Social Sways

Social Sways mostly information about our brave muslims and their history of concquer

دسترخوان کی فوٹو سوشل میڈیا پر مت دو کیوں کہ مجھے بہت سارے ایسے لوگ ملے جو سحری دودھ نہ ہونے کی وجہ سے بغیر دودھ کی چائے...
24/03/2023

دسترخوان کی فوٹو سوشل میڈیا پر مت دو کیوں کہ مجھے بہت سارے ایسے لوگ ملے جو سحری دودھ نہ ہونے کی وجہ سے بغیر دودھ کی چائے اور سوکھی روٹی کے ساتھ سحری کر رہے ہے اور افطار کے وقت سالن اور روٹی کے سواہ کھجور تک ان کی نہیں ہوتی رمضان رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے آپ کی وجہ سے کسی کو اپنے بچوں کی آگے احساس شرمندگی اور ندامت نہ ہو
رمضان کا مہینہ ھے اور اس مہنگائی کے عروج کے وقت اپنے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کی ضروریات کا بھرپور خیال رکھیں۔ یاد رکھیں ہر کوئی بولنے والا یا مانگنے والا نہیں ہوتا۔ آپ بہتر جانتے ھیں کہ آپ کے اردگرد کون سفید پوش ھے۔ بغیر دکھاوے کے ان کا خیال رکھیں اور اللہ کو راضی کریں۔ اللہ ہماری عبادتوں کو قبول فرمائیں۔ آمین یارب العالمین
۔

15/03/2023
رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ ا...
14/03/2023

رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
سارے مرد حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے گھر کے عورتوں کا خاص خیال رکھیں۔شکریہ 🌙⭐

آپ کے خیال میں ایک درخت کس قدر مہنگا بک سکتا ہے؟ ایک لاکھ روپے؟ دس لاکھ روپے؟بنکاک کے ایک مندر میں ایسا درخت موجود ہے جس...
13/03/2023

آپ کے خیال میں ایک درخت کس قدر مہنگا بک سکتا ہے؟ ایک لاکھ روپے؟ دس لاکھ روپے؟

بنکاک کے ایک مندر میں ایسا درخت موجود ہے جس کی قیمت ۲ کروڑ ۳۰ لاکھ ڈالرز لگ چکی ہے۔ بلاشبہ یہ دنیا کا قیمتی ترین درخت ہے جسے عربی میں "عود" اور انگریزی میں "Agerwood" کہتے ہیں۔

عود کی سب سے نایاب قسم "کینام" ہے جس کی قیمت عالمی مارکیٹ میں ۹ ملین ڈالرز فی کلو ہے۔کچھ عرصہ قبل شنگھائی میں کینام کا دو کلو کا ٹکڑا ۱ کروڑ ۸۰ لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوا۔ عام طور پر عود کی قیمت اس میں موجود عرق کی مقدار پر منحصر ہوتی ہے جو ۸۰ ہزار ڈالر فی لیٹر بکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی چھال دو سو ڈالر سے پانچ ہزار ڈالر فی کلو تک فروخت ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس درخت میں ایسا کیا ہے جس کیلئے جاپانی سرمایہ کار اتنی قیمت دینے کیلئے تیار ہیں؟
عود ایسا درخت ہے جسے بدھ مت، ہندو مت اور اسلام میں مذہبی حیثیت حاصل ہے۔ جہاں ہندوؤں کی مذہبی کتاب رگ وید میں اس کا تذکرہ ملتا ہے وہیں شواہد ملے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں اس لکڑی کو ہندوستان سے منگوا کر خوشبو کےلیے استعمال کیا جاتا تھا وہیں شواہد ملے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں اس لکڑی کو ہندوستان سے منگوا کر خوشبو کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ حدیث شریف میں ہے کہ "تم اس عودِ ہندی کو لازم جانو کہ اس میں سات طرح کی شفا ہے"۔ جن خوش نصیب لوگوں کو بیت اللّٰہ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے انہوں نے حرم کی فضا میں مسحور کن خوشبو محسوس کی ہوگی۔ یہ خوشبو عود کے سلگنے سے اٹھتی ہے۔ کعبہ شریف کے غلاف اور حجرِ اسود پر بھی عود کی خوشبو لگائی جاتی ہے۔ عود کا شمار دنیا کے مہنگے ترین پرفیومز میں کیا جاتا ہے، جسے صرف عرب شہزادے اور امیر لوگ ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس درخت کے طبی فوائد کا ذکر کریں تو اس کی تاثیر خواب آور ہے۔ جوڑوں کے درد، جلدی امراض، ہاضمے کی خرابی اور کینسر میں فائدہ دیتا ہے۔ جو لوگ مراقبہ یا اسی قسم کی ذہنی مشقیں کرتے ہیں ان کے لئے عود کے بخارات موثر ہیں۔

عود کی مانگ میں عالمی سطح پر دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس وقت عالمی سطح پر اس کی مارکیٹ ۳۲ ارب ڈالرز کی ہے، جو اگلے آٹھ سال میں دگنی ہوجائے گی۔ آخر کیا وجہ ہے کہ اتنے فوائد کے باوجود اس درخت کی مانگ پوری نہیں ہورہی؟ سادہ الفاظ میں اس کی وجہ عود کی محدود پیداوار ہے۔

21/02/2023

سمندر میں نیو کلیئر ٹیسٹ

09/02/2023

استغفرُللہ

09/02/2023
02/02/2023

اتنی اونچائی سےکرین کیسے گری

Address

Quetta

Telephone

+923155587961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Sways posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share