتا ہے

24/10/2024

وقت آگیا ہے کہ پشتون اور بلوچ اکٹھے ھوجائے فیڈریشن کو اور تباھی سے بچائیں ورنہ یہ لوگ ملک کو اور تباہی کی طرف لے جائیں گے

22/10/2024

ڈکیتی اکثر رات میں ھوتی ہے 26 ویں ترمیم بھی رات 4 بجے پاس کروائی۔ عوام زیادہ باشعور ہیں دیوار کی پیچھے چیزوں کو دیکھتے ہیں

19/10/2024

قاضی کا نام ای سے ایل میں ڈالنا چاہئے تاکہ ریٹائرمنٹ کے بعد بیرون ملک نہ جائیں جو بھی غیر آئینی فیصلے کے ہیں آرٹیکل 6 لگنا چاہئے

 #کوئٹہ-- اگر آئین سے کھلواڑ کیاگیا اوراس غیر آئینی ترامیم کو پاس کیا تو ایک بات یاد رکھنا ہمارے آنے والے نسل غلامی کے ز...
16/10/2024

#کوئٹہ-- اگر آئین سے کھلواڑ کیاگیا اوراس غیر آئینی ترامیم کو پاس کیا تو ایک بات یاد رکھنا ہمارے آنے والے نسل غلامی کے زنجیروں میں ایسے دھکیل جائیں گے کہ وہ آپنے بیوی کے پاس جانے کے لیے بھی ٹیکس دے گا ۔۔۔۔۔ اور ہم تو بس جنازے ہی اٹھائیں گے۔۔ملک جنت گل کاکڑ

14/10/2024

منظور پشتون اور تمام پشتون قبائل کو امن اور حقوق کیلئے پشتون قومی عدالت جرگہ منعقد کرنے کے کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

12/10/2024

بلاول کا مسودہ عدالتوں کو حکومتی سیاسی لوگوں کے زیر اثر رکھنے کے کوشش ہے ترامیم سے جج کے بے بسی کی وجہ سے حکومت کو فل ازادی ھونگے

11/10/2024

۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرو اس خطیر رقم کے کارخانے لگاؤ ملک کا پیسہ ضائع ھورہاہے قوم کو بیک نہیں فن سکاؤ

10/10/2024

#خواتین کی گرفتاری پر #بلاول اسمبلی میں کھڑے ھوکر حکومت کو بے غیرت کہا اب انکے حکومت نے کے بہنوں اور دیگر بے گناہ خواتین کو غیر قانونی گرفتار کرکے جیل میں پابند سلاسل کیا اب #بلاول اور #شہباز کے بے غیرتی انتہا پر پہنچ گیاہے بلاول اب ان خواتین پر خاموش کیوں؟؟؟

Address

Kakar House, Hazarganji
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Jannat Gul Kakar - ملک جنت گل کاکڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malak Jannat Gul Kakar - ملک جنت گل کاکڑ:

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All